Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
کٙروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں
مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں آپ مِلے مُجھکو !
#قافلہ_ادب
فارغ بیٹھے لوگ چیونٹی کا بھی
راستہ روک دیتے ہیں کہ، بول اب کدھر جائے گی۔۔
اور تمہیں لگتا ہے، تم یونہی چلے جاؤ گے اپنی منزل تک ؟؟؟
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے
انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
(سیماب اکبرآبادی)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیا
منصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
کیا دل کا بھروسہ ہے یہ سنبھلے کہ نہ سنبھلے
کیوں خود کو پریشاں مِرا غم خوار کرے ہیں
#اردو_زبان
#سخن_شناس
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌹صـــــــبح بــــــــخیر زندگی 🌹
🌹 صبح کی پہلی کرن جب کھڑکی سے اندر جھانکتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے قدرت کہہ رہی ہو کہ "چلو، ایک بار پھر نئے سرے سے آغاز کرتے ہیں
🌹 ربِ کائنات آج آپ کے تمام رکے ہوئے کاموں میں خیر و برکت ڈالے اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔
🌹 اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت عزت و راحت اور سکون ہو .
🌹 آمین یا ربّ الـعالـــــمین 🤲
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
Aslam o alaikum good morning to all my tiwtter family have a great day 💚❤️💙🌅🌄🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕
@1_2BA
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے
خدا گواہ ہے کہ مجھے بددعا لگی ہوئ ہے۔۔
#قافلہ_ادب

































