Huzaifa retweeted
یہ خاص ویڈیو نوجوانوں کے لیے خاص پیغام جاری کر رہی ہے
....جب بھی اپ کسی دوست کے ساتھ گھر سے نکلے تو ضرور گھر میں بتایا کریں
۔۔ اور وقت پر گھر ایا کریں
...اللہ پاک ہم سب کو ایسی حادثوں سے محفوظ رکھے امین 😭
Huzaifa retweeted
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے! نجم سیٹھی
Huzaifa retweeted
رہائی کے بعد میاں عباد فاروق کی پہلی ویڈیو، قران شریف ہاتھ میں پکڑ کر گھر پہنچ گئے ❤️
Huzaifa retweeted
Saudi woman Shahd Al Shammari was spotted shopping on horseback in a pharmacy.i am seeing first time in my life this is unbelievable
Huzaifa retweeted
لو جی انڈین سنگر نے مارکیٹ میں نیو سانگ لانچ کر دیا آپ نے شاید پہلی بار سن رہے ہوں گے
Huzaifa retweeted
گزرتے ہوئے گاڑی کے نہ ر کنے پر اینٹ مارنے کا قانون پاکستان میں ہوتا تو روزانہ لاکھوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹتے

















