Dr. Lajnah (@DLajnah) header
Dr. Lajnah (@DLajnah) profile picture

Where To Go? Confused A Bit...

Toronto, Canada
Joined August 2020
Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)Photo by Dr. Lajnah (@DLajnah)
Social media par 4 lakh se zaid accounts ka is shaitani fitnay mein mulawis hona bohot khatarnak hai, FIA aur NCCIA ko is poore network ka mukammal khatma karna chahiye.
27 نومبر - یومِ عزتِ قرآن۔ شیطانی گروہ سے قرآن کے بازیاب کیئے گئے مظلوم نسخوں کو کیوں غسل نہیں دیا جارہا؟ دیگر مذاہب کے مقدسات کو کیوں مسلسل بے حرمتی کی حالت میں رکھا جا رہا ہے؟
14
اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفیشل پلیٹ فارمز سے متنازع ویڈیوز کا ہٹایا جانا انصاف کے وقار کی بحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
Replying to @namooswaley
اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفیشل پلیٹ فارمز سے متنازع ویڈیوز کا ہٹایا جانا انصاف کے وقار کی بحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
5
کیا واقعی کوئی 'بلاسفیمی بزنس گینگ' وجود رکھتا ہے؟ اس الزام کے حق میں ملزمان کی طرف سے عدالت میں پہلے ہی کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، اور اب تو اہل خانہ نے بھی اس بات کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے کہ ان سے کبھی بھی کسی قسم کے مالی فوائد یا رقم کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔
6
Even if we accept that the convict Abdul Hanan's mother has never reviewed the case file or forensic report, and is thus unable to challenge it. Why doesn't a professional defense attorney challenge the forensic if the convict & his family believe he is innocent?
10
بلاسفیمی مقدمات کی ایف آئی آر نمبر 119/22 میں نامزد ملزم احمد ستی کی فرانزک رپوٹ جو عدالت میں جمع کروائی گئی(جس فرانزک رپوٹ کو ملزم نے خود مانا اور اسے چیلنج نہیں کیا) کے مطابق اس ملعون نے واٹس ایپ گروپس میں بلاسفیمی پر مبنی انتہائی قبیح مواد شیئر کیا۔
1
8
ان واٹس ایپ گروپس میں تقریباً 250 افراد موجود تھے۔ اس بدبخت نے اللہ تعالیٰ، قرآن پاک، اور دخترِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سمیت مقدس ترین ہستیوں کی شان میں جو گستاخانہ اور توہین آمیز مواد ایپ گروپس کے ٹائٹلز اور پیغامات میں استعمال کی ہیں وہ دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے 💔
3
بلاسفیمی مقدمات اور قانون 295 سی کے حوالے سے ایف آئی آر نمبر 135/24 کے ملزم کے اہلِ خانہ کا ایک نہایت اہم بیان! جس میں فیملی ممبر کا کہنا ہے کہ " ہم 295 سی کے خلاف نہیں ہیں، یہ قانون ہونا چاہیے۔ یہ ایک حساس مذہبی معاملہ ہے، بطور مسلمان حضورِ ﷺ کی حرمت پر ہماری جان بھی قربان ہے۔
1
5
یہ تو ایک بچہ ہے، ہم اس طرح کے کتنے ہی بچے قربان کر سکتے ہیں" آج کے دور میں جہاں لوگ خاندانی عصبیت میں حق کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، یہاں حق پرستی کی وہ مثال قائم کی گئی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ حضور ﷺ کی ناموس پر سب کچھ قربان!
3
اناللہ واناالیہ راجعون
Replying to @MujahidNaama
کیس کے فیکٹ سر یہ ملے ہیں ملزم عبدالحنان - مقدمہ نمبر -117/2022 اس مقدمہ میں ملزم عبدالحنان پہلے سے نامزد نہ تھا بلکہ دوران تفتیش ملزم جنید منیر کے انکشاف ہوا جو کہ ملزم کے موبائل کی فرانزک میں مواد شئیر کرتا پایا گیا ملزم کے موبائل سے ا ایک ٹیلی گرام گروپ بنام Sexy Islamic Word ٹریس ہوا، اسی گروپ کی چیٹ سے ملزم عبدالحنان کا موبائل نمبر 0301-0507030 سامنے آیا جس پر FIA نے حسب ضابطہ ملزم کو گرفتار کیا موبائل فون اور فیس بک اکاؤنٹ کا فرانزک کروایا تو اس کے خلاف ٹھوس ثبوت سامنے آئے ملزم کا کردار یہ ہے کہ یہ فیس بک، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پر خود اکاؤنٹس بناتا تھا اور توہین آمیز مواد خود تخلیق کر کے آگے شیئر کرتا تھا، اس کی ٹیلی گرام گروپ Sexy Islamic Word میں توہین آمیز شیئرنگ موجود ہے ملزم اپنے واٹس ایپ نمبر 0301-0507030 سے دو دیگر نمبروں 923171675297 اور 923303498151 پر توہین آمیز مواد شیئر کیا، علاوہ ازیں اس کا شریک ملزمان کے ساتھ ویڈیو کالز اور مسلسل رابطوں کا ریکارڈ بھی موجود ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک منظم گروہ کی شکل میں کام کر رہے تھے۔ اس کے خلاف Technical Report Mobile Accused Junaid، Technical Report Facebook Hanan، Technical Report Mobile Hanan اور Exh.PF/23 سمیت تمام رپورٹس بطور ثبوت موجود ہیں، ملزم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ مدعی اور گواہان کا ملزم عبدالحنان کے ساتھ کوئی ذاتی رابطہ یا دشمنی نہیں ہے مزید کچھ حکم ہے تو حاضر
5
پاکستان میں منظم پورنوگرافک بلاسفیمی کی لہر! علمائےکرام کیاکہتے ہیں.....!!
6
توہین مذہب کی ایف آئی آر نمبر 115/23 کے تناظر میں ملزم کے فیملی ممبر کا یہ اعتراف ہر ذی شعور کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے کہ اس دلدل میں بچے ملوث تو ہیں، لیکن اس کے تانے بانے باہر کی غیر ملکی این جی اوز سے جڑے ہیں جو ہمارے معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کرنا چاہتی ہیں۔
14
پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی یہ ڈی این اے رپورٹ جو ایف آئی آر نمبر 89/22 کے متعلق ہے یہ اس بات کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے کہ ملزم وزیر گل نے کس ناپاکی کے ساتھ قرآنِ پاک کے مقدس صفحات کی حرمت کو تار تار کرتے ہوئے نہایت گھٹیا اور قبیح حرکت کی۔
1
1
6
جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ منظم پورنوگرافک بلاسفیمی جیسے گھٹیا فعل کا ارتکاب نہیں ہو رہا، وہ اس ہولناک فرانزک رپورٹ کو دیکھیں اور اپنی آنکھیں کھولیں۔
3
پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی یہ ڈی این اے رپورٹ جو ایف آئی آر نمبر 89/22 کے متعلق ہے یہ اس بات کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے کہ ملزم وزیر گل نے کس ناپاکی کے ساتھ قرآنِ پاک کے مقدس صفحات کی حرمت کو تار تار کرتے ہوئے نہایت گھٹیا اور قبیح حرکت کی۔
1
4
جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ منظم پورنوگرافک بلاسفیمی جیسے گھٹیا فعل کا ارتکاب نہیں ہو رہا، وہ اس ہولناک فرانزک رپورٹ کو دیکھیں اور اپنی آنکھیں کھولیں۔
1
حضور پاک سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، ہماری اپنی جان بھی نہیں ہے، نہ ہمارے بچوں کی جان ہے، نہ ہمارے بیوی بچے، نہ ماں باپ، سب قربان ہیں۔ اور اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو سزا ملنی چاہیے۔ توہین مذہب کی ایف آئی آر نمبر 104/2022 کے حوالے ملزم کی فیملی کی اہم گفتگو۔
1
5
اگر فیملیز مان رہیں کہ اگر توہین مذہب ہوئی ہے تو سزا ملنی چاہیے!! پھر یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہے؟
3
منظم پورنوگرافک بلاسفیمی، پاکستانی عدلیہ کیا کہتی ہے؟
5
جب بھی کوئی یہ پوچھ بیٹھے کہ بھلا اس "بلاسفیمی بزنس گینگ" کا زمین پر کوئی وجود ہے بھی یا یہ صرف ہوا میں تیر چلائے جا رہے ہیں؟ تو آگے سے بس ایک ہی طوطے کی طرح رٹ لگائی جاتی ہے "بس جی، الیجڈ ہے، الیجڈ ہے! وٹ دا ہیل از الیجڈ؟ ہے یا نہیں ہے؟
1
8
ورنہ پھر یہ ماننا پڑے گا کہ ہوا میں قلعے بنانے اور صرف "الیجڈ" کا لولی پاپ دینے کے علاوہ ایک بھی ثبوت نہیں ہے آپکے پاس!!
5
تاریخوں کا ہیر پھیر کر کے بھی حقائق چھپائے نہیں چھپتے۔ جب بندہ گرفتار ہی 12 دسمبر 2023 کو ہوا ہے، تو اس کا فون ایک سال پہلے یعنی 19 دسمبر 2022 کو ایف آئ اے کیسے ری سیٹ کر سکتا ہے؟ اگر فون ریسٹ ہوا بھی تو اس وقت وہ خود اس کے اپنے پاس تھا۔
6
خس کم جہاں پاک
اللہ کریم کا انصاف توہی، ن رسالت توہی،ن قرآن کا مرتکب گستاخ آصف لودھی جہنم واصل ہوگیا
6
Welcome 𝗵𝗼𝗺𝗲, @Cristiano 🔴#MUFC | #Ronaldo
2
#Beautiful People Do Not Just Happen! Value Them!
God gives you the people you Need!!! Respect them, value them!