🇵🇰 retweeted
ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
🇵🇰 retweeted
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘
(سنن نسائی، ۵۳۸۱)
🇵🇰 retweeted
The biggest asset for any nation is ‘self respect’. Without prejudice, M A Jinnah, Zulfiqar Ali Bhutto & Imran Khan promoted that. All others are servants of ‘Najedi Bedouins’.It is high time to change that mindset. Inshallah we will do that. Live respectfully. Pakistan Zindabad.
🇵🇰 retweeted
Pakistan’s best friend US with its best friend Israel have launched military strikes against Iran.
🇵🇰 retweeted
چھبیس نومبر سن دو ہزار چوبیس میں ایک بچے کو اتنی قریب سے گولی ماری گئی تھی کہ اسکا جگر کا ٹکڑا اسکے جسم سے نکل کر باہر گرا ہوا تھا.... جب اسکا جسد خاکی اسکے گھر پہنچا ہوگا تو ماں باپ پر کیا گزری ہوگی.... اس نے آزادی ہی تو مانگی تھی اس LAND OF PURE میں.
میجر عدنان کے درجات اللہ تعالیٰ بلند فرمائے آمین
🇵🇰 retweeted
سوات میں سیلاب میں 1 ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب گئے۔ہم بدقسمتی سے ایسی ریاست کے باسی ہیں جہاں حکمرانوں کی عیاشیوں اور کرپشن کیلئے تو اربوں روپے ہیں لیکن ریسکیو کیلئے 1 ھیلی کاپٹر خریدنے کے پیسے نہیں۔یہاں ریاست کی ترجیحات واضح ہوتی ہیں۔یہ ملک نہیں شہرناپرسان ہے،کھاو،لوٹو اور بھاگو
🇵🇰 retweeted
Shaukat Khanum Hospitals–proudly owned by the people of Pakistan! As we celebrate unity and strength today, we reaffirm our commitment to serving the people of Pakistan by providing world-class cancer care to all, regardless of their ability to pay. Happy Pakistan Day! 🇵🇰🎗
I think we all have one death that resonates the most with us on a personal level.
This is the one for me. The most painful image one can imagine. I wonder if the kids have forgotten the visuals or not.
Long live Moazzam.
🇵🇰 retweeted
Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
🇵🇰 retweeted
دو خبریں
کویت پٹرولیم نے پاکستان میں آپریشنز سمیٹنے کا فیصلہ کر لیا
ٹی بلز میں سے انویسٹرز نے چونسٹھ فیصد رقم نکال لی ہے
ترقیاں ماشاءاللہ
🇵🇰 retweeted
میانوالی کا غریب چنگچی ڈرائیور انور خان، جو غلطی سے ہجوم میں پھنس گیا تھا، ریٹائرڈ فوجی ہے، ملٹری کورٹ سے 10 سال سزا سنائی گئی ہے۔ یقینا اس نے بہت سی جنگوں میں حصہ لیا ہوگا، غازی بنا ہوگا، ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کا پیٹ پالنے کو رزق حلال کیلیے چنگچی چلاتا تھا۔ کوئی فواد چوہدری اسکے لیے غازی کارڈ استعمال نہیں کریگا، کیونکہ تمام کارڈ صرف جذباتی بلیک میلنگ کیلیے ہیں۔ ایڈووکیٹ فائزہ مراد کے 75 سالہ عمر رسیدہ سسر ریٹائرڈ بریگیڈیئر ہیں، غازی ہیں، ملٹری کورٹ میں پڑے ہیں ان پر تشدد کی اطلاعات ہیں، لیکن یہاں مرضی کے شہید اور غازیوں کو بطور کارڈ استعمال کیا جاتا ہے، ساتھ نہ دینے والوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے جاتے ہیں۔ اور فواد چوہدری جیسے ایلیٹ دانشور اپنے عہدوں اور تن آسانیوں کی خاطر عوام کا چوتیا کاٹتے رہتے ہیں ان جیسوں کو ایسے سزائیں نہیں ہوتیں۔
🇵🇰 retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
🇵🇰 retweeted
There’s nothing I hate more than this culture at weddings. You live in a third-world country where many people don’t even have enough food to eat twice a day. Seeing kids stealing money from the floor was a heartbreaking sight. This should never have been normalized.
🇵🇰 retweeted
انور مقصود جیسے بڑے فنکار تو کیا چھوٹے چھوٹے شعراء کے کلام سے بھی رینک اینڈ فائلز میں بے چینی کی لہر دوڑنا شروع ہوجاتی ہے اور مورال ڈاؤن ہوجاتا ہے !
لوگوں سے ڈنڈے اور بندوق کی نوک پر زبرستی کے حلف ناموں کی بجائے ایک بار خود آئینی حلف پر عمل کرکے دیکھ لیں شاید افاقہ ہو
🇵🇰 retweeted
Spinal surgery of patient was done, another Ostheopathic procedure to be done shortly, he is satisfied with the treatment pl avoid sharing wrong "commentary" on someone's video.
@PTIofficial takes care of its workers as it's family. @AliAminKhanPTI has given strict instructions.
🇵🇰 retweeted
ملک مسعود اعوان پیدل خان کے جلسوں احتجاجوں میں جانے کے لئے مشہور تھے آج اس بزرگ کو بھی اسی پاداش میں اٹھا لیا گیا ہے
کیوں اس ملک کو تباہ کرنے پر تُلے ہو تمہارا چند روز کا اقتدار نسلوں کو بھگتنا پڑنا ہے کچھ شرم حیاء کرو کچھ پاس لحاظ کرو


































