Pinned Tweet
#karachirain
سید مصطفی کمال کی صرف 2منٹ کی ویڈیو میں اپنے پانچ سالہ دور نظامت کی وہ کارکردگی جس کی بنیاد پر کراچی شہر دنیا کے بارہ ترقی یافتہ شہروں میں شمار کیا جانے لگا تھا۔
@KamalMQM
@allaboutmqm
@AajKamranKhan
@AzazSyed
@nadia_a_mirza
@nadeemmalik
@SaleemKhanSafi
Fahim Ahmed retweeted
جس طرح مجھے میری بیٹی عزیز ہے اسی طرح قوم کی بیٹیاں بھی عزیز ہیں، نہیں چاہتا کوئی جانی نقصان ہو۔ مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVvaccine
#CervicalCancerAwareness
#HealthForAll
#Pakistan
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ
کی سنت ہے کہ جو عمل دوسرے کو بتاؤ اس پر سب سے پہلے خود عمل کرو۔ آج ہیلتھ منسٹر @KamalMQM نے اپنی بیٹی کو HPV ویکسین لگا کر اس ویکسینیشن کے خلاف پروپیگنڈے کو غلط ثابت کر دیا۔
@nhsrcofficial
@WHO
@ARYNEWSOFFICIAL
@geonews_urdu
@AbbTakk
@allaboutmqm
Fahim Ahmed retweeted
This is true love. A father who doesn’t care what social media says, he cares about his daughter and wants every child out there to be safe and healthy.
Fahim Ahmed retweeted
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
Fahim Ahmed retweeted
Bravo @KamalMQM 👏👏👏
Fahim Ahmed retweeted
Hats off to Mustafa Kamal.
Fahim Ahmed retweeted
وزیر صحت کا عمدہ اقدام۔
امید ہے اس سے قوم کی بیٹیاں کینسر سے محفوظ رہیں گی اور جھوٹا پروپئگینڈا دم توڑ دے گا۔۔
Fahim Ahmed retweeted
sir, truly cordial and immense respect for you @KamalMQM
personal note: politicians are awesome people. they can make mistakes, but they belong here, with our motherland. they stay, and suffer. excluding the pti, as it is not a political party. it's a fascist group.
Fahim Ahmed retweeted
ویلڈن مصطفی کمال سر۔۔۔👍🫡
ویکسین سے متعلق پروپیگنڈہ کا اس سے موثر جواب نہیں ہو سکتا۔۔👍
مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ 30 سال سے سیاست میں ہوں
کبھی خاندان کو اسکرین پر نہیں لایا لیکن ویکسین مخالفین کو سمجھانے کے لیے اپنی اکلوتی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پیغام دیا ہے 🙏
@KamalMQM
Fahim Ahmed retweeted
So proud of you @KamalMQM !
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر تمام شکوک و شبہات دور کر دیے۔
یہ قدم بتاتا ہے کہ عوامی صحت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVVaccine
#HealthForAll
#ProtectOurChildren
#PublicHealth
#Pakistan
Fahim Ahmed retweeted
WeLLDone @KamalMQM Bhai – at Punjab, Pakistan
Fahim Ahmed retweeted
Highly appreciated, lead by example.
Well done, @KamalMQM
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر تمام شکوک و شبہات دور کر دیے۔
یہ قدم بتاتا ہے کہ عوامی صحت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVVaccine
#HealthForAll
#ProtectOurChildren
#PublicHealth
#Pakistan
Fahim Ahmed retweeted
مصطفی کمال قابل مثال، کمال، یہ ہے پروپیگنڈہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب Hats off 🫡
Fahim Ahmed retweeted
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند، ویلڈن مصطفیٰ کمال۔۔۔!!!
Fahim Ahmed retweeted
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سرویکل ویکسین کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کوایسا جواب دیا کہ مخالفین کی زبانیں بند ۔ ااپنی سگی بیٹی کو کیمرے کے سامنے یہ ویکسین لگوائی اور مثال قائم کر دی ۔
Kudos to @KamalMQM super well done 👏
Fahim Ahmed retweeted
ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈے کا یہ سب سے موثر جواب ہے۔۔۔جہالت کے خلاف جہاد اپنے گھر سے ہی شروع ہوگا۔۔۔
تیس سال سے سیاست میں ہوں اور کبھی اپنے خاندان کو اسکرین پر نہیں لایا لیکن ویکسین مخالفین کو سمجھانے کے لیے اپنی اکلوتی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پیغام دیا ہے۔مصطفی کمال
Fahim Ahmed retweeted
اس احسن اقدام پہ میں سید مصطفیٰ کمال کو سیلیوٹ پیش کرتا ہوں❤️
Fahim Ahmed retweeted
شاباش 👏🏻👏🏻👏🏻
ہم سب کو اس پروپیگنڈے کو رد کرنا ہوگا ، مصطفی کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین کو لگوا کر جاہلیت کو تھپڑ رسید کیا ہے
























