Ultra Legend (@Soft_heart91) header
Ultra Legend (@Soft_heart91) profile picture

Mentor 🌹 نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو https://teapaw.org/t.co/78SQY48UaD https://teapaw.org/t.co/r2aiDi5Hr0

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined December 2019
Ultra Legend retweeted
میں قبیلے میں بہت دیر کے بعد آیا ہوں اب جو سردار ہیں سردار نہیں تھے پہلے جھوٹ بھی حسبِ ضرورت ہی کہا جاتا تھا اتنی کثرت میں ریاکار نہیں تھے پہلے آج کل تم نے جنہیں سر پہ چڑھا رکھا ہے اس کہانی میں یہ کردار نہیں تھے پہلے #قومی_زبان
6
25
Ultra Legend retweeted
مری غربت کا نتیجہ ہے کہ ، مصروف ہیں وہ اس قدر دور مِرے یار نہیں تھے پہلے کتنی قیمت پہ بکے ہو ذرا معلوم تو ہو! تم تو ظالم کے طرفدار نہیں تھے پہلے تو ملا ہے تو تَخیّل کے صحیفے اترے اتنے اچھے مِرے اشعار نہیں تھے پہلے ✍️ تفسِیرعبَّاس بابر🍂 #قومی_زبان
6
26
Ultra Legend retweeted
چار سو گل تھے یہاں خار نہیں تھے پہلے لوگ اک دوجے سے بیزار نہیں تھے پہلے یہ ترے حسن کی پھیلی ہے وباء ہی ورنہ اتنی تعداد میں بیمار نہیں تھے پہلے زیست پہلے بھی کہاں راس تھی ہم کو لیکن اتنی تکلیف سے دوچار نہیں تھے پہلے ✍️ تفسِیرعبَّاس بابر🍂 #قومی_زبان
6
26
Ultra Legend retweeted
اب بات تیری کن پہ ہے کچھ کر میرے مولا ایک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے #قومی_زبان
5
16
Ultra Legend retweeted
یہ عشق کے شعلے بھی عجب چیزیں ہیں یعنی جو آگ لگائے وہی خود آگ بجھائے #قومی_زبان
5
22
Ultra Legend retweeted
اک گرم جوش دل اُسے لے کر چلا گیا ہم کام لیتے رہ گئے ٹھنڈے دماغ سے #قومی_زبان
5
19
Ultra Legend retweeted
کسی ایسے شخص کا انتخاب مت کرو جو تمہیں تب یاد کرے جب اسکو ضرورت ہو جب تمہیں ضرورت ہو تب وہ تمہیں چھوڑ کر کہیں اور مصروف ہو جائے #قومی_زبان
1
6
3
71
Ultra Legend retweeted
کتنے سنگین حقائق سے نچوڑا ہے لہو چند خوابوں کے لیے چند خیالوں کے لیے #قومی_زبان
5
18
Ultra Legend retweeted
Replying to @tkhan450
دیکھنا اس کو مسلسل پھر مکرر دیکھنا اک ہنر ہے دیکھنا پھر آنکھ بھر کر دیکھنا #قومی_زبان
1
5
1
21
Ultra Legend retweeted
Replying to @morehope19802
رکھیے نہ مجھ پہ ترکِ محبت کی تہمتیں جس کا خیال تک بھی نہیں ہے روا مجھے #قومی_زبان
1
5
1
13
Ultra Legend retweeted
Replying to @morehope19802
اے دوست ہم نے ترکِ محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی #قومی_زبان
1
5
1
19
Ultra Legend retweeted
Replying to @morehope19802
کوئی تعویذ ہو ردِّ بلا کا محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے #قومی_زبان
1
5
1
18
Ultra Legend retweeted
Replying to @morehope19802
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے #قومی_زبان
1
5
2
17
Ultra Legend retweeted
Replying to @morehope19802
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا #قومی_زبان
1
5
2
21
وہ میرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے وہ میری پوری کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے۔ #قومی_زبان
5
12
Ultra Legend retweeted
مرے سفینے کو ساحل کی جستجو ہی نہیں ستم یہ ہے کسی طوفاں کا انتظار بھی ہے #قومی_زبان
5
15
Ultra Legend retweeted
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے مجھے خبر نہ ہوئی اور زمانہ جاتے ہوئے نظر بچا کے ترا نام لے گیا مجھ سے #قومی_زبان
5
36
Ultra Legend retweeted
پتا نہیں یہ انسان کس گمان میں رہتا ہے، اُسے لگتا ہے وہ اُس شخص کے سہارے دنیا فتح کر لے گا۔ #قومی_زبان instagram.com/reel/DgNgOHkMV…
5
1
27
Replying to @naheed__gul
یاد تو ہونگی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن، شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح کون جانے کے نئے سال میں تو کس کو پڑھے، تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح #قومی_زبان
1
5
1
15
Ultra Legend retweeted
سیاہ رات کی سب آزمائشیں منظور کسی سحر کے اجالے کا آسرا تو ملا ہے آج اور ہی کچھ زلف تاب دار میں خم بھٹکنے والے کو منزل کا راستہ تو ملا ستم ظریف محبت کو جرم کہتے ہیں گناہگار کو جینے کا آسرا تو ملا #قومی_زبان
5
22