Replying to @asmashirazi
@asmashirazi
شیرازی میڈم یہ پکچرز تو مکمل والی پوسٹ کر دیں۔ آپ تھیں ناں ان میں۔
دیکھیں ناں یہ زیادتی کر رہے ہیں، ساتھ ہی آپ کی بھی مشہوری ہو جاتی
Sbki baji Meher Bukhari Meher Bukhari… @meherbokhari
#EnoughIsEnough
2
غلام کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ اُس کے اُوپر جس قسم کا نظام مسلط کر دیا جاۓ تو وہ چپ چاپ قبول کر لیتا ہے - کیونکہ کہ No other operations.
7
کالی لھوتی اور تسلی
اب سے کچھ دیر قبل آئی جی اسلام آباد کی موجودگی میں سیمی دین بلوچ اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملاقات ہوئی ہے۔اُمید اور دعا ہے کہ بات چیت کسی نتیجے پر پہنچے۔@MahrangBaloch_ @SammiBaluch
4
کالی کھوتی
سپریم کورٹ اپنا مذاق اڑوا رہی ہے۔ نظام انصاف مذاق بن چکا ہے، ماضی کے فیصلے ختم ہو جاتے ہیں ساتھ ایک لیکچر بھی آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آج کی غلطیاں درست کرنے کے لیے پھر دس سال کا انتظار کرنا ہو گا۔ ملٹری کورٹس کا فیصلہ جس طرح دیا گیا درست نہیں، پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ 6 رکنی بنچ نے نوٹس کیے بغیر معطل کر دیا، تفصیلی فیصلے کا انتظار نہیں کیا، فیئر ٹرائل کا کیا ہو گا۔ مصطفی نواز کھوکھر
#FaislaAapKa Team
Aaj News
@mustafa_nawazk
3
کالی کھوتی کا کیا کرنا ہے
فوجی عدالتیں:: عمران خان، نواز شریف، آصف زرداری، مولانا۔۔۔ ٹرائل میں سب آئیں گے۔
عمران خان نو مئی، نواز شریف طیارہ سازش کیس، آصف زرداری اینٹ سے اینٹ بجانے کا معاملہ، اور مولانا۔۔۔ جس کا جتنا جرم اتنی سزا۔۔
فیصل واوڈا ۔۔۔ @FaisalVawdaPTI
#FaislaAapKa Aaj News
6
مارکیٹ میں نئ بری سرکار آگئ ہے
اب بری کا میلہ نہیں ہو گا - اب جاتی امراء میں ہو گا
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
6














