کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا!
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔
💔😥
باجوڑ:جوان اکلوتے بیٹے کا باپ کی آنکھوں کے سامنے تدفین، رقت آمیز مناظر
باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان برہان ولد ڈاکٹر غلام فاروق کی تدفین کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر
آخیر جائے تو کہاں جائے
1
2
258
ان ننھے منے بچوں کے والدین نے کتنے خواب سجائے ہوں گے۔کسی نے اپنے بچے کے لیے کھلونے خریدے ہونگے
کسی نے کئیں منتوں مرادوں سے اولاد کو مانگا ہو گا۔
اور اب وہی والدین کس قدر کرب میں ہونگے سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے 😢💔
ویسے کسی انسان کے لیے اس سے بڑی سزا اور کیا ہوگی کہ وہ لوگوں کے سامنے بار بار اپنے زندہ ہونے کی گواہیاں دیتا پھرے اور لوگ اسے نقلی سمجھیں 😅
نیتن یاہو جب تک لائیو پریس کانفرنس نہیں کرتا اسے مردہ ہی سمجھیں، کیونکہ ایسی ویڈیوز اب اے آئی سے بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
ایک اور بات اس نے 2 دن سے اپنے کپڑے تک نہیں بدلے 😂
2
108
یہ @grok اتنا منحوس ہے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ہر تصویر اور ویڈیو کو فیک قرار دیتا ہے
ذلیل لعنتی کہیں کا ۔۔۔
2
6
1,536
اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش کا ایک دلکش منظر
#TelAvivBlast #Israel 🙌🏻teapaw.org/a_abdulruhman/status/2…
1
2
330














