Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
کٙروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں
مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں آپ مِلے مُجھکو !
#قافلہ_ادب
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے
انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
(سیماب اکبرآبادی)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیا
منصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
کیا دل کا بھروسہ ہے یہ سنبھلے کہ نہ سنبھلے
کیوں خود کو پریشاں مِرا غم خوار کرے ہیں
#اردو_زبان
#سخن_شناس
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌹صـــــــبح بــــــــخیر زندگی 🌹
🌹 صبح کی پہلی کرن جب کھڑکی سے اندر جھانکتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے قدرت کہہ رہی ہو کہ "چلو، ایک بار پھر نئے سرے سے آغاز کرتے ہیں
🌹 ربِ کائنات آج آپ کے تمام رکے ہوئے کاموں میں خیر و برکت ڈالے اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔
🌹 اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت عزت و راحت اور سکون ہو .
🌹 آمین یا ربّ الـعالـــــمین 🤲
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
Aslam o alaikum good morning to all my tiwtter family have a great day 💚❤️💙🌅🌄🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕
@1_2BA
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے
خدا گواہ ہے کہ مجھے بددعا لگی ہوئ ہے۔۔
#قافلہ_ادب
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
میں اداس رستہ ہوں شام کا،مجھے آہٹوں کی تلاش ہے،
یہ ستارے ہیں سب بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے ،
وہ جو اک دریا تھا آگ کا،سبھی راستوں سے گزر گیا،
تمہیں کب سے ریت کے شہر میں نئی بارشوں کی تلاش ہے
#قافلہ_ادب
🌅 قافلہ ادب — ٹاپک ٹوئیٹ
شام بھی عجب کیفیت کا نام ہے، کہیں ڈھلتے سورج کی اداسی، کہیں یادوں کی دستک اور کہیں خاموشی میں لپٹے ان کہے احساسات۔ ❤️
آئیے! لفظ شام کو اپنے احساسات اور خوبصورت لفظوں میں ڈھالیں۔
#قافلہ_ادب
Basit_Malak Mohammadxai 🌸 retweeted
مسئلہ ہے کوئی بصارت میں
آئینے میں غبار تھوڑی ہے ۔
چھوڑ کر مجھ کو جا بھی سکتا ہے
یار ہے یارِ غار تھوڑی ہے ۔
#اردو_زبان
#سخن_شناس

































