عبداللہ (@BroadcastUrdu) header
عبداللہ (@BroadcastUrdu) profile picture

اے میرے پروردگار میرا سینہ میرے لیے کھول دے۔ اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے تا لوگ میری بات سمجھ سکیں۔ سورہ طہ ‎

London, United Kingdom
Joined February 2020
Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)Photo by عبداللہ (@BroadcastUrdu)
In Pakistan, members of the #Ahmadiyya community are being murdered indiscriminately. O' God please save us from the killers as you saved Prophet Moses and his followers. #ahmadiyyapersecutioninpakistan
عبداللہ retweeted
Many of those who are rightly speaking out against atrocities in #Kashmir don’t bat an eye when Shias, Christians and Ahmadis are killed for their faith in Pakistan. Selective activism is hypocritical. My piece for @nayadaurpk nayadaur.tv/2019/08/before-l…
65
114
16
362
عبداللہ retweeted
ستم تو یہ ہے کہ عہدِ ستم کے جاتے ہی تمام خلق مری ہم نوا نکلتی ہے احمد فراز
9
62
10
498
یہ مولوی دیوبندی فرقے کے لگتے ہیں۔ خادم رضوی کا تعلق بریلوی مسلک سے ہے۔ اب بیچارے شیعوں کی کافر بننے کی باری ہے۔
A Shia man is forced to accept the beliefs of majority in front of police. Not long ago DC Attok was forced to testify her belief in front of religious mob. Replace Jinnah's pic in the background with Khadim Rizwi, it suits more to what Pakistan is today.
1
عبداللہ retweeted
🌴 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کو کافر کہہ کر پکارے تو دونوں میں سے ایک پر کفر آ جائے گا اگر وہ شخص جس کو اس نے پکارا کافر ہے تو خیر (کفر اس پر رہے گا) ورنہ پکارنے والے پر لوٹ آئے گا (صحیح مسلم 216)
1
6
23
عبداللہ retweeted
الحمدللہ، 1974 میں ہم سب "مسلمانوں" نے مل احمدیوں کو خارج از اسلام قرار دیا۔ اب ہم سب "مسلمان" متحد ہوکر اہل تشیع کو اسلام سے خارج کریں گے۔ پھر ہم سب "مسلمان" متفقہ طور پر ایک ایک کرکے اہل سنت کے تمام "گمراہ" فرقوں کو دائرہ اسلام سےخارج کریں گے۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری✌
26
56
21
213
احمدی سپوت “حب الوطن من الایمان” کی ذندہ مثال
2
30
2
71
چھ جگہوں پہ ہنسنے سے انسان کی 40 سال کی عبادت ضائع ہو جاتی ہے 1 قبرستان میں 2 جنازے میں 3 علماء کی محفل میں 4 مسجد میں 5 تلاوت کے دوران 6 اذان سنتے وقت پلیز جن لوگوں کو معلوم نہیں ان کو آگاہ کریں.اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ ہے.
1
7
1
8
باقی لوگوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جنرل اختر حسین ملک احمدی مسلمان تھے جبکہ سیالکوٹ سیکٹر میں بھی ایک اور احمدی جنرل عبدالعلی ملک کمانڈ کررہے تھے جہاں ٹینکوں کی دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی جنگ لڑی گئی اور فتح مقدر ٹھہری۔ مُلا اس وقت بھی فساد پھیلا رہا تھا۔
1965 War: Defenders of Lahore & Sialkot did miracles & Gen. Akhtar Malik was brilliant; had he been allowed by cowards Ayub & Musa to take Akhnoor in time history of South Asia would have been different, but it was a war to be fought in 1962 after Indian defeat in Ladakh.1/2.
2
27
64
عبداللہ retweeted
1965 War: Defenders of Lahore & Sialkot did miracles & Gen. Akhtar Malik was brilliant; had he been allowed by cowards Ayub & Musa to take Akhnoor in time history of South Asia would have been different, but it was a war to be fought in 1962 after Indian defeat in Ladakh.1/2.
54
229
9
1,786
پاکستان میں رہ کر سچ بولنا اور وہ بھی ایسا سچ جس میں احمدیوں کی تعریف مقصود ہو بہت حوصلے کی بات ہے۔
This post is from an account that no longer exists. Learn more
عبداللہ retweeted
ایڈورڈ سنوڈن Edward Snowden
18
355
11
996
پاکستان بننے کے وقت کراچی میں یہودیوں کی تعداد 2500 تھی جو سارے کے سارے پاکستان سے ہجرت کر گئے۔ کیا دنیا میں کوئی اور ملک ہے جہاں سے اقلیتی برادری اس طرح سے بھاگی ہو؟
اسرائیل میں بسنے والے پاکستانی نژاد یہودی کراچی آنے کے خواہشمند تفصيلات جانئے:urdu.geo.tv/latest/230020- #GeoNews
1
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے (ڈاکٹر عبدالسلام اور سر ظفر اللہ خان)
1
1
جب عقل میں اضافہ ہوتا ہے، تو گفتار میں کمی ہو جاتی ہے۔ (حضرت علی)
1
6
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اسے تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں
سچے نبی کی صداقت کی ایک یہ بھی دلیل ہے کہ اس کا مذہب اس کی وفات کے بعد بھی پھلتا پھولتا رہتا ہے جس طرح جماعت احمدیہ ساری دنیا میں پھیل رہی ہے۔ #فاتح_قادیانیت_تاجدارگولڑہ
1
6
12
2👇 پھر آپؑ نے بڑے دردناک انداز میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے واقعات سنائے آپؑ یہ واقعات سناتے جاتے تھے اور آپؑ کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے اور آپؑ اپنی انگلیوں کے پوروں سے اپنے آنسو پونچھتے جاتے تھے۔اس دردناک کہانی کو ختم کرنے کے بعد آپؑ نے بڑے کرب کے ساتھ فرمایا:۔
1
1
3
عبداللہ retweeted
نبی کریم نے سب سے پہلے گھر کے نبی ہونے کا دعوی کیا پھر رشتے داروں کا پھر قریش کا پھر اہل عرب کا پھر ساری دنیا کے نبی ہونے کا دعوی کردیا۔ یہ ترتیب بتاتی ہے کہ جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تب دعوی کیا جاتا ہے۔ چاہے مشرک سوچتے رہیں کہ اپنے ذہن سے باتیں بناتا ہے ۔ 😇
4
4
6