Huzaifa retweeted
یہ خاص ویڈیو نوجوانوں کے لیے خاص پیغام جاری کر رہی ہے
....جب بھی اپ کسی دوست کے ساتھ گھر سے نکلے تو ضرور گھر میں بتایا کریں
۔۔ اور وقت پر گھر ایا کریں
...اللہ پاک ہم سب کو ایسی حادثوں سے محفوظ رکھے امین 😭
Huzaifa retweeted
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے! نجم سیٹھی
Huzaifa retweeted
رہائی کے بعد میاں عباد فاروق کی پہلی ویڈیو، قران شریف ہاتھ میں پکڑ کر گھر پہنچ گئے ❤️
معاشرے کو سنوارنے کے لیے اچھے اخلاق کی ضرورت ہے، نہ کہ خوبصورت چہروں کی۔ ایک مہذب انسان ہی وہ پھول ہے جو پوری دنیا کو خوشبو سے بھر دیتا ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِي












