ہماری جنگ رہے گی یزید تیرے خلاف
حسین والے لڑیں گے مزید تیرے خلاف
#خامنئي #Iran #آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
8
2,175
کہیں ایک خط سے رجیم چینج ہو جاتا ہے
اور کہیں جنگیں لڑنا پڑتی ہیں
تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
#Iran
2
157
پہلے عوام کے ٹیکس یہ فالتو قسم کی مجسمے بنائے جاتے ہیں
پھر کچھ عرصے بعد انھیں ناجائز تجاوزات کہہ کر عوام کے ٹیکسوں سے ہی مشینری لا کر انھیں گرایا جاتا ہے
اور پھر وہ وقت دور نہیں جب یہاں دوبارہ عوام کے پیسوں سے ہی کوئی نیا مجسمہ یا کوئی یادگار بنا دی جائے گی
57
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔۔۔۔۔
وفا کا استعارہ ❤️
سر عمر سرفراز چیمہ












