Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi) header
Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi) profile picture

Blogger | President JK United Youth Movement | President Society For Kashmir Youth

Mirpur, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)Photo by Ch Zarrar Taibi (@ChZarrartaibi)
فلسطینیوں کا قتل عام بند کرو #StopKillingChildrenInGaza
3
109
144
7,125
مرکزی مسلم لیگ نے اپنی ساکھ کو مبینہ نقصان پہنچنے پر قانونی نوٹس میں پانچ ارب روپے ہرجانے کے لیے قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ ⁦@AzmaBokhariPMLN⁩ ⁦#AzmaMafiMango⁩
11
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری سے جماعت، اس کی قیادت، کارکنان اور حامیوں سے تحریری اور غیر مشروط عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ⁦@AzmaBokhariPMLN⁩ ⁦#AzmaMafiMango⁩
13
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری سے جماعت، اس کی قیادت، کارکنان اور حامیوں سے تحریری اور غیر مشروط عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔⁦@AzmaBokhariPMLN⁩ ⁦#AzmaMafiMango⁩
9
Ch Zarrar Taibi retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
11
88
6
146
2,880
قانونی نوٹس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مؤقف ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے، 2022 سے فعال ہے اور 2024 کے عام انتخابات میں «کرسی» کے انتخابی نشان پر حصہ لے چکی ہے۔ #MaryamMafiMango
1
22
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے مریم صفدر کے نام 13 نومبر 2026 کے قانونی نوٹس میں جماعت کے خلاف بیانات واپس لینے اور غیر مشروط عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ #MaryamMafiMango
14
قانونی نوٹس کے مطابق مریم صفدر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ اور ایک عوامی تقریر میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو “Terrorist Party” اور “Illegal/BANNED Party” کہا۔ نوٹس میں جماعت نے ان بیانات کو بے بنیاد اور ہتک آمیز قرار دیا ہے۔ #MaryamMafiMango
12
قانونی نوٹس کی شق 8 میں مریم صفدر سے مطالبہ ہے کہ وہ الزامات علانیہ واپس لیں اور اسی پلیٹ فارم یا ذریعے سے غیر مشروط تحریری اور عوامی معافی مانگیں۔ #MaryamMafiMango
13
قانونی نوٹس کے مطابق ایسے بیانات عوام میں غلط فہمی پیدا کر سکتے ہیں اور جماعت کے ارکان اور حامیوں کے جمہوری حقوق کو متاثر کر سکتے ہیں۔ #MaryamMafiMango
13
نوٹس کی شق 7 میں آزادیٔ اظہار کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ حق کسی فرد یا قانونی حیثیت رکھنے والی سیاسی جماعت پر جھوٹے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے والے الزامات لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ #MaryamMafiMango
1
1
18
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے نوٹس کی پہلی شق میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت کی حیثیت سے اسے ملک کے جمہوری اور انتخابی عمل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ #MaryamMafiMango
13
دھاندلی کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے آر او این اے 77 سے جواب طلب کر لیا۔ رپورٹ بول نیوز
21
مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے گوجرانوالہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع الیکشن کمیشن میں دھاندلی کے خلاف تمام شواہد بھی جمع کروادیے گئے
12
اگر مرکزی مسلم لیگ دہشت گرد ہے تو کشمیر الیکشن میں وفاقی وزیر ارمغان سبحانی کس حیثیت سے مرکزی مسلم لیگ کے سیالکوٹ سیکرٹریٹ امیدوار اپنے حق میں دستبردار کروانے گیے @MaryamNSharif @pmlndigitalpk
18
مریم نواز جس جماعت کا کالعدم کہہ رہیں ان کے مقابلے میں 2024 ء کے الیکشن میں مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار حافظ عبدالرؤف نے الیکشن لڑا اور پوری دنیا کے سامنے آئی ایس پی آر نے ان کو اور مرکزی مسلم لیگ کو ڈیفینڈ کیا کہ مرکزی مسلم لیگ ایک سیاسی جماعت ہے @officialfaisaln
1
111
8 اکتوبر کا دن ایک قیامت خیز سانحہ، جس نے ہزاروں جانیں ہم سے چھین لیں اور بے شمار خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ آج کا دن ہمیں اپنے شہداء کی یاد اور انسانی خدمت، امداد اور نوجوانوں کی ذمہ داری کا احساس دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے آمین
16
Ch Zarrar Taibi retweeted
ایل اے 37 جموں 4 ضلع نارووال میں جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ اور مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار عثمان علیم نے کیا شاندار الیکشن لڑا ہے۔ دھاندلی والے بغیر نام و دستخط بیلٹ پیپرز بھی میڈیا کو دکھائے اور سرکاری گاڑیوں میں مسلم لیگ ن کے لوگوں کی غنڈہ گردی کا سامنا بھی کیا۔ ایسا صاف و شفاف الیکشن لڑا کہ جس میں امیدوار کو آر او کے دفتر ہی نہیں جانے دیا گیا۔
Replying to @majidsnizami
نظامی صاب یہ بھی بتا دیں ایک مڈل کلاس بندے نے اتنی بار ممبر اسمبلی رہنے والے خاندان، اور وفاقی اور صوبائی حکومت کے عہدیدران کو تگنی کا ناچ نچوا دیا اور ظفروال شکرگڑھ کے لوگوں نے اسکو دل کھول کر ووٹ دیا اور اس وقت آر او آفس کے باہر دھرنا جاری ہے۔۔فارم سینتالیس زندہ باد۔۔
11
35
3
156
12,111
دو سال کی مسلسل محنت کے بعد خوشحالی کا وقت آ چکا تھا پر بدقسمتی سے جنگ نے صورتحال بدل دی وزیراعظم شہباز شریف #Petrol
24
Ch Zarrar Taibi retweeted
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں: chat.whatsapp.com/EzaZuHVc0Y…
3
3
23