SMT NA 91 HD retweeted
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ 1993 کی حسین یادیں
SMT NA 91 HD retweeted
غربت سوتیلی ہوتی ہ
اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں
وقت اور دولت دو ایسی نعمتیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
SMT NA 91 HD retweeted
جو كسی چيز سے ڈرتا ہے اُس سے راه فرار اختيار كرتا ہے ليكن اللّٰه عزوجل سے ڈرنے والا اللّٰه ہی کی طرف بھاگتا ہے.
انسان کے پُورے جسم میں صرف ایک "دل" ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بِنا آرام کیے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھیں چاہے یہ "دل" آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو
SMT NA 91 HD retweeted
بھارتی حکومت کا ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنےکا فیصلہ
ویسے یہاں بھی کنٹونمنٹ بورڈزمیں سہولیات ایک ٹکےکی نہیں اور ٹیکسسز کی بھار سانس لینے کے لئے بھی ٹیکس دینا پڑتا ہے اور بدمعاشی کا بھی بھرہور سامنا کرنا پڑتا ہے
SMT NA 91 HD retweeted
صحافت کا لبادہ اوڑھے، قبضہ مافیا، بلیک میلر، منشیات فروش، چوروں ڈکیتوں کی سرپرستی کرنے والے، سود خور، چکلوں کی سرپرستی کرنے والے، بھتہ مافیا صحافیوں، زرد صحافیوں کے علاؤہ تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو اور صحافت کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
SMT NA 91 HD retweeted
✍🏻 کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے
SMT NA 91 HD retweeted
اس بات کی تکلیف ہے ملک دشمن عناصر کو جو باربار اسمبلیاں تحلیل کرنے کا کہہ رہے ہیں
SMT NA 91 HD retweeted
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔
کسی بھی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔
امن و عامہ کے پیش نظر جی ٹین پراجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیورشن ہوگی۔
شہری دوران سفر متبادل راستوں کا انتخاب کریں
SMT NA 91 HD retweeted
اللہ پاک عمران نیازی فتنے کو جتنی جلدی ہوسکے پاکستان میں سے اٹھا لے پاکستانی عوام کو اس فتنے کے شر سے بچا اس فتنے نیست و نابود کردے۔ آمین
SMT NA 91 HD retweeted
میم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے اپنے ایک حلقہ این اے 91 کی ٹیم کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقادکیاجس میں ایک حلقہ سے 1500 نوجوان جو ہماری سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں موجود تھے @Atifrauf79 اور @ZeshanMalick بھی اس کانفرنس میں آئےاس کانفرنس کےبعد مجھےمکمل بلیک لسٹ کردیاگیا
SMT NA 91 HD retweeted
حلقہ کی عوام واقف ہے کس طرح مسلم لیگ ن کامینڈیٹ چوری کیاگیا انشاءاللہ کل 15ستمبر کافیصلہ ڈاکٹرصاحب کے حق میں آٸے گا۔۔۔
چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے ایک بارپھر عوام کے سامنے رسوا ہونگے✌
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
@Drzulifqar91
SMT NA 91 HD retweeted
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے !
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے !
ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے !
سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے !
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
SMT NA 91 HD retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ حلقہ این اے 91 میں غیر جمہوری طاقتوں کے ذریعے جو ڈرامہ رچایا گیا وہ اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور ان شاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی۔
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
SMT NA 91 HD retweeted
عوام کی دعائیں اور عوام کی سپورٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب کے ساتھ ہیں
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
SMT NA 91 HD retweeted
انشاءاللہ شیرر آرہاہے✌✌
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
@Drzulifqar91
SMT NA 91 HD retweeted
نصرمن اللہ وفتح قریب✌✌
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
@Drzulifqar91
SMT NA 91 HD retweeted
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
ان شاء اللہ شیر پھر آئیگا
ضرور آئیگا #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91















