Pinned Tweet
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Ibn e Adam retweeted
القاعدہ چیف کی محمد بن س ریاض میں ملاقات۔
شامیوں کو کہا جائے گا کہ یمن میں جا کر ہمارے لیے لڑیں۔
Ibn e Adam retweeted
اور کچھ لوگ کہتے تھے جن کو ایران سے محبت ہے وہ ایران چلے جائیں۔۔۔۔ ایران نے امریکہ میں رجیم چینج کر دیا ۔۔ ایران۔۔۔ایران ہی ہے کوئی کیلا ریپبلک نہیں جدھر ایک سائیفر آتا ہے اور عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو ختم کر کے جوکر مسلط کر دیئے جاتے ہیں ۔۔۔
#FreeImranKhan
Ibn e Adam retweeted
Trump went into this war to topple Iran's Government, and ended up toppling his own
نیو رولڈ آرڈر کا آغاز
چین کا وفد سعودی عرب اور یمن کے درمیان ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
#Yemen
Ibn e Adam retweeted
کل سے کچھ لوگ بکواس کررہے ہیں خان صاحب کو بندوں کی پہچان ہے کسے عہدہ دینا ہے وغیرہ
چولو خان ہر قسم کے بندے کو آگے لایا سب ہی حرامی نکلے
بھڈے لایا
جوان لایا
وکیل لایا
عام ورکرز لایا
ہمت والے جو مشہور تھے ان کو لایا
ہور تواڈے پیو نوں اگے لاتا پھر سکون ہوتا
پین یک
Ibn e Adam retweeted
ٹرمپ کے اس طرح کمزور ہونے پر اب اقتدار پر گرفت پاکستان میں بھی کمزور ہوتے دیکھ کر عمران خان کی جان اب واقعی بہت خطرے میں ہے۔ وقار ملک نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔
خان کے بیٹے نے بھی یہی بات کی ہے۔ اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھاہیں
آپ کی پوسٹ میں ہی جواب ھے !
جو ممالک اپنی عوام کو خوراک کے ذخیرہ کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں ، اسی سائبر اٹیک کا خطرہ ھے جہاں بجلی گھروں فیول سٹیشن ، کیمونیکیشن بنکس وغیرہ پر ھو گا جس سے زندگی ایک دو ہفتوں کے لئے جام ھو جائیگی
Ibn e Adam retweeted
سویڈن،
بیلجیم اور لکسمبرگ 🇧🇪 🇱🇺
میں دو نومبر کو سائبر اٹیک کے ذریعے
ٹنوں کے حساب سے خوراک کو ضائع کیا گیا
آخر کیوں ؟
دوسری طرف دنیا کے بہت سے ۔ممالک اپنے لوگوں کو خوراک ۔ پانی جمع کرنے کا کہہ رہے ہیں
کیا کوئی ایٹمی جنگ شروع ہونے جارہی ہے جس کی تیاری ۔۔۔
سیف ہاؤس میں ہیں
گورنر کے پی کے !!
Ibn e Adam retweeted
باجوہ خود پھنسا ہوا ہے
باہر جاتا ہے تو پیچھے بچے یرغمال۔ہوتے
۔کچھ دن پہلے اٹلی گیا تھا پھر واپس آیا
کیا پاکستان امریکی چنگل سے نکل پائیگا ؟
امریکن انتخابات میں نوجوان نسل کی جانب سے صدر ٹرمپ کے خلاف رد عمل کی بڑی وجہ امریکی صدر کی اسرائیل کے ھاتھوں اسیری تھی اور غضا میں انسانیت کے خلاف اسرائیل کی قتل و غارت میں معاون بننا تھا جس نے امریکی عوام اور خصوصا نوجوانوں میں اس کے خلاف انسانی جذبہ بیدار کیا تھا یہی وجہ ھے کہ انتخابی شکست بارے عالمی میڈیا کی رپورٹس میں یہ اشارے سامنے آ رھے ھیں کہ اسرائیل کی پشت پناھی خود صدر ٹرمپ کی تباھی کا باعث بنی ھے اور یورپ بھی اسرائیل سے فاصلہ اختیار کرتا نظر آ رھا ھے لہذا آنے والا وقت میں کیا امریکی حکومتیں اسرائیل کی گرفت سے نکل پائیں گی یہ سوال اھم ھو گا
Ibn e Adam retweeted
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کے پاک نام
'محمد" صل اللہ علیہ والہ وسلم
کی توہین کی ہے اس ڈونلڈ ٹرنپ نامی شخص نے۔
یہ ذلیل و رسوا ہو رہا ہے اور ابھی اور ہو گا۔
ٹرمپ اور نئتن یاھو کے لے پالکوں پر بھی راۓ زنی فرمائیں
نیتن یاھو کے بعد امریکی وسط مدتی انتخاب میں امریکی صدر ٹرمپ کو ھونے والی شکست اس امر کا واضح ثبوت ھے کہ جنگیں مسائیل کا حل نھیں مسائیل میں اضافہ کا باعث بنتی ھیں اسرائیل کو چار ارب ڈاکرز کی سالانہ امداد میں بندش کا اعلان آخری روز سے پہلے ھوتا تو شاید انتخابی نتائج مختلف ھوتے صدرٹرمپ کا انجام میں نیتن یاھو کے کردار کو نظر انداز نھیں جیا جا سکتا جس نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں جھونکااور اب دونوں اپنے زخم چاٹ رھے ھیں اور دونوں کی سیاسی بقا خطرے میں ھے؟
Ibn e Adam retweeted
👈وہ وقت جب اسلام آباد ہائی کورٹ پر چڑھائی کرنے کے لئے "اہل ایمان" کے جتھوں کو بلایا جاتا تھا جیسے وہاں باقی سب کافر ہیں اور اہل ایمان وہاں جتھے لے کے پہنچیں۔
(زیر نظر جولائی 2025 کی ٹویٹ پڑھیں اور آج جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب کے ریمارکس بھی پڑھیں)
🚨 🔵 👈ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس
📍اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے توہینِ مذہب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی نظام اور ریاست کی جانب سے ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر اہم ریمارکس۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اپیلوں پر سماعت کی۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے کہ توہینِ مذہب کے مقدمے (نور فاطمہ رٹ پیٹیشن) کی سماعت کے دوران انہیں ہر روز یہ خوف محسوس ہوتا تھا کہ کوئی شخص آئے گا اور انہیں عدالت میں گولی مار کر چلا جائے گا۔
📍ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر بغیر کسی خوف کے بیٹھنا ممکن نہیں، خوف کی وجہ سے کوئی جج ان اپیلوں کی سماعت نہیں کرتا۔ اگر وہ اکیلے یہ مقدمات سن سکتے تو ضرور سنتے۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریاست کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی، ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔ کتنے ہی جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں۔
📍انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ان معاملات پر جواب دیں گے تو ان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اپیلیں برسوں سے مقرر کیوں نہیں ہو رہیں۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس نے توہینِ مذہب کے مقدمات میں عدالتی کارروائی، ججوں کو لاحق سیکیورٹی خدشات اور زیرِ التوا اپیلوں کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر نمایاں کر دیا۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
🔵 دین فروش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں ۔ ان سے اپنا ایمان، اپنے بچوں اور ان بچوں کے والدین کو بھی بچا کر رکھیں آپ کو کسی بھی وقت دین سے نکالنے کا فتویٰ جاری کرسکتے ہیں۔ منہ پر سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجا کر شعور ٹی وی پر بیٹھا انتہا پسند شخص، بلاسفیمی بزنس گروپ کا شکار ہونے والے مظلوم مسلمان بچوں پر اور ان کے والدین پر کیسے کیسے الزام لگا رہا ہےخود پڑھیں ۔
🔵 اصل میں ان کا بزنس ڈوب رہاہے سارا مسئلہ ہی بلاسفیمی بزنس کا ہے ۔
اس شخص نے مندرجہ زیل الزامات لگائے ہیں (ذیل میں دیا گیا پوسٹر پڑھیں)۔ یہاں ریاست جسے ماں کہتے ہیں ایسے انتہا پسندوں کو روکنے میں ناکام ہے ۔
📍 450 مسلمانوں کے بچے قادیانی لابی ؟؟؟
(جہاں اور کوئی کارڈ کام نہ کرے قادیانی کارڈ کھیلو اور جس پر چاہے فتویٰ جاری کردو )
📍 گستاخوں کے والدین..؟؟؟
(کیا مطلب جناب آپ کا؟؟؟ آپ کو بلاسفیمی بزنس گینگ کہا جائے تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور بچوں کے والدین کو گستاخوں کے والدین بنادیا ؟؟؟؟)
📍اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں ۔۔؟
(اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں مطلب ؟؟؟ وہاں باقی سب کافر ہیں جو اہل ایمان وہاں جتھے لے کر پہنچیں ؟؟؟)
📍 ہائی کورٹ پہنچنے کی دعوت کس لئے ؟ (عدالتوں پر جتھوں کے ذریعے اثر انداز ہونے کے لئے ؟؟؟)
📍معرکہ حق و باطل ؟؟؟
(کیا مطلب ؟ آپ کے علاؤہ سب غیر مسلم ہیں یا کافر ہو چکے ہیں جو حق و باطل کا معرکہ ہونے جارہا وہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ؟؟)
شعور نامی بے شعور ٹی وی کی پیچھے بیٹھے شخص کی یہ ٹویٹ اس کی انتہا پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو دین فروشوں کو اشتعال دلا کر عدالت پر پہنچنے کی کھلی دعوت معرکہ حق و باطل بنا کر دی گئی ہے ۔ یہ بے شعور بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکیاں اور سپین کے نمبرز اور عبداللہ شاہ کا قتل تک ایکسپوز ہونے کے بعد بھی بلاسفیمی بزنس گروپ کی مکمل سپورٹ میں کھڑا نظر آتا ہے اس میں سمجھنے والے باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ ان کا انسانیت یا دین اسلام سے کتنا تعلق ہے ۔
🔵 نوٹ: بے شعور نامی ٹی وی کی یہ پوسٹ کچھ عرصہ پہلے ان کے پیج پر پوسٹ کی گئی تھی یہاں نیچے دوبارہ آگاہی کے لئے شئیر کی جارہی ہے ۔
#StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter #BlasphemyBusinessGroup
خان آ رہا ھے
سب راتب خوروں کے حساب دینے کا وقت آیا چاہتا ھے
بے وجہ جنرل (ر ) کی پاٹی جوائن کر لیں
پی ٹی آئی سے تشریف لال کرُکے نکالا جائیگا
عمران خان صاحب یہ جانتے ہیں کہ جیل کے باہر تحریک انصاف کی تمام کی تمام نام نہاد قیادت۔۔۔۔ جیب میں کھوٹے سکوں کی مانند ہے۔
عمران خان صاحب کا اور قوم کا آپس میں تعلق ہے۔ عمران خان کا ووٹر آج بھی لیڈر کے ساتھ ۔۔۔ اگر طاقتوں کو لگتا ہے کی ایسا نہیں تو الیکشن کروا لیں ۔۔۔۔ لگ ہتا جائے گا
باقی تحریک انصاف پہ خبیث قسم کے لوگ قابض ہیں جنہوں نے پارٹی کو اپنے باپ کا ورثہ سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔ عہدے عمران خان کے نام پہ اور ملاقاتیں اپنے باپوں سے دعوتوں میں۔
گوہر۔اسد قیصر۔ عاطف خان۔ علی محمد ۔ گنڈاپور وغیرہ وغیرہ وغیرہ کے قوم اور عمران خان صاحب کے ذہنی مخالفین کے ساتھ فیملی تعلقات ہیں۔
Ibn e Adam retweeted
عمران خان صاحب یہ جانتے ہیں کہ جیل کے باہر تحریک انصاف کی تمام کی تمام نام نہاد قیادت۔۔۔۔ جیب میں کھوٹے سکوں کی مانند ہے۔
عمران خان صاحب کا اور قوم کا آپس میں تعلق ہے۔ عمران خان کا ووٹر آج بھی لیڈر کے ساتھ ۔۔۔ اگر طاقتوں کو لگتا ہے کی ایسا نہیں تو الیکشن کروا لیں ۔۔۔۔ لگ ہتا جائے گا
باقی تحریک انصاف پہ خبیث قسم کے لوگ قابض ہیں جنہوں نے پارٹی کو اپنے باپ کا ورثہ سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔ عہدے عمران خان کے نام پہ اور ملاقاتیں اپنے باپوں سے دعوتوں میں۔
گوہر۔اسد قیصر۔ عاطف خان۔ علی محمد ۔ گنڈاپور وغیرہ وغیرہ وغیرہ کے قوم اور عمران خان صاحب کے ذہنی مخالفین کے ساتھ فیملی تعلقات ہیں۔


























