Salman Khan Momand (@S_Mmd12) header
Salman Khan Momand (@S_Mmd12) profile picture

Equality justice political worker nationalist #we_want_peace #LetsAfghangrilslearn

پښتونخوا
Joined September 2020
Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)Photo by Salman Khan Momand (@S_Mmd12)
Salman Khan Momand retweeted
په سر مې چج زلفې پرتې دي ورلاندې مه شه د نامرد سړي لاسونه #لنډۍ
3
48
1,444
Salman Khan Momand retweeted
محترم @AimalWali کیا اب بھی وقت نہیں کہ صو بے کے تمام سیاسی قوتوں کو یکجا کرکے صوبے کی تقسیم پر متفقہ موقف اپنایا جائے ۔ اور پھر پختون عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے ۔؟ آ پکو آ ل پارٹی کانفرنس بلانے میں پہل کرنے کی ضرورت ہے ۔ @AftabSherpao @Inayat01 @juipakofficial
مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات محض انتظامی تبدیلی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی، جغرافیائی، آبی اور مالی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے۔ہری پور اور صوابی دونوں تربیلا ڈیم سے جغرافیائی طور پر منسلک ہیں۔ تربیلا کی بجلی پیدا کرنے والی تنصیبات دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ ایسے میں ہری پور کو صوبے سے الگ کرنے کی کسی بھی تجویز کے اثرات، خصوصاً آئین کے آرٹیکل 161(2) کے تحت خیبر پختونخوا کے خالص پن بجلی منافع کے حق پر، پہلے واضح کرنا ضروری ہے۔یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تبدیلی سے صوبے کے این ایف سی میں حصے، وسائل، آبادی، اراضی اور مستقبل کے ترقیاتی حقوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی آئینی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ آئین کا آرٹیکل 239(4) اس حوالے سے واضح ہے۔ہمارا مؤقف اصولی ہے: انتظامی اصلاحات عوام کی سہولت، بہتر حکمرانی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہونی چاہئیں، نہ کہ صوبوں کے آئینی حقوق کو غیر یقینی بنانے کے لیے۔وفاقی حکومت کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی تجویز کی تفصیلات، قانونی بنیاد اور مکمل مالی و آئینی اثرات عوام اور پارلیمان کے سامنے رکھے۔خیبر پختونخوا کی سرزمین، وسائل اور آئینی حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان حقوق سے متعلق کوئی فیصلہ صوبے کے عوام اور ان کے آئینی نمائندوں کو نظرانداز کرکے نہیں کیا جا سکتا۔
6
11
1
67
1,818
Salman Khan Momand retweeted
افضل تو یہی ہوگا کہ مشرقی اور مغربی پنجاب دونوں آپس میں مل کر ایک نیا ملک بنالیں، ہماری جان بخشیں اور خود اپنی باقی زندگی ملکر ہنسی خوشی گزار لیں۔
ہزارہ اور پوٹھوہارکو ملاکر ایک صوبہ بنانے کی تجویز نئی آئینی ترمیم دسمبر تک تیار ہوجائیگی
9
64
10
319
11,314
Salman Khan Momand retweeted
Who is interested in dividing the nation—the nation or the authorities? Why more provinces? Because the public is not served, or the defence budget needs upgrading? Is the NFC the target? The 18th Amendment? A little sense makes everything clear. When the public is not prioritised, the ground is theirs even if their mandates are stolen. Decisions will then be made where the public wants them.
67
172
33
477
23,418
Salman Khan Momand retweeted
Colonialism has returned in a suit and tie. The land is ours, the minerals are ours, but the colonisers and their local collaborators decide who extracts, who profits, and who gets dispossessed. This is conquest without occupation
Addressed the Mineral Investment Forum 2026, inviting domestic and international investors to unlock the immense potential of Khyber Pakhtunkhwa. From minerals and oil & gas to tourism, hydropower and technology, KP offers opportunities that can transform its economy and create lasting prosperity. Our vision for Khyber Pakhtunkhwa is built around the Three T’s: From Terrorism to Tourism, From Terrorism to Trade, and From Terrorism to Technology. We are turning challenges into opportunities, resources into prosperity, and potential into progress.
11
91
8
330
8,830
Unmatched Melody 🎶 Ustad Shah-Wali ❤️
1
6
1
28
958
Salman Khan Momand retweeted
ایک طرف یہ کہہ کر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی کہ یہ شہداء کہ جنازوں پر نہیں جاتے، دوسری طرف الذوالفقار نامی دہشتگرد تنظیم کا پیروکار گورنر رقص وسرور کی محفل سجائے ہوئے ہے جب آج درجنوں پولیس کہ اعلیٰ افسران کوہاٹ اور صوابی میں دہشتگردوں کا نشانہ بنے۔
6
340
4
730
6,573
الکه @niazbeen93 ايمان دی چيک خپل سره هغه د بل انډيوال @_IrfanSaleemPTI هغه چيک که🤪
۰۰۰اگر کسی کا یہ ایمان نہیں ہے کہ کشمیر ہم نہیں جیت سکتے تو جا کے اپنے ایمان کو چیک کراؤ ۰۰۰ جوش میں بھی ہوش میں رہنا ہماری شان ہے ؟
19
Salman Khan Momand retweeted
میری ایک مخلصانہ تجویز اور درخواست ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ساتھ پارلیمان کے اندر قائم ہونے والے اشتراکِ عمل کو مزید وسعت دیتے ہوئے اسے پارلیمان سے باہر بھی ایک وسیع سیاسی و جمہوری اتحاد کی شکل دینے کی کوشش کرے۔ اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کو بھی اعتماد میں لیا جائے اور اس کی قیادت کے ساتھ باضابطہ ملاقاتوں اور مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی ایک اہم سیاسی قوت اور صوبائی حقوق کے حوالے سے ایک مؤثر آواز ہے۔ اسے بھی اس مشترکہ جدوجہد کا حصہ بنایا جانا چاہیے۔ آج پاکستان کو شخصیات، جماعتی مفادات اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر ایک وسیع تر جمہوری اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے، جس کی بنیاد درج ذیل اصولوں پر ہو: * آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی۔ * پارلیمان کی خودمختاری اور عوامی مینڈیٹ کا احترام۔ * آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات۔ * بنیادی انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا تحفظ۔ * صوبائی خودمختاری اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا دفاع۔ * خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے اقدامات کی مخالفت اور آئینی و جمہوری راستے سے صوبے کے حقوق کا تحفظ۔ میرا خیال ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام جمہوریت پسند سیاسی قوتیں اپنے باہمی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر مشترکہ آئینی اور جمہوری مقاصد پر متحد ہوں۔ بالخصوص خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتوں کو صوبے کے حقوق، عوامی مینڈیٹ اور آئینی اختیارات کے تحفظ کے لیے ایک مشترکہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ یہ کسی ایک جماعت کی سیاسی بقا یا اقتدار کی جنگ نہیں ہونی چاہیے، بلکہ آئین، پارلیمان، جمہوریت، صوبائی خودمختاری اور عوام کے حقِ حکمرانی کے تحفظ کی مشترکہ جدوجہد ہونی چاہیے۔ ایک وسیع، باوقار اور اصولی سیاسی اتحاد ہی اس جدوجہد کو مؤثر جمہوری اور آئینی آواز دے سکتا ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اختلافات نہیں، مشترکہ مقاصد تلاش کریں۔ @BarristerGohar @salmanAraja @TTAP_OFFICIAL @MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir @AliAsgharPTI @YousafzaiHusain
17
43
2
187
6,186
Salman Khan Momand retweeted
ایمرجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے جبکہ جہاں گورنر راج ہے وہاں ایک کونسل بنائی گئی جو براہ راست وزیراعظم کو جواب دہ ہے اس میں گورنر کہاں ہے ؟ گورنر تھری پیس سوٹ میں ہے 🤣 مجھے کہتا ہے افغانستان چلے جاؤ تم اپنا نصب نامہ بتاؤ تمہارے اباؤاجداد انگریزوں کے وفادار تھے تمہاری تعلییم و تربیت انگریزوں والی ہے تم برطانیہ چلے جاؤ ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
11
702
12
2,765
46,231
Salman Khan Momand retweeted
جس کچن سے ثوبت اور حلوے کھا کھا کر سب نے مزے اڑائے وہی کچن اب قومی سلامتی کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا ۔۔۔۔۔😀😉
8
60
7
511
6,409
Salman Khan Momand retweeted
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن اگر ماں کی اولاد میں طاہر اشرفی جیسا بیٹا ہو تو ماں کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،شرمندگی کے لئے یہی ایک بیٹا کافی ہے،،
109
494
50
2,723
40,393
مولانا صاحب نے اسٹیٹ پر نہیں، بلکہ اسٹیٹ کے اُن ٹھیکیداروں اور بےغیرتوں پر تھوکا ہے، جو آہستہ آہستہ نمودار ہو کر مولانا صاحب کو گالیاں دے رہے ہیں @ziaurrehman76 @iHafizHamdullah @JUIAnswersBack #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
19
اېمل خان: افغانستان دوست هېواد دی، د دښمنۍ څخه قلار شه، خپل کور سم که د سنیټر اېمل خان بشپړه مرکه په لینک کې
14
25
2
187
11,967
Salman Khan Momand retweeted
ہمارے اس وقت 12 اضلاع میں ایمرجنسی ہے ہمارے اوپر قدغنیں لگائی جارہی ہیں اور ماں خاموش ہے ماں بیٹے سے الجھ پڑتی ہے تو کیا ایک بیٹا اپنی ماں سے گلہ بھی نہیں کرسکتا؟ ریاست کا کوئی باپ نہیں ہوتا لیکن چند جرنیلوں نے خود کو ریاست کا باپ سمجھ لیا ہے ان جرنیلوں کی وجہ سے یہ تماشا بن گیا ہے کہ لوگ اپنی ماں کی طرف انگلیاں اٹھانے لگ گئے سینیٹر مولانا عطاالرحمن
7
260
5
893
13,370
Salman Khan Momand retweeted
نور عالم اور صدف احسان کی جمعیت میں حیثیت ایسی ہیں جیسے اپکی ازاد ڈیجیٹل میں ، ۵۰۰ روپے فی ٹوئیٹ اگع اپ نا بھی تو تو ڈیجیٹل چل بھی سکتا ہیں ۔۔۔😁
unavailable
24
67
417
9,344
Salman Khan Momand retweeted
🚨 یہ رہی دہشتگردی کے خلاف جنگ 🚨 ملک جمیل توجی خیل ایڈوائزری کونسل سے نکال دیا گیا۔ ملک جمیل کون ہیں، وہ القاعدہ کےخلاف وانا میں فرنٹ لائن پر رضاکارانہ لڑے تھے۔حال ہی میں وانا میں پاکستانی طالبان کےخلاف جنگ میں ملک صاحب کےتین بیٹے شہید ہوئےہیں۔ خان مارجان کا بیان اب سمجھ آ گیا؟
15
134
6
460
32,018
Salman Khan Momand retweeted
فیلڈ مارشل کیا اچھوت ہے (وہ شخص جسے چھونے سے گریز کیا جائے) کہ اسکا نام نہیں لیا جاسکتا ہے، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی صحافی: صرف آپ اور مولانا کھل کر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں، کہی فکس میچ تو نہیں؟ ایمل ولی: ہم جمہوری لوگ ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ انکو نہیں ہلا سکتے، ہمیں ہاتھ لگانا، دھمکی دینے آسان کام نہیں
3
21
3
140
10,885
Salman Khan Momand retweeted
کبل، سوات راروان دې راروان
149
176
24
821
30,977
Salman Khan Momand retweeted
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔ اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے، اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔ اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں، بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔ اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟ ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں، لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں، اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں، محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ 2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔ اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔ نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا، ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں، اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
19
1,779
214
3,444
347,885