N H AaraizZada (@NHS__786) header
N H AaraizZada (@NHS__786) profile picture

دعا ھے پاک پروردگار آپ پر اپنی عنایات کا درکھلا رکھے، ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے، خوش و خرم صحت مند رکھے، تمام پریشانیوں سے بچائے،

دل
Joined April 2020
ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭨﮭﮩﺮ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺟﺘﻨﯽ ﺍُﻟﺠﮭﻨﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳُﻠﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ .
2
8
1
27
" اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی' جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی' جہاں ظلم برپا ہو اور مکین خاموش رہیں " امام زین العابدین
239
1,996
91
10,124
N H AaraizZada retweeted
اگر اپوزیشن #PTI کے ارکان کی مددسے 172 ووٹ لے کر تحریک عدم اعتماد کامیاب کر بھی لے تو پھر بھی وہ اپنا وزیراعظم نہیں لا سکتی کیونکہ نیا وزیراعظم بننے کے لئے بھی 172 ووٹ درکار ہونگے ،جس کے انتخاب سے پہلے ہی PTIکے منحرف ارکان کی رکنیت ختم ہو چکی ہو گی الٹی ہوگئی سب تدبیریں
637
1,939
178
10,866
مفتی تقی عثمانی نے عمران خان کے حق میں ٹویٹ کی آپ نے اسے گالیاں دی مفتی رفیع عثمانی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے نہیں بخشا، مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے حق میں بات کی آپ نے اسے گالیوں سے نوازا مفتی منیب نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے ان کو دشنام دیا 1/4👇
95
840
17
2,892
زبردست طریقہ ہے احتجاج رکارڈ کروانے کا۔ ان لوٹوں کو ہمیشہ اسی طرح زلیل کر کے روڈوں پہ گسیٹھتے رہنا ہے۔ ✌️
4
29
6
115
N H AaraizZada retweeted
دنیا میں جتنے بھی عالم دین آۓ ہیں انہوں نے اللہ کا پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچایا ہے، واحد مولانا فضل الرحمان ہیں جس نے زرداری کا پیغام نواز شریف کو اور نواز شریف کا پیغام زرداری کو پہنچایا ہے۔۔۔😐 Via @WajihaHilal1
292
1,444
76
6,179
N H AaraizZada retweeted
اپنی جہالتوں کا مظاہرہ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اپنے اس صحافتی پیو کا ٹویٹ بھی پڑھ لیں۔ شکریہ #DirtyGames
9
10
N H AaraizZada retweeted
اپنے کارکنان اور سپورٹرز کیلئے میرا پیغام ہے کہ ہمارے ملک کے غدار اور مجرم ایک پھندےمیں پھنس رہے ہیں۔
4,161
14,431
886
54,713
N H AaraizZada retweeted
ہمارے میڈیا نے بغض عمران میں رمیش کمار کو بھی نماز پڑھتے دکھا دیا واہ بھونکنے والو
13
47
5
317
حجاج بن یوسف جب اس کوفہ کی مسجد میں آیا جس کے باسیوں نے سیدنا امام حسین کو خط لکھا کر بلایا اور وفاداریاں بدلیں تو اس نے ایک فقرہ کہا “ میں دیکھ رہا ہوں کہ سروں کی فصلیں پکُ چکی ہیں اور کٹنے کو تیار ہیں “ اس کے بعد وفاداریاں بدلنے والوں کے سروں کی فصل کاٹ دی گئی
571
1,647
211
7,745
میں اطہر کاظمی کی بات سے %100 متفق ہوں کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی اگلی حکومت کے خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے جب عہدے بانٹ رہے ہیں، تو ایسے میں "مقصود چپڑاسی" کو وزیر خزانہ نہ بنانا زیادتی ہو گی۔ وہ قوم کو معاشی بحران سے پلک جھپکنے میں نکال سکتا ہے۔ 🤣🤣🤣
175
1,524
43
8,458
N H AaraizZada retweeted
یہ وقت بھی آنا تھا کہ ریاست پاکستان کو ایک کھسرا دھمکی دے گا۔۔۔
197
935
55
5,910
مولانا فضل الرحمن نے واپڈا کی پجارو چوری کی اور اس کا رنگ اور نمبر پلیٹ بدل لی۔ پھر FIR کروا دی کہ گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ #DirtyGames
1
101
8
171
N H AaraizZada retweeted
مجھے آج پھر امریکی سنیٹر کی بات یاد آ رہی ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی سیاستدان ہیں جو پیسے کیلئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں
21
91
9
220
سو فیصد درست بات کی ہے ۔ان لٹیروں کے پاس تھر کے بچوں کیلئے پیسے نہیں ہیں جبکہ اراکین اسمبلی کے ضمیر خریدنے کے لیے اربوں روپے موجود ہیں ۔ شرم آنی چائیے انہیں!
6
484
12
1,015
N H AaraizZada retweeted
جنرل باجوہ کی ملاقات کے بعد سچ بات یہ ہے کہ زرداری صاحب عمران خان کی حکومت گرانے کے چکر میں سندھ حکومت سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے
156
1,008
35
6,446
N H AaraizZada retweeted
ارض پاک کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کے لیے غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پہ ناچنے والوں کو سیاسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنا بھی کیا گالی ہو گا ؟ #DirtyGames
6
10
N H AaraizZada retweeted
ذرا تصور کریں کہ او آئی سی کانفرنس رکوانے کا بیان بلاول کی جگہ عمران خان نے دیا ہوتا تو میڈیا عمران خان کا کیا حشر کرتا؟ موجودہ اپوزیشن کے لیے میڈیا پتہ نہیں کیوں اتنا سوفٹ ہے؟
507
1,275
115
6,531