reality (@DancerInvisible) header
reality (@DancerInvisible) profile picture

Nature. Animals environment

لاہور. bahawalpur.
Joined July 2017
Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)Photo by reality (@DancerInvisible)
افسوسناک خبر! آزاد کشمیر کے صدیوں پرانے جنگلات خطرے میں ہیں۔ نیلابٹ میں موجود دیار کے تقریباً پانچ سو سال پرانے جنگلات کو کاٹا جا رہا ہے۔ یہ درخت ہماری تاریخ، ماحول اور آنے والی نسلوں کی امانت ہیں۔ آواز اٹھائیں، کیونکہ درخت کاٹنا آسان ہے مگر صدیوں کا جنگل واپس لانا ناممکن ہے۔ ✋🌲
24
1,036
14
1,735
27,015
پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ زمینوں، گھروں، پلاٹوں اور ہاوسنگ اسکیموں جیسے غیر پیداواری شعبے میں اٹکا ہوا پیسہ ہے۔ اگر پیداواری شعبے کو متحرک کرنا ہے تو زمینوں اور گھروں اور پلاٹوں کی قیمتوں کو کم از کم سو سال تک فریز کر دیں۔ پھر معجزہ دیکھیں ۔ سرمایہ پیداواری شعبے میں منتقل ہو گا جس سے ملکی معیشت متحرک ہو گی۔ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ یقینی بنآئیں کہ سرمایہ باہر نہ جانے پائے۔ سو روپے سے بڑے تمام بل ختم کر دیں ۔
64
96
12
410
21,302
Faisalabad like Karachi also dumps their waste water (millions of gallons) without any treatment into river Chenab and Ravi. @MaryamNSharif this is a huge disaster in the making. We know unlike electric buses or many other development projects in Punjab, this is going to be invisible initative but if you could fix this, we the people of Faisalabad will forever be in debt to you. A humble Faisalabadi. @GovtofPunjabPK @DCFaisalabad
39
227
16
786
26,248
حافظ صاحب ایک عدد بنیان المرصوص ٹمبر مافیا کے خلاف ہوجائے آئم سیریس سر !!!
6
18
1
54
1,235
پاکستان کو باربار سیلاب کی تباہی سے بچانا ہے تو پوری قوم کو مل کر صرف ایک کام کرنا ہے ۔ وہ کام یہ ہے ہر طرف درخت اگائیں اور کھیت کھلیانوں پر ہاؤسنگ اسکیمیں بنانے پر پابندی لگا دیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ نے سورہ البقرۃ میں کھیتی باڑی تباہ کرنے والوں کی مذمت کی ہے jang.com.pk/news/1506937
186
238
24
1,503
249,199
گندم سکینڈل آیا ،چینی کا سکینڈل آیا ، موبائل فون کا سکینڈل آیا ، بجلی کی اور بلنگ کا سکینڈل آیا اور پھر کھانے کے تیل پر سکینڈل آ گیا کہ عالمی مارکیٹ میں 25فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت پانچ فیصد بڑھا دیں ان سب سکینڈل میں ڈاکہ غریب کی جیب پر پڑا ہے اس کی کمائی لٹی ہے یہ ہے وہ میرٹ جس کی چاچو بات کرتے ہیں
101
1,071
30
2,411
51,811
بادلوں نے کم از کم ٹِمبر مافیا ، محکمہ جنگلات اور قیمتی درخت کاٹ کر پہاڑوں کو ننگا کرنے والوں کو ننگا کر دیا ۔ لکڑیوں کے ٹال بہہ کر دریاؤں ، نالوں اور آبادیوں میں آئے ہیں ۔ اب مقامی لوگ جلانے کے لیے اکٹھی کر رہے ہیں ۔ اگر حکومت ، محکمہء ماحولیات اور جنگلات سوئے رہے تو اگلے سال اس سے بڑی سیلابی آفت کے لیے تیار رہیں ۔
8
62
2
132
5,902
موسمیاتی تبدیلیاں کیوں ہو رہی ہیں، سیلاب کیوں آ رہے ہیں، اتنے بڑے پتھر بارش کے ساتھ کیوں آ رہے ہیں؟ بھائی جب ان پتھروں کو روکنے والے درخت ہی آپ کاٹ ڈالو گے تو تباہی کیوں نہ آ ئے گی
15
175
4
365
4,770
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا جہاں جہاں کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے اور بے پناہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے ایک بات ان علاقوں میں مشترکہ ہے ۔۔۔ درخت بے دریغ کاٹے گئے ہیں اور پانی کے قدرتی راستوں پر تعمیرات کی گئی ہیں ۔
3
109
2
478
5,602
جب بے رحمی سے قدرتی جنگلوں کے درختوں کو کاٹیں گے تو نیچر بھی اپنا انتقام لے گی۔ یہ دیکھیں کہ کس طرح سیلابی پانی لکڑیوں سے بھرا ہوا ہے teapaw.org/EKohee/status/19563579…
17
222
1
701
14,603
تقریباً تین ماہ قبل یو بی ایل (UBL) کی گلبرگ اسلام آباد برانچ (کوڈ 0446) پر ہیکرز کا حملہ ہوا اور بے شمار اکاؤنٹس میں سے خطیر رقومات چرا لی گئیں- اسوقت بیشمار سیونگ اکاؤنٹوں میں مختلف اداروں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہیں بھی کریڈٹ میں موجود تھیں اور دیگر اکاؤنٹوں کے ساتھ ایسے سیلری اکاؤنٹ بھی ہیکرز کی چوری کا نشانہ بنے- یہ معاملہ مذکورہ بینک کے کمزور سائبر سیکورٹی انتظامات اور اسکی غفلت کی نشاندہی کرتا ہے اور فنڈز کی حفاظت اور نگرانی بینک کی اپنی ذمہ داری تھی لیکن اسکے باوجود ابتک بیشمار تنخواہ دار اکاؤنٹ ہولڈرز بینک سے تین ماہ قبل چوری ہو جانے والی اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں- میں مذکورہ بینک کے صدر/CEO (ذمہ داران) کیساتھ ساتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کے دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ یو بی ایل, گلبرگ برانچ اسلام آباد (کوڈ 0446) کے متاثرہ اکاؤنٹ ہولڈرز کو انکی رقومات فی الفور ادا کی جائیں, مذکورہ بینک کو اپنا سائبر سیکورٹی سسٹم بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی جائیں اور اس سنگین غفلت پر اسے جرمانہ بھی عائد کیا جائے- @MohsinnaqviC42 @Financegovpk @StateBank_Pak @CRCPofficial @UBLDigital @UBLSmartSavings
71
430
18
901
79,809
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
262
4,900
141
13,387
271,396
پاکستان میں بجلی بہت مہنگی کیوں ہے؟ آئی پی پیز سے معاہدوں میں کیا کیا خرابیاں ہیں؟ ساڑھے تین ہزار ارب روپے کون لے گیا؟ میرا وی لاگ۔ youtu.be/uMOeUn5WKlU?si=srd0…
3
98
1
177
6,857
لاہور میں واسا کے 1800 ٹیوب ویلوں اور ہزاروں پرائیویٹ پمپوں کے ذریعے روزانہ تقریباً 150 کروڑ لٹر پانی زمین سے کھینچا جاتا ہے جس کی وجہ سے زیرِ زمین پانی کی سطح ہر سال تین فٹ نیچے گر جاتی ہے جسے بحال کرنے کا بہترین ذریعہ بارش کا پانی ہے اگر اسے جمع کرکے استعمال کیا جائے۔
6
97
389
5,921
دہشت کی علامت۔ دشمنوں پر لرزہ طاری پاکستان زندہ باد 🇵🇰
3
6
46
2,378
13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ ساون اتنا زرخیز ہوتا ہے کہ اگر سوکھی لکڑی بھی زمین میں گاڑ دی جائے تو وہ سبز ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مہینہ پودے اور درخت لگانے کے لیے سب سے موزوں وقت سمجھا جاتا ہے۔ آئیے! اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور درخت لگانے کی تیاری کریں تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پایا جا سکے اور ماحول کو بہتر بنایا جا سکے۔ درختوں میں نیم ایک خاص درخت ہے جو 55 ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک 12 فٹ اونچا درخت اتنی ٹھنڈک پیدا کرتا ہے جتنے تین ایئر کنڈیشنر مل کر کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ نیم کا درخت رات کے وقت بھی آکسیجن خارج کرتا ہے۔ درخت زندگی ہیں — درخت قیمتی سرمایہ ہیں۔ نیم کے پودے کی قیمت تقریباً 50 سے 100 روپے تک ہوتی ہے، جو ہر کسی کی دسترس میں ہے۔ اس کے علاوہ، بکائن، جامن، شیشم، کچنار، پیپل، پاپولر، پلکن، آم، امرود وغیرہ بھی ایسے درخت ہیں جو ماحول دوست ہیں اور ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں۔ 🌱 درخت لگائیں — زندگیاں بچائیں! اب وقت ہے عملی قدم اٹھانے کا، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول دیا جا سکے۔
1
35
122
2,369
قالَ النبی ﷺ: (1) جو شخص جنازے میں شریک ہو یہاں تک کہ نماز جنازہ پڑھی جائے تو اُس کے لئے ایک قیراط (ثواب) ہے، اور (2) جو شخص تدفین تک شریک رہا تو اُس کے لئے دو قیراط ہیں. پوچھا گیا: دو قیراط کیا ہیں؟ فرمایا: دو بڑے پہاڑوں کے برابر. بخاری 1325 (مسلم 2189، 2193؛ ابوداؤد 3168)
2
102
490
3,776
پانی پینے کی دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَقَانَا عَذْبًا فُرَاتًا بِرَحْمَتِهِ، وَلَمْ يَجْعَلْهُ مِلْحًا أُجَاجًا بِذُنُوبِنَا حمد وثنا اللہ ہی کیلئےہے جس نے ہمیں اپنی رحمت سے میٹھا خوشگوار پانی پلایا اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے اسے کھارا نمکین نہیں بنایا- {طبراني/بیہقي}
2
48
257
3,050
آگاہی پھیلائیں! 🌱 فالو کریں، Repost کریں، 🍋 آم یا زہر؟ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے! آم درخت سے توڑ کر قدرتی طور پر پکنے والا ایک خوشبودار، ذائقہ دار اور توانائی سے بھرپور پھل ہے۔ لیکن آج کل بازار میں موجود زیادہ تر آم، کیلشیم کاربائیڈ (Calcium Carbide) جیسے زہریلے کیمیکل سے پکائے جاتے ہیں — جو کہ صحت کے لیے نہایت خطرناک ہے! 🚫 کیلشیم کاربائیڈ کیا ہے؟ یہ وہی مادہ ہے جو گیس ویلڈنگ میں استعمال ہوتا ہے — ایک خطرناک اور آتش گیر کیمیکل۔ جب اسے آم کی پیٹی میں رکھا جاتا ہے تو وہ اتنی حرارت پیدا کرتا ہے کہ آم کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے، گودا نرم نظر آتا ہے، لیکن اندر سے پھل گل سڑ جاتا ہے اور زہر اس میں سرایت کر چکا ہوتا ہے۔ ⚠️ کیلشیم کاربائیڈ سے پکے آم کے نقصانات: منہ اور گلے میں جلن، زخم خوراک کی نالی پر منفی اثر معدے کے السر، آنتوں کی خرابی کینسر، گردوں کی ناکامی، اور جلدی بیماریاں یہ طریقہ دنیا بھر میں ممنوع ہے — مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اب بھی استعمال ہو رہا ہے، صرف خوبصورت رنگ دکھانے کے لیے! ✅ محفوظ اور صحت مند متبادل: ایتھائلین گیس (Ethylene C₂H₄) ایتھائلین قدرتی ہارمون ہے جو آم سمیت اکثر پھل خود پیدا کرتے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی، FAO اور WHO سمیت دنیا بھر کے ادارے اسی کو پھل پکانے کے لیے محفوظ قرار دیتے ہیں۔ طریقہ: آموں کو بند کمرے یا چیمبر میں رکھیں 100 کلو آم پر 1 گرام ایتھائلین چھوڑیں 24–48 گھنٹے میں قدرتی رنگ، خوشبو اور ذائقے والے آم تیار! ✅ گھریلو قدرتی طریقے: اخبار میں لپیٹ کر بوری یا ڈبے میں رکھنا پکا ہوا کیلا یا سیب ساتھ رکھنا (یہ بھی ایتھائلین خارج کرتے ہیں) خشک راکھ یا مٹی میں دبانا (دیسی طریقہ) ان طریقوں سے آم 3-5 دن میں قدرتی طور پر، بغیر کسی زہر کے پک جاتے ہیں۔ 📌 صارفین کے لیے مشورہ: آم خریدتے وقت پوچھیں: "کیا یہ کاربائیڈ سے پکے ہیں؟" گہرے پیلے رنگ سے دھوکہ نہ کھائیں، قدرتی ذائقے کو ترجیح دیں اگر ممکن ہو تو خود گھر پر آم پکائیں اچھی شہرت والے فارمرز یا سپلائرز سے ہی ایتھائلین سے پکے آم منگوائیں 🍃 آخر میں: قدرتی طریقے سے پکا ہوا آم صرف ایک پھل نہیں، بلکہ خوشبو، ذائقہ اور صحت کی مکمل ضمانت ہے۔ آئیے مل کر زہریلے طریقوں کی حوصلہ شکنی کریں اور اپنے خاندان کی صحت کو ترجیح دیں۔ 🌱 فالو کریں، شئیر کریں، آگاہی پھیلائیں! کبھی ایک چھوٹا سا پیغام، کسی کی بڑی بیماری سے بچاؤ بن سکتا ہے۔
5
16
1,150
سایہ دار درختوں میں پیپل، املتاس، سنبل، پلکن، سکھ چین، نیم، دریک، شریں، توت، بکائن، شیشم، کیکر بہترین انتخاب ہیں۔ #greenpakistancleanpakistan
36
650
18
2,198
134,967