امریکی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد پاکستانی سول اور ملٹری ادارے کی مشرکہ پریس کانفرنس متوقعہ ہے جس میں ٹرمپ کی بدترین شکست کا ملبہ پی ٹی آئی کے تین سالہ دور حکومت کو قرار دیا جائے گا....
اور کچھ لوگ کہتے تھے جن کو ایران سے محبت ہے وہ ایران چلے جائیں۔۔۔۔ ایران نے امریکہ میں رجیم چینج کر دیا ۔۔ ایران۔۔۔ایران ہی ہے کوئی کیلا ریپبلک نہیں جدھر ایک سائیفر آتا ہے اور عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو ختم کر کے جوکر مسلط کر دیئے جاتے ہیں ۔۔۔
#FreeImranKhan
🤩pink panther 🤩 retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!!
جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
🤩pink panther 🤩 retweeted
آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟*
فیصلہ آپ کریں، ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچائیں۔ 🍁
🤩pink panther 🤩 retweeted
عمران خان صاحب یہ جانتے ہیں کہ جیل کے باہر تحریک انصاف کی تمام کی تمام نام نہاد قیادت۔۔۔۔ جیب میں کھوٹے سکوں کی مانند ہے۔
عمران خان صاحب کا اور قوم کا آپس میں تعلق ہے۔ عمران خان کا ووٹر آج بھی لیڈر کے ساتھ ۔۔۔ اگر طاقتوں کو لگتا ہے کی ایسا نہیں تو الیکشن کروا لیں ۔۔۔۔ لگ ہتا جائے گا
باقی تحریک انصاف پہ خبیث قسم کے لوگ قابض ہیں جنہوں نے پارٹی کو اپنے باپ کا ورثہ سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔ عہدے عمران خان کے نام پہ اور ملاقاتیں اپنے باپوں سے دعوتوں میں۔
گوہر۔اسد قیصر۔ عاطف خان۔ علی محمد ۔ گنڈاپور وغیرہ وغیرہ وغیرہ کے قوم اور عمران خان صاحب کے ذہنی مخالفین کے ساتھ فیملی تعلقات ہیں۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
دنیا میں۔ ریس لگی ہے خوراک جمع کرنے کی
کچھ ممالک دوسرے ملکوں کی جمع شدہ خوراک کو سائبر اٹیک کے ذریعے ختم کررہے ہیں
پاکستان میں۔ کیا چل رہا ہے عمران خان کی ملاقات نہیں ہونے دینی
🤩pink panther 🤩 retweeted
شریف خاندان کا "سیاسی وِدوا" ہونا بنتا ہے
کیونکہ یہ خاندان ٹرنپ کو نوبل انعام دلونا چاہتا تھا۔ مگر یہ خواہش پوری نہ ہو سکی۔
شکست تسلیم کرنے سے پہلے عاصم منیر اور سکندر سلطان سےرابط کرلیتا تو شاید کوئی مسئلہ حل کر دیتے ٹرمپ کا ۔۔۔۔
ٹرمپ نے انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی۔
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کو قبول کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔
بعدازاں وال اسٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی، اپنی کابینہ میں تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتا، امیگریشن سمیت متعدد معاملات پر ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
حوثی نہ ھوئے یاجوج ماجوج ھو گئے پالشئے روز انہیں ختم کرکے سوتے ہیں صبح وہ پھر سلمان کی منجی تلے ڈانگ پھیر رھے ھوتے ہیں
😂😂😂😂
ساڑ اپنے رسک پہ نکالیں ہمارے ہاں لحاظ والا رجسٹر ہی گم ھے
🙃
🤩pink panther 🤩 retweeted
پوری قوم اپنے محبوب قائد عمران خان کی خیریت جاننے اور اس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بـےچین ہے۔
Free @ImranKhanPTI
#LetPakistanSeeImranKhan
🤩pink panther 🤩 retweeted
اب وقت آچکا ہے کہ پاکستانی جھنڈا لال قلعہ دہلی پر لہرایا جائے ۔
مان لو کہ مارخور اپنے مقصد میں کامیاب ہوچکاہے عوام کو فوج کے خلاف کردیا گیا ہے ۔
پاکستان میں اگر ایسا ہو تو سمجھ جانا کہ انڈیا کررہاہے لیکن پاکستان مضبوط ہاتھوں میں ہے یہاں کے عوام ایسا تصور بھی نہیں کرسکتے،حرمین شریفین کے خادمین پر انگلیاں نہیں اٹھائی جاسکتی
🤩pink panther 🤩 retweeted
ٹرمپ کی پتلی حالت کو دیکھتے ہوئے سکندر سلطان راجہ فارم 47 لیکر واشنگٹن پہنچ گئے
🤖 Made with AI
🤩pink panther 🤩 retweeted
Replying to @SHABAZGIL
ڈاکٹر صاحب عوام کا اختیار ہے کہ جسے چاہیں اپنی ووٹ کی طاقت سے منتخب کریں۔
بس فرق یہ ہوگا کہ ٹرمپ کسی حد تک نتائج کو تسلیم کر ہی لے گا۔ جیسے 2 سال پہلے 5 نومبر 2024 الیکشن کے موقع پر ڈیموکریٹس نے بدترین شکست کو تسلیم کیا تھا۔
ہمارے والا نظام الدین تو انتہائی بغیرت نکلا جو عوامی مینڈیٹ کی بندوق کی طاقت سے توہین مسلسل کر رہا۔
اور پاکستان کیلئے ری پبلیکن آئیں یا ڈیموکریٹس
دونوں نے ہر صورت پنڈی کمپنی کا ہی ترجیحی بنیادوں پر انتخاب کرنا ہے۔ کیونکہ یہ اپنے شاہانہ اقتدار کیلئے ہمہ وقت ضمیر فروشی کیلئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔ انکے نزدیک خودداری، عزت نفس مجروح وغیرہ کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
تحریک انصاف کی قیادت کے
عمران خان کو قید کرنے والی اسٹیبلشمنٹ
سے فیملی ریلیشنز ہیں۔
عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں جرنل ریٹائرڈ باجوہ' بیرسٹر گوہر۔ اسد قیصر کی فیملیوں کی آپس میں ملاقات اور خوب گپ شپ
نوٹ: عمران خان کی جنگ بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ کیونکہ اس کی پارٹی پہ قابض قیادت منافق ہے اور اعلی درجے کی منافق۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
اور کیا چاہیئے اے ارضِ وطن تیرے لیے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں
احمد فرہاد
3 نومبر 2022 بلیک ڈے@ImranKhanPTI















