🇵🇰 retweeted
ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا!
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔
💔😥
باجوڑ:جوان اکلوتے بیٹے کا باپ کی آنکھوں کے سامنے تدفین، رقت آمیز مناظر
باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان برہان ولد ڈاکٹر غلام فاروق کی تدفین کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر
آخیر جائے تو کہاں جائے
1
2
258
🇵🇰 retweeted
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘
(سنن نسائی، ۵۳۸۱)
ان ننھے منے بچوں کے والدین نے کتنے خواب سجائے ہوں گے۔کسی نے اپنے بچے کے لیے کھلونے خریدے ہونگے
کسی نے کئیں منتوں مرادوں سے اولاد کو مانگا ہو گا۔
اور اب وہی والدین کس قدر کرب میں ہونگے سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے 😢💔
ویسے کسی انسان کے لیے اس سے بڑی سزا اور کیا ہوگی کہ وہ لوگوں کے سامنے بار بار اپنے زندہ ہونے کی گواہیاں دیتا پھرے اور لوگ اسے نقلی سمجھیں 😅
نیتن یاہو جب تک لائیو پریس کانفرنس نہیں کرتا اسے مردہ ہی سمجھیں، کیونکہ ایسی ویڈیوز اب اے آئی سے بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
ایک اور بات اس نے 2 دن سے اپنے کپڑے تک نہیں بدلے 😂
2
108
Replying to @rafiakhan19951
بلکل
اور مسئلہ ہم عوام کا پیدا کر دہ ہے کہ کسی بھی چیز کو فضول میں اتنی اٹینشن دے کر اسکی قیمت کو بڑھا دیتے ہیں
1
16

















