جماعت علی انجم (@Jamat1978) profile picture

Punjabi poet and sarkari mulazam

Sahiwal, Pakistan
Joined August 2019
Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)Photo by جماعت علی انجم (@Jamat1978)
ہم اس ریاستی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں
پشاور ٹول پلازہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا پولیس کی جانب سے جمعیت کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے بدترین شیلنگ
2
102
396
3,126
جماعت علی انجم retweeted
تم نے جس عمران خان کے بغض میں باپ کو شہید کیا، اسکی اولاد نے اسی عمران خان کی تصویر اٹھالی ہے۔ #RasheedShaheed #IslamabadMassacre
145
323
2,877
جماعت علی انجم retweeted
سانحہ چھبیس نومبر! دو سال بعد بھی اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ
91
1,538
23
3,959
15,887
جماعت علی انجم retweeted
مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کے لئے روکنے کی پلاننگ کرنے والوں کی دانش کو سلام ! ایک ٹریفک جام دوسرا نیٹ بھی بند کر دیا، رول تے گئے آ پر چس وی نئیں آئی
9
105
4
1,103
19,051
جماعت علی انجم retweeted
ہمیں تو پُرسہ دینے کی بھی اجازت نہیں مِلی ۔۔ 💔
7
39
1
328
4,329
جماعت علی انجم retweeted
اگر 26 نومبر کو ہونے والے قتلِ عام کے پیچھے پاک فوج تھی تو اللہ ہماری دنیا و آخرت دونوں تباہ و برباد کر دے، کور کمانڈر پشاور
2
75
1
392
1,986
جماعت علی انجم retweeted
ماشاءاللہ کسی سرکاری ادارے میں کوئی کام نکل آئے حرام ہے کوئی دور پرے کا سلام دعا والا بھی واقف نکل آئے ۔
5
3
1
27
1,483
جماعت علی انجم retweeted
ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے
3
12
240
جماعت علی انجم retweeted
شکایاتیں لگنی شروع ہو چکیں ہیں، جو آج لاڈلے ہیں اگر انہوں نے نتائج نہ دیے تو جلد گنگاتے سینیں جائیں گے چل چل میرے بھائی تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں تیرے پاؤں پکڑتا ہوں
3
79
1,048
29,822
جماعت علی انجم retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
29
605
13
1,171
8,304
سانحہ 26 نومبر کے شہداء
7
647
5
1,823
16,637
جماعت علی انجم retweeted
میری ایک اہم ترین شخصیت سے بات ہوئی۔ میں نے کہا: صوبوں کا معاملہ تو مشکل دکھائی دیتا ہے۔ کہنے لگے: جس پاک فوج نے نیا ملک (بنگلہ دیش) بنا لیا تھا، وہ نئے صوبے بھی بنا لے گی۔
2
36
288
2,099
جماعت علی انجم retweeted
یہ اپن کا سٹائل ہے رے!!🤓
8
3
23
262
جماعت علی انجم retweeted
ہم فوج سے جو نفرت کرتے ہیں یہ نفرت کسی ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی اس کے پیچھے برسوں کی ناانصافی اور جبر کی ایک طویل داستان ہے۔ زمان پارک پر حملے، 9 مئی کو عمران خان کا گریبان پکڑ کر اغواء، کارکنوں پر تشدد، نو مئی چھبیس نومبر کو ورکرز کے سروں میں گولیاں مارنا، پارٹی کارکنوں اور نہتی خواتین کو جیلوں میں ڈالنا، گھر توڑنا، کارکنوں کے ملٹری ٹرائل کرنا، آٹھ فروی کا الیکشن چھیننا، خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا، عمران خان ان کی اہلیہ اور بہنوں کو قید کرنا، عدت میں نکاح کا کیس بنانا، عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنا، ان کی آنکھ کی بینائی چھین لینا اور مرسی جیسا سلوک کرنا۔ یہ وہ وجوہات ہیں جس کی وجہ سے ہم نفرت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ہم ہار نہیں سکتے یہ جیت نہیں سکتے
7
69
3
277
2,429
جماعت علی انجم retweeted
جب کورٹ آزاد ہی نہیں ہے تو فیصلہ کیا ہوگا ۔۔ نورین نیازی
2
278
1
998
6,019
جماعت علی انجم retweeted
حکومت کے پاس اچھا موقع ہے کہ القادر کیس کی سماعت لائیو دکھائیں اور قوم کو دکھائیں کہ عمران خان کتنا بڑا چور اور ڈکیٹ تھا، مطالبہ تو حکومت کو کرنا چاہیے تھا کہ سماعت لائیو دکھائیں لیکن مطالبہ عمران خان اور ہم کررہے ہیں، ہمت کریں اور لائیو دکھائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے، شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ ایم این اے پی ٹی آئی
24
1,070
2
3,881
40,096
جماعت علی انجم retweeted
ساری دستیاب یا آرکائیوڈ ویڈیوز انٹرویوز دیکھ لیں میاں صاحب سڑکوں اور موٹروے سے ہوتے ہوئے مجھے کیوں نکالا یا پھر 2017 میں اتنے بل آتے تھے اب اتنے آتے کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔ کوئی ویژن کوئی جیو پالیٹیکس پر پکڑ کچھ بھی نہیں ہے ۔ آپ خاموشی تڑوانا کیوں چاہتے؟
میاں صاحب کس وقت تک خاموش توڑے گے۔
4
15
331
جماعت علی انجم retweeted
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
38
1,825
9
6,008
24,596
جماعت علی انجم retweeted
واقع عمر سرفراز چیمہ نے تاریخ رقم کی ہے! عزم اور استقلال کا پیکر
تاریخ جب لکھی جائے گی تو عمر سرفراز چیمہ بھائی کو ہمیشہ یاد رکھے گی وفاداری کی مثال قائم کر دی
77
1,965
10
8,620
95,296
جماعت علی انجم retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر بہترین دلائل دیتے ہیں۔ زبردست پروفیشنل وکیل ہیں۔خان صاحب کا ہر مقدمہ جب کھلی عدالت میں آیا ہے تو اس کے چیتھڑے اڑتے نظر آۓ۔
38
873
7
4,973
18,662