Kamal Ahmed Pasha retweeted
مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو۔۔۔ لگتا ہے کوئی اور گلی جانے لگے ہو!!!🤨🤔
#اردو_زبان
Kamal Ahmed Pasha retweeted
تساں مرد وفا دے قابل نئیں
ایویں عشق دا نعرہ لائی ودے او
کسے ہک نو پیار کریندے نئیں
گلی گلی وچ یار بنڑای ودے او
تساں ویچ کے کنگن معشوقاں دے
گل کاٹن خوب سجائی ودے او
میری توبہ ایہو جیاں عاشقاں توں
نویں لیلہ روز پھنسائی ودے او
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Kamal Ahmed Pasha retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیکیورٹی فورسز کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے والا آئی ایس پی آر کا یہ خوبصورت نغمہ پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اعظم نے اپنی آواز میں گایا ہے۔
اعظم کے مطابق یہ نغمہ نہ صرف پولیس بلکہ تمام سیکیورٹی فورسز کے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے نام ہے۔
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @HormuzLetter
And when you see those who engage in [offensive] discourse concerning Our verses, then turn away from them until they enter into another (Faith) conversation.
6.68.
Turn away from LPG
Protest for this👇
Until Faith awakens.
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @IranObserver0
And when you see those who engage in [offensive] discourse concerning Our verses, then turn away from them until they enter into another (Faith) conversation.
6.68.
Turn away from LPG
Protest for this👇
Until Faith awakens.
#BlessedAndGuidedCDF
#NationStandsWithCDF
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @MKAchakzaiPKMAP
یہ تو کردار کی بازی ہے ، کردار کیوں ہارے؟
من مرضی کے اواز میں ، کردار کیوں ہارے؟
ہار گئے ہو تو بیٹھو اب چین سے جا کے
اپ خدا نہیں کہ اپ بعد کوئی اور کردار نہیں ابھریں گے
Give others a chance to stand like a gentleman
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @ChArsalanAhmad
یعنی کہ مجرم تب مجرم ہے جب وہ سیاسی نہیں؟
اور اگر وہ سیاسی ہے تو مجرم نہیں؟
یعنی
سیاست کا خدا
واہ واہ
شیطان نے دماغ کو کیسا وسوسہ دے رکھا
اتنی سی لکیر پہ رگڑے پہ رگڑا
اور ساتھ میں پیارے وطن کو رگڑا لگانے کے لیے
لقمہ بھی مہیا کیا وہ بھی قاضی کے سامنے؟
ریمانڈ جسٹیفائڈ
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @SardarMansoor3
انسانوں کو بت بنانے والو!
وہ تعلیم بھی صفر ہے، جو تمہاری روح سے تمہارا حقیقی وارث چھین لے۔
ایسی کتابیں سمجھو، تم نے خودی کو مٹانے کے لیے پڑھی ہیں، سنوارنے کے لیے نہیں!
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @OryaMaqboolJan
اور جو مسلسل مخلوق کو ناشکری کے لیبل میں لا کے کسی نہ کسی بہانے ناشکرا بناتے ناشکری کرواتے خدا کی رضا پہ راضی نہیں ہونے دیتے ان کو کہاں ڈوبنا چاہیے؟
لا شریک سے ملاقات کروانے والے جب شریک کو چیلے مہیا کرنا شروع کر دیں
وہاں غربت کیوں نہیں ہوگی؟ رحمت کیوں ائے گی؟
Kamal Ahmed Pasha retweeted
عشق ایک ایسا لافانی جذبہ ھے جو انسان کی روح کو پاکیزگی و روشنی سے بھر دیتا ھے۔
یہ کسی چہرے و جسم کی کشش کا نام نہیں
،بلکہ دو دلوں کے درمیان روحانی و مخلصانہ تعلق کا نام ھے۔
سچا عشق انسان کو حرص و ہوس سے ہٹا کر صبر قربانی، دعا و خدا کی بندگی کے راستے پر گامزن کر دیتا ھے۔
یہ وہ خالص تڑپ ھے جو وجود کی تمام غلاظتوں کو جلا کر روح کو خالص سونا بنا دیتی ھے۔
کائنات کی ساری خوبصورتی اسی کے دم سے ھے۔
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @Ahmed_yemen_new
سلامتی
Do not deceive the innocent with hatred dressed as faith.
Allah commands: “Reconcile between your brothers” (49:10).
“Forgive and overlook” (24:22).
Repent, forgive, make peace and stop shedding your brothers’ blood for worldly power.
Kamal Ahmed Pasha retweeted
رسول اللہ ﷺ نے اہلِ یمن کے دلوں کو نرم پایا۔
یہ فضیلت قوم نہیں، کردار سے وابستہ ہے۔
دفاع اور بھائیوں پر چڑھائی میں فرق ہے۔
مسلمان کا خون حلال نہیں۔
ایمان دل نرم کرتا ہے، عارضی اقتدار کی ہوس والوں کے دل سخت نظر ائے۔
جنگ نہیں , امن۔ تاکہ بنے رسول اللہ ﷺ کے امتیوں کا چمن، یمن۔
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @YamaniMilitaryX
Do not repeat the same kufar claim
“I am better than him.”Iblis, Qur’an 7:12
No human owns God’s authority.
No one is above God’s judgment.
Allah alone owns sovereignty.
Qur’an 3:26
Return your belief to Allah, respect whatever God has blessed, and choose peace over fitna.
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @OryaMaqboolJan
اپ کہتے ہیں قابض
خدا کہتے خدا کی بادشاہی خدا کرتے عطا
جسے وہ چاہتے
صفحات بھی لکھیں صرف علم سول غالب ا ہی نہیں سکتا وعدہ ہے
بادشاہ کے لیے جنگجو ہونا بھی وعدہ ہے
اب خدا کی ماننی ہے
خدا کے رسول کی ایات کی ماننی ہے
یا صرف گمانوں کی پیروی؟
انتظار جواب
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @OryaMaqboolJan
جب معافی کو جرم بنا دیا جائے،
اور دوسروں کی آزمائشوں اور ناکامیوں کو نفرت کی بنیاد بنا کر فرقے کھڑے کیے جائیں،
تو پھر معاشرے کا حال ایسا ہی ہوتا ہے۔
رحمت کی جگہ نفرت،
اصلاح کی جگہ تذلیل،
اور انسانیت کی جگہ تقسیم لے لیتی ہے۔
خدا ہمیں اس تجربہ عبرت سے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @Aleema_KhanPK
بس یوں ہی ابہام کے بادل اٹھاتے رہیے،
شاید یہی شور، یہی حادثے، کچھ لوگوں کے لیے وقتی مصالحہ بن جاتے ہیں۔
مگر ذرا سوچیے
جو لوگ امیدوں کے چراغ لیے بیٹھے ہیں،
کیا ان کے وقت، جذبات اور زندگیاں
یوں ہی بے یقینی کی نذر کر دینا انصاف ہے؟
تاریخ گواہ ہے،
ابہام سے نہ پہلے کوئی قوم سنبھلی،
نہ آج سنبھلے گی۔
ضرورت فقط ایک یقین کی ہے؛
وہ یقین کہ انسان فانی ہے، اقتدار فانی ہے، خواہشیں فانی ہیں،
باقی رہنے والی صرف ربِّ کائنات کی ذات ہے۔
اگر دل میں رضا نہ ہو،
تو دنیا کی کوئی تدبیر، کوئی فارمولا،
خدا کا فضل واپس نہیں لا سکتا۔
اپنے قریب کے علما سے پوچھیے،
اس آیت کے نور میں خود کو دیکھیے:
“اللہ اُن لوگوں سے راضی ہوتے ہیں
جو اُن کی رضا پر راضی رہتے ہیں۔”
یہ سوال خود سے بھی کیجیے:
کیا مسلسل غصہ، نفرت، بے چینی اور تقسیم
دلوں کو جوڑتی ہے یا مزید توڑتی ہے؟
ابلیس کی لغزش بھی ایک انکار تھی،
اور انسان کی آزمائش بھی ایک خطا سے شروع ہوئی۔
پس سوال ہمیشہ یہی رہتا ہے:
انسان ضد چنتا ہے یا رجوع؟
تقسیم چنتا ہے یا اصلاح؟
اگر دلوں میں نفرت کے شعلے بھڑکتے رہیں،
تو قدم ڈگمگاتے ہیں، راستے بکھر جاتے ہیں،
اور قومیں اپنے ہی بوجھ سے تھک جاتی ہیں۔
وقت شاید آج بھی یہی پکار رہا ہے:
توبہ کمزوری نہیں،
رجوع شکست نہیں،
اور صلح کبھی ہار نہیں ہوتی۔
رسولِ اکرم ﷺ کی سیرت ہمیں یہ سبق دیتی ہے
کہ بعض اوقات صلحِ حدیبیہ جیسا صبر
وقت کے سینے سے وہ فتح نکالتا ہے
جسے جلدباز نگاہیں دیکھ نہیں پاتیں۔
دعا ہے رب جی
عمران صاحب کے وسوساتی نظریات سے بکھرے ہجوم کو
رب العالمین قوم بننے کی توفیق کرے عطا۔
ان شاء اللہ
Kamal Ahmed Pasha retweeted
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
مختصر جس قوم کو امدن کی فکر اور جدوجہد اور محنت نیکیوں میں سبقت لینے کی کرنی تھی
اس کو جنگی حالات کی وجہ سے معاشی صورتحال میں الجھا کر
ناشکری کے جال میں پھنسا کر
ٹرینڈ میں ناشکری کروا رہے ہو
اپنے اوپر بدی واجب کر رہے ہو
جیتتا کون ہے؟ صرف ابلیس؟
بھاگو
Kamal Ahmed Pasha retweeted
Replying to @Junaid7373 @rizwanghilzai @MaleehaHashmey @rabiatalks @SdqJaan @iNaseemShah @FakharZamanLive @iMRizwanPak @babarazam258 @ImranRiazKhan @Aladeen_Pro @iramizraja @NiniYmz @SHABAZGIL @ImTanveerA @sohailmalik614 @Team_FZ39
نعرے بازوں کی یہی شدت رہی بری
میں فرشتہ اور تو حقیر، فرقے پر مبنی اپنی من پسند تعبیر
وسوسے والا مہلت میں جب سب کو ستائے گا، تو کون بچ پائے گا؟
مختصر تو ہر فرد ستایا جائے گا
فیصلہ موت تک باقی، رب کس پر کرم کرتے، اور کس کو دیتے پھانسی
تفرقہ پکڑ کے لیبل لگانا، تو خالص ابلیس کی واردات
ساڈی توبہ تفرقے تو، تسیں انجوائے🔥🔥🔥 کرو😀















