احتساب Ehtesabb TV retweeted
🚨🔴📢دنیا کے کسی بھی حصے میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہو تو احتجاج کرنے والے راولاکوٹ میں قرآن پاک کی توہین اور اس پر گولیاں چلانے کے واقعے پر خاموش کیوں ہیں؟ افسوس کہ یہاں سب کی زبانیں بند ہیں۔ یہ دوہرا معیار آخر کب تک؟
احتساب Ehtesabb TV retweeted
کیا یہ کسی مہذب ملک کا اسپیکر یا اسمبلی اجلاس ہو سکتا ہے۔
یہ کیمرے سے مراد۔ ایجنسیز اہلکار ہیں۔ جو پچھلے کمرے میں بیٹھ کر سب سپروائز کر رہے ہیں۔
جنھوں نے ایک ہارا ہوا وزیراعظم۔ جعلی ممبران اسمبلی اور دو ضلعوں (سدھنوتی/ پونچھ) کی نمائندگی نہ ہونے کے باوجود قرارداد منظور کی!!
احتساب Ehtesabb TV retweeted
23 نومبر کو ڈاکٹر خالد محمود صاحب کا ایک اڈیو کلپ ے جس سے وقت حاکم کو بت؛ رہے ہیں کہ کوی آپریشن نہیں ہونا چاہیے
#RightsMovementAJK
احتساب Ehtesabb TV retweeted
راولاکوٹ تمام دھرنے پرامن جاری ۔تمام دھرنوں میں عوام کا جمع غفیر۔ممکنہ اپریشن کے باعث تمام دھرنوں میں ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود ہے۔
راولاکوٹ ایک طرف یزدیوں کی طرف سے وقفے وقفے سے شدید فاہرنگ دوسری جانب لہو جمعا دینی والی سردی میں نوجوانوں کے انقلابی نعرے ،ترانے اور رقص الموت۔۔
معقول ٹمیں مکمل ایکٹو۔
احتساب Ehtesabb TV retweeted
یہ جو کل قسمیں کھا رہا تھا آج پہلی کالک منہ پر مل لی ہے 🙆
پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کی ایکزیکٹیو کی سربراہی موصوف کو دے دی گئی ۔۔۔اب دہشتگردی کے بجائے ٹھیکوں کا کام کریگا
احتساب Ehtesabb TV retweeted
These five sisters from Rawalakot are in mourning, questioning, and grieving the martyrdom of their only brother, Ehtesham Afraz, by forces.
We have no words to console our sisters and daughters. We can only say, when grief becomes unbearable, remember Sayyida Zainab (SA).
احتساب Ehtesabb TV retweeted
آپریشن نہیں بلکہ پونچھ پر حملہ تصور کیا جائے گا اور پھر سات نسلوں تک دشمنی نبھائ جائے گی بلکل کلئیر سی بات ہے
احتساب Ehtesabb TV retweeted
*🚨⚡ ایک یزیدی کی وال سے ان کے بھیجے گئے یزیدی اب یہ بات مان رہے ہیں کہ کشمیری اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں، لیکن ہمیں تو بات کرنے پر ہی دہشت گرد قرار دے دیا گیا۔*
قرارداد کے حق میں ہاتھ نہ اٹھانے والے اراکین کو اسپیکر نے یاد دلایا کہ اوپر والا کیمرہ سب دیکھ رہا ہے، جس پر سب نے فوراً ہاتھ بلند کر دیے۔اسپیکر نے چھ مرتبہ تکبرانہ انداز میں کہا منظور ہوئی، منظور ہوئی، متفقہ طور پر منظور ہوئی۔
یہ دونوں مناظر ویڈیو ثبوت کے ساتھ حاضر ہیں۔
احتساب Ehtesabb TV retweeted
یہ وہ معصوم نہتے لوگ تھے جو لانگ مارچ میں شہید ہوئے۔ کچھ حرامزادے مذاق اڑاتے پھرے اور پوچھتے پھرے کہ کہاں ہیں لاشیں۔ اسی دن ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوئے اور ایک الگ نوعیت کے حرامزادے ان کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈالتے رہے۔ ہمیں سب یاد ہے۔
احتساب Ehtesabb TV retweeted
یہ جماعت نہیں اڈے ہیں ان چوروں کے جو اسمبلی میں بیٹھ کر ہمارے خلاف رینجر بلاتے ہیں
سردار امان کشمیری
احتساب Ehtesabb TV retweeted
بھارت نے انا کی تسکین کے لئے مقبول بٹ اور افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی، ب ر ہ ا ن و ا ن ی کو عید کے موقع پر مارا اور وہ آج ریاست جموں کشمیر کے باسیوں کے ہیرو ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
احتساب Ehtesabb TV retweeted
In Rawalakot on Nov 25, 2026, crowds chanted slogans against Pakistani paramilitary forces, including "Yeh Ranger wale dehshatgard, yeh FC wale dehshatgard.
#RightMovementAJK
@amnestysasia @UNHumanRights @BBCUrdu @AlJazeera
چھ ماہ سے آپریشن پر آپریشن کر کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ اب ایک اور آپریشن کر لو، لیکن یاد رکھنا، اس بار جو نتائج سامنے آئیں گے، انہیں برداشت کرنے کی بھی ہمت رکھنا۔
#RightsMovementAJK
احتساب Ehtesabb TV retweeted
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے!
یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
احتساب Ehtesabb TV retweeted
5 جون 2026ء — کھائی گلہ کے مقام پر سردار عمر نزیر پر حملے اور شازیب حبیب کے جنازے کو غائب کیے جانے کا مکمل واقعہ۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو #KashmirUpdates #rightsmovementAJK #راولاکوٹ #jaacjk

















