اخبارِ جہاں retweeted
اب وہ اپنے فیصلے کرینگے ہم اپنے فیصلے کرینگے ۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @MalikShahzadJo4
غلط ہےآپکی بات سوفیصد
مولاناکےپوزیشن بڑی واضح ہےوہ پاکستان میں TTPکیخلاف واضح موقف رکھنےوالےسیاستدان ہیں آئین اورپارلیمانی نظام کےسپورٹرہیں انکےلوگوں کوعلماکوشہیدکیاگیاحملےکیےگئے
اور وہ افغان طالبان کی پاکستان میں مداخلت کےخلاف ٹھوس موقف رکھتےہیں جب سوات میں ریاست ٹی ٹی پی کےمطاکبات مان رہی تھی قاضی لگارہی تھی تب بھی مولانااس عمل کیخلاف کھڑےرہے
بطورصحافی یہ ھمارےآنکھوں دیکھےواقعات ہیں وہ بندوق کےذریعہ اقتدارکےقائل ہی نہیں
اور کوئی حکم
اخبارِ جہاں retweeted
کچھ کولگارکھاہے
1-شہیدوں بارےمولاناکی تقریرپرغصہ ہے
2-کچھ کولگارکھاہےافغانستان کااصل مسئلہ ہے
3-کچھ کوکان میں ڈالامولانانےدھاتوں بارےغلط کہا
4-کچھ کولگایاکہ سمگلنگ والی بات غلط تھی
5-کچھ کوکہاجارہامولاناکامسئلہ کرپشن کاہے
6-کچھ کےنزدیک مسئلہ مولاناکامذہب کےسیاست میں استعمال کاہے
7-کچھ کہتےمولانا #PTI کی گیم کھیل رہاہے
8-کچھ کہتےمولانا #PPP اور #PMLN کی گیم کھیل رہاہے
یارپہلےسوچ سمجھ کہ فیصلہ کرلو!
مولاناکیساتھ اصل مسئلہ ہےکیا؟
اگرتومسئلہ جھوٹی اناہے
باقی رہےگاسچارب سائیں
سب فناہےاسی کی بقاہے!!
اخبارِ جہاں retweeted
صحافی کےمطابق یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے طویل ٹریفک جام ہے ۔ پوری پولیس فورس کو یہاں تعینات کیاگیاہے۔ اگر آپ پولیس کو کال کرتےہیں تو شہر میں آپ کےلیے کوئی پولیس اہلکار دستیاب نہیں ہوگا۔ ویڈیو دیکھیں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
اخبارِ جہاں retweeted
شہیدوں کےوارث سوپچاس لوگ ہیں یاقوم ہے؟
سوپچاس میں 25تیس میڈیاٹاؤٹ ہیں کیا؟جوہروقت آگ اُگل رہےکہ اب اسکانمبرلگ گیاہےاب اسکالگ گیاہے
جب ہرجگہ گھسیں گےاورشئےمیں گھسیں گےتوحوصلہ رکھیں تنقیدتوہوگی
اب اس عمر میں میں آپ کو ریاست کا مطلب سمجھانے سے رہا بھٹی صاحب سمجھدار آدمی لگ رہے ہیں آپ باقی جواب آپ نے ابھی بھی نھی دیا میں نوجوان ہوں لیکن حیرت کی بات ہے کہ میں تحمل سے بات کر رہا اور آپ جزباتی ہو رہے آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ اختلاف بھی ہوتا ہے اور عم و غصہ بھی لیکن اس غم و غصہ کو نکالنے کہ لیے آپ اپنے شہیدوں کو بدنام کرتے ہیں ؟ اور 9 مئ کرتے ہیں ؟ اور اسلحہ اٹھاتے ہیں اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ ہمیں مجبور نا کرو نھی تو ایسے کر دیں گے ویسے کر دے گے ؟
اخبارِ جہاں retweeted
2019 میں جب دورِ حاضر کے عبداللہ بن ابی نے مولانا کے لانگ مارچ کی حمایت کی تو مولانا نے مدرسوں کے بچے برف خانے میں قلفیاں بنا کر لگائے ہوئے تھے۔
بڑا ہی کوئی بے شرم مولوی ہے مدرسوں کے بچّوں کو استعمال کرتا ہے۔
dawn.com/news/1510269
instagram.com/p/B3d-2aRh0ew/
مدرسوں میں پڑھنے والے غریب لاچار اور بے بس طلباء کو اپنا ایندھن بنانے کی تیاری جاری ہے اور اب ہندوستان کے ایک مدرسہ کے نام پر بنائے گئے فرقہ کی چھتری بھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کی جائے گی اور وہ بچے جن کے والدین دو وقت کی روٹی کیلئے اپنے پیاروں کو ان مولویوں کے حوالے کردیتے ہیں انکا بھرپور استعمال اپنے سیاسی مقاصد اور ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہوگا اور یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ پاء ریاست نے اگر پختونخوا میں گورنر راج کے وقت اس مُلا کو گُڑ والی انگلی دے دی ہوتی تو آج یہ دھمکیاں نہ دی جاتیں
اخبارِ جہاں retweeted
شاباش مولانا فضل الرحمن ! آپ کے ایک اشارے نے سارا ملک اس طرح جام کیا۔ جو آج تک پاکستان میں کوئی اور مائی کا لال نہ کرسکا۔
اخبارِ جہاں retweeted
ن لیک والے فرما رھے ھیں روڈ بند کرنا عوام کو تکلیف دینا گناہ ھے جبکہ آٹا مھنگا کر کے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھین کر لندن جائیدادیں بنانا عین عبادت ثواب کا کام ھے ۔۔ 🖐️🖐️🖐️🖐️
اخبارِ جہاں retweeted
جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ پرامن احتجاجات اور دھرنے کئے ہیں اور یہی ایک صفت جمعیت علماء اسلام کو بقیہ جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے
لہذا جمعیت کے کارکن سرکاری املاک عوامی املاک کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور پرتشدد ہونے سے مکمل اجتناب برتیں
اخبارِ جہاں retweeted
مرشدوں کے مرشد - کدّو مرشدوں کے مرشد۔
وہ مولانا رومی نے کیا خوب فرمایا تھا کہ سنّی نہیں، پنجابی نہیں، لیگی نہیں تو انسان نہیں۔
اخبارِ جہاں retweeted
بھائی صاحب بنیادی طور پر پیشگی ہوم ورک کر رہے ہیں اگر مولانا نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تو کہہ دیں گے کہ میچ فکس تھا، حکومت ریشمی تکیوں سے مولانا کو گدگدی کر رہی تھی، کچھ کہا ہی نہیں، سب ملے ہوئے تھے، اصل ظلم تو پی ٹی آئی پر ہوئے وغیرہ۔
اخبارِ جہاں retweeted
لیگی صحافیوں کی ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں۔ ابھی پہلا ہفتہ ہے، بات صرف "پتہ نہیں کیا ہوگیا" وغیرہ تک ہے۔
دو چار ہفتے بات لمبی چلی تو مولانا یہودی فتنہ ہو جائے گا۔
اخبارِ جہاں retweeted
1967 میں اپنے کیرئیر کےعروج پر محمّد علی کو ٹیکساس میں ویتنام جنگ میں بھرتی کے لیے طلب کیا گیا وہاں اس نے ریاستی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے انکار کر دیا۔
ٹائٹل واپس لے لیے گئے، پاسپورٹ ضبط دس ہزار ڈالر جرمانہ پانچ سال قید ہوئی۔
اس نے پروا نہیں کی اصول کے ساتھ کھڑا رہا۔
اخبارِ جہاں retweeted
ریاست بہت خطرناک ہے ریاست سے اوپر کچھ نہیں مولانا کہہ دیں کہ بھئی اتنی آلودگی سے میرے تو پلیٹلیٹس ہی گر گئے ہیں یہ رہے پچاس روپے یہ رہا اشٹام اپن تو لندن چلے کیونکہ ریاست بہت خطرناک ہوئی پڑی ہے صرف میاں صاحب کی تابع فرمان و مطیع ہے باقی اپنا اپنا حساب دیکھ لیں۔
اخبارِ جہاں retweeted
مولوی نے فقط سرگودھا میں ایک جلسہ کرنا تھا اور مولوی بھی وہ جسکی قیادت میں گملہ تک نہیں ٹوٹتا
لیکن ریاست شہری کو ایک جلسہ کرنے نہیں دے رہی
اخبارِ جہاں retweeted
ن لیگ کو لگتا ہے کہ جلسے جلوس ، ریلیاں ، دھرنے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا ، جمہوریت کے بین ڈالنا صرف تب جائز ہے جب وہ اپوزیشن میں ہوں ۔۔
جب اقتدار کی نوکری مل جائے تو سب کچھ حرام ہو جاتا ہے ۔ پھر پرانے تعلق اور واسطے کی شرم اور لحاظ بھی نہیں رکھتے ۔۔
اتنا نیچ پن کیوں ؟؟





















