A Y 🛫 Khan (@Pk6_1) header
A Y 🛫 Khan (@Pk6_1) profile picture

💯

islamabad
Joined January 2024
جب تک آپ کی غیرت نہیں جاگتی، اور آپ کی بے حسی ختم نہیں ہوتی، ہم آپ کو اسی طرح شرمندہ کرتے رہیں گے! پوری دنیائے کرکٹ سے عمران خان کی حمایت میں آوازیں بلند ہورہی ہیں، لیکن آپ کاضمیر نہیں جاگ رہا! @wasimakramlive @iramizraja @Inzamam08 @waqyounis99 @Mushy_online #ReleaseImranKhan
41
556
15
798
6,962
A Y 🛫 Khan retweeted
سیالکوٹ کے رنگ باز کی منہ پر سیاہی پھینکنے والی یہ ویڈیو آج پھر سے وائرل ہو رہی ہیں 🔥
63
1,295
21
4,410
82,967
A Y 🛫 Khan retweeted
عمران دیانت دار اور شریف ہے اسی لئے تو اس کے ساتھ یہ ظلم ہو رہا ہے- بدنصیب فوجی پاکستان میں کب کسی اصل مجرم کوسزا ملی ہے؟ ورنہ اکثر جرنیل جیلوں میں مرتے!
Finally Pakistani great Javed Miandad coming out in support of Imran Khan.
67
2,120
8
7,447
83,441
A Y 🛫 Khan retweeted
Finally, a former Pakistani Cricketer raises voice for Imran Khan. Thanks Javed Miandad! Hoping more people with influence speak up for Imran Khan’s medical treatment. It’s not politics, it’s human rights emergency. @mshaanshahid @TheMahiraKhan @wasimakramlive @waqyounis99 @iramizraja @faysalquraishi @adnanactor @iamhumayunsaeed @s_qamarzaman @itsaadee @bilalxmaqsood
65
2,181
33
5,193
194,038
A Y 🛫 Khan retweeted
میری قوم کو بتاؤ کہ انہوں نے "میرے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ انسان نہیں ہیں۔" عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
20
1,461
12
4,110
28,253
A Y 🛫 Khan retweeted
میری قوم کو بتاؤ کہ انہوں نے میرے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ انسان نہیں ہیں۔ عمران خان #FascismUnderAsimLaw
77
4,486
27
11,689
64,101
خان کی بہن علیمہ خانم متعدد بار کہہ چکی ہیں کہ یہ عمران خان کو کبھی رہا نہيں کرنا چاہتے۔ ان کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ لگتا ہے اس خاکسار کے بدترین خدشات درست تھے۔ یہ محمد مرسی کی طرح خان صاحب کو چھ سات سال جیل میں رکھ کر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ آخر کوئی چھوٹی سی کوٹھری میں کتنے سال رہ سکتا ہے؟ خان صاحب کو تین سال ہو چکے ہیں۔ بھٹو جیسا مضبوط اعصاب کا شخص دو سال میں سوکھ کر کانٹا بن گیا تھا۔ اور جو فوجی افسر اسے ذہنی اور جسمانی اذیت دینے پر مامور تھے انہيں کہتا تھا کہ اب ختم کردو بس۔ finish it خان صاحب کو اسی اذیت اور تکلیف سے گزرا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کو desensitize کیا جا رہا ہے تا کہ جب سچی خبر دیں وہ بھی جھوٹی ہی لگے۔ اور کنفیوژڈ اذہان اسے قبول کر لیں۔ مجھے لگتا ہے خان صاحب کو چاہیے وہ تحریک انصاف جو ان کی طویل قید میں اب باقاعدہ ایک سہولتکار بن چکی ہے اسے dismantle کرنے کا سوچیں۔ یہ گند ٹھیک ہونے والا نہيں لگتا۔ ہر جگہ بھیڑیے گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ کب خان صاحب سائیڈ پر ہوں اور وہ قبضہ کریں۔ اس پارٹی کو مسمار کرکے شاید نئی پارٹی بنانی ہوگی۔ جس میں کوئی غدار شامل نہ ہو۔
37
734
12
1,449
9,980
A Y 🛫 Khan retweeted
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ #دعوے_نہیں_خان_چاہیے
18
2,000
19
5,378
56,058
A Y 🛫 Khan retweeted
176
4,731
43
18,555
210,197
A Y 🛫 Khan retweeted
”ہماری عدلیہ کے مسرت ہلالی جیسے مکروہ کردار ہیں جنہوں نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائلز جیسے فیصلے دیئے۔ ہم ان پر لعنت بھیجتے ہیں کہ انہوں نے ملٹری کورٹس کے ذریعے کتنی مائوں کے بیٹے زندانوں میں پھینکوا دیئے۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ قاضی فائز عیسٰی کی طرح ہم مسرت ہلالی کو بھی زندگی میں عبرت کا نشان بنتا ہوا دیکھیں۔ اپنی پنشن اور تنخواہ کی سمری پر آصف زرداری سے دستخط کے چکر میں پھر رہی تھیں مگر دستخط نہ ہو سکے۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #ShameOnJudges
140
701
4
2,012
36,852
A Y 🛫 Khan retweeted
علیمہ خان کا خدشہ 🚨 یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، ​خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔ کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
22
2,097
6
5,342
41,222
A Y 🛫 Khan retweeted
میرے پاکستانیوں کشمیریوں کا ساتھ دو
43
618
2
1,934
9,174
A Y 🛫 Khan retweeted
وادی بگروٹ میں بھی عمران خان کی فتح کا جشن منایا جا رہا ہے! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
22
948
5
3,110
22,381
A Y 🛫 Khan retweeted
نورین خان کا خدشہ 🚨 مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔ یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
13
918
4
2,126
13,946
A Y 🛫 Khan retweeted
لشکرِ عمرانیہ کے سپاہیوں عمران خان کی طرف سے آپ سب کو سلام، گلگت بلتستان کے الیکشن نتائج پر بھر پور رپورٹنگ جاری رکھو۔
18
114
359
2,058
A Y 🛫 Khan retweeted
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
21
82
256
1,948
A Y 🛫 Khan retweeted
اچھی بات ہے یہ لوگ 900 کلومیٹر دور گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں لیکن یہی لوگ 50 کلومیٹر دور اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے ہیں 🧐 #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
166
1,727
29
5,756
110,556