No Thanks I Use AI retweeted
ایسا جذبہ کہیں ہے تو دکھاو
یہ بچے بھی راستوں پر اپنی سندھ بچانے نکل پڑے ہیں
No Thanks I Use AI retweeted
Hundreds of Thousands March in Karachi to defend and protect the Unity of Sindh, a land of love, peace, and religious and cultural harmony.
#SindhIsOne
No Thanks I Use AI retweeted
مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں
وہ وقت یاد آ گیا جب انڈیا سے جنگ چل رہی تھی اور سندھ والے سڑکیں بند کر کے بیٹھے تھے پنجاب سے آنے والی ٹرانسپورٹ کو جلایا جا رہا تھا کیونکہ پنجاب کے پانی پر قبضہ برقرار رکھنا تھا
پھر وفاق نہروں کے معاملے پر پیچھے ہٹا اگلے دن بلاول کی ملاقات ہوئی اور انڈیا کے خلاف پہلی سٹیٹمنٹ پیپلزپارٹی نے جاری کی تھی
تب بھی قوم پرستوں کے پیچھے پیپلزپارٹی تھی آج بھی ہے اور یہی پیپلزپارٹی پنجاب کے ٹکڑے کروانا اپنا فرض سمجھتی ہے کیونکہ مقصد مطلب پنجاب کے جنوب میں ایک نیا سندھ آباد کرنا ہے
No Thanks I Use AI retweeted
کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے خواب دیکھنے والو، یاد رکھو! سندھ کے عوام اپنی دھرتی کی وحدت، شناخت اور بقا کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ ہم تمہارے ناجائز مطالبات کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔
سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا!
No Thanks I Use AI retweeted
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔
اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں:
’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘
آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
No Thanks I Use AI retweeted
ریفرنڈم نئے صوبے بنانے کیلیے نہیں بلکہ ملک توڑنے اور نئے ملک بنانے کیلیے کروائے جاتے ہیں
ماضی قریب میں اسکاٹ لینڈ (2014) میں برطانیہ سے آزادی، جنوبی سوڈان (2011) میں سوڈان سے علیحدگی اور کیوبیک (1995) میں کینیڈا سے آزادی کے سوال پر ریفرنڈم ہوئے۔
No Thanks I Use AI retweeted
اگر اتنی ہی ہمدردی تھی تو وہ یتیم خانے میں کیوں تھا؟ 💔
جب اسے آپ کے ساتھ اور سہارے کی ضرورت تھی، تب کوئی آگے نہ آیا۔ اب جب وہ اس بے درد دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ہے، تو یہ دکھاوے کے آنسو اور ہمدردی کی ڈرامے بازی کیوں؟
زندہ انسان کی قدر کریں، مرنے کے بعد کا سوگ صرف منافقت ہے!
No Thanks I Use AI retweeted
🔹 بچے جب کسی شخص یا مقام سے یوں بھاگتے ہیں تو یہ امکان بھی ہوتا ہے کہ انہیں جنسی ہراسگی کا سامنا ہو ۔۔ صرف کام چھوڑنے پر کوئ اتنامشتعل کیسے ہو سکتا تھا ۔
🔹 لیکن یہ یتیم لڑکا کس سے شکایت کرتا ۔۔ اس اشتعال پسند معاشرے میں سُنتا بھی کون ہے ۔💔💔
No Thanks I Use AI retweeted
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں 150 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فونز لے جانے کا معاملہ، ملازمت کا جھانسہ دے کر سب کو فارم ہاؤس لایا گیا، متاثرہ لڑکی کا پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف
#ZarayeNews #Karachi #GadapFarmhouse
No Thanks I Use AI retweeted
ذرائع نیوز والو اس خبر کا فالو اپ کیوں نہیں چلایا ؟
کیونکہ لڑکیوں سے فراڈ کرنے والے کا بھائی کراچی کی ایک جماعت کا سیکٹر انچارج ہے ٫ اگر یہ پیپلز پارٹی کا ہوتا تو اب تک تم لوگوں نے ماتم کردیا ہوتا ۔
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں 150 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فونز لے جانے کا معاملہ، ملازمت کا جھانسہ دے کر سب کو فارم ہاؤس لایا گیا، متاثرہ لڑکی کا پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف
#ZarayeNews #Karachi #GadapFarmhouse
No Thanks I Use AI retweeted
Liaquat Medical College started as a medical school in 1881. It was a Sindhi institution before Pakistan even existed.
DOW was founded by the Government of Sindh in 1945.
JSMU was established under Zulfiqar Ali Bhutto in 1973.
But for racists like Atika Mirza seeing Sindhis studying in these Universities is "interior say log bhar dena" - they are not Karachi's representatives.
This is dog whistling of the highest order.






















