Pinned Tweet
Pakistan Zindabad
Pak Fauj Zindabad
#پالستان_میری_پہلی_محبت
#پاکستان_میری_آخری_محبت
پاکستان میرا آخری حوالہ - پاک فوج میری محافظ -
مولانا کا بھرم رکھنے اور ان کی عزت بچانے کے لیے ماضی میں بہت کچھ پردے کے پیچھے رکھا گیا، مگر ان کی موجوہ زبان، طرزِ عمل اور رویے کے بعد اب انہیں مزید کسی قسم کی رعایت یا تحفظ نہیں ملے گا۔ صحافی بینش سلیم کی جانب سے مبینہ غیر قانونی بیرونی فنڈنگ پر کیے گئے تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب مولانا فضل الرحمٰن کو قوم کے سامنے ہر ایک پائی کا حساب دینا ہوگا۔
بشیر زیب کی ذلت آمیز بے دخلی اور بھارتی ڈالروں کی بندر بانٹ پر آپسی جنگ نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ کوئی 'نظریاتی تحریک' نہیں بلکہ صرف غیر ملکی زر پر چلنے والا ڈکیت ٹولہ ہے۔ بلوچوں کے نام پر بھارتی پیسوں پر لوٹ مار اور تباہی پھیلانے والے ان کرائے کے قاتلوں کا انجام اب سامنے آ رہا ہے.
بشیر زیب کی BLA قیادت سے معزولی میں سردار اختر مینگل کا کردار: فنڈز، رشوت اور گٹھ جوڑ کے تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
جن فنڈز کی خُرد بُرد پر اختلاف ہوا ہے اُن میں سے بہت سے فنڈز بشیر زیب گروپ کی جانب سے اخترمینگل کو انٹرنیشنل اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں،اخترمینگل کو بشیر زیب کے دھڑے نے فنڈز دے کر جھوٹا اور جعلی پروپیگنڈا اور بیانیہ بنانے میں کردار ادا کرنے کا کہا،سردار اخترمینگل کو رشوت دے کر بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر منایا گیا۔
اس کے علاوہ بشیر زیب کے دھڑے نے سردار اخترمینگل کے ماربل اور دیگر کاروبار کو نقصان نہ پہنچانے کی گارنٹی بھی دی،اسی لئے سردار اخترمینگل کے ٹرک باآسانی گزر جایا کرتے تھے اور دیگر بلوچ ٹرانسپورٹرز کے ٹرکوں کو بی ایل اے کی جانب سے نذر آتش کردیا جاتا تھا۔
جس دھڑے نے بشیر زیب کو ہٹایا ہے اسے بشیر زیب اور سردار اخترمینگل کے اِس گٹھ جوڑ پر شدید اختلاف تھا،سرداراخترمینگل کو مالی فوائد پہنچانے پر انہوں نے شدید اعتراض کیا۔
سردار اخترمینگل اور بشیر زیب دونوں ملکر بھارت سے ملنے والے فنڈز میں مشترکہ کرپشن کے مرتکب ہوئے،بشیر زیب اخترمینگل کے ذریعے اپنے فنڈز کو آف شور اکاؤنٹس میں پارک کرتا تھا
@sakhtarmengal
سیّد ذادِی retweeted

پینیل امپلانٹ سرجری کیا ہوتی ہے؟ حیرانگی کی بات یہ کہ #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری کی اس عمر میں اس سرجری کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
ایک ایسا حل جس کے بارے میں بہت سے مرد بات نہیں کرتے…
یہ ایک چھوٹی سرجری ہے جس میں عضو کے اندر ایک خاص آلہ لگایا جاتا ہے تاکہ جب چاہیں انتصاب حاصل ہو سکے۔
دو اہم اقسام:
🔴Inflatable (پمپ والا) قدرتی محسوس ہوتا ہے
🔴Malleable (موڑنے والا) سادہ اور آسان
اسکے فائدے:
➖ہمیشہ کام کرتا ہے
➖اعلی اطمینان کی شرح (80-95٪)
➖جنسی زندگی میں اعتماد واپس آتا ہے
اب تو یہ مولانا صاحب بتا سکتے ہیں کہ اس عمر میں اسکی کونسی خواہشات ہیں جو پورے ہونے والے ہیں۔
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
دوسروں پر تنقید اور فتووں کی بوچھاڑ کرنے والے اب اپنی حقیقت کھلنے پر خاموشی کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں؟ دوسروں کے لیے فتوے اور اپنے لیے پردے کا یہ دوہرا معیار اب مزید نہیں چلے گا۔
#مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
جس سیاست میں ہر مخالف کی نجی زندگی کا ایکسرے کیا جاتا ہو، وہاں اپنی کارکردگی اور حقائق کی رپورٹ سامنے آنے پر اتنی گھبراہٹ کیسی؟ سیاسی احتساب کا ترازو سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
سیّد ذادِی retweeted
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
"اس وقت کے اداروں کی مداخلت نہ ہوتی تو آج یہ کہانی کچھ اور ہوتی"
لیبیا سے لاکھوں ڈالرز کی نقد رقم پاکستان اسمگل کرنے کے دوران دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری اور پھر سفارتی سطح پر ڈیل یہ ہے ان نام نہاد رہنماؤں کا اصل مکروہ چہرہ جو دین کی آڑ میں ریاست کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے۔ آخر اس بھاری رقم کا اصل مقصد کیا تھا اور مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے فنڈز کہاں سے آئے؟
"سینیٹ کا ٹکٹ تحفے میں دیا اور بدلے میں G-6 کی اسٹریٹ 84 میں قیمتی مکان حاصل کر لیا۔" سینیٹر دلاور خان کی طرف سے تحفے میں ملنے والے اس مکان اور دونوں گلیوں (83 اور 84) کو اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے خرید کر پورا خاندان بسانے کے یہ ہتھکنڈے اب طشت از بام ہو چکے ہیں۔ سیاسی اثر و رسوخ کا یہ ذاتی استعمال اور مفادات کا ٹکراؤ قوم کے سامنے عیاں ہے
"اسکولوں کی نوکری، تنخواہیں اور اوپر سے لاکھوں کے وظیفے مدرسوں اور مساجد کے نام پر یہ کیسی لوٹ مار ہے؟"
آڈٹ رپورٹ نے فضل الرحمٰن کی جماعت کے ان مولویوں کے تمام کالے کرتوت طشت از بام کر دیے ہیں۔ جو لوگ منبر و محراب پر بیٹھ کر حلال و حرام کے درس دیتے ہیں، وہ خود سرکاری خزانے پر ڈاکہ ڈالنے میں سب سے آگے ہیں۔ قانون کا کڑا شکنجہ اب ان تمام کرپٹ عناصر پر کِسا جانا چاہیے
نگران حکومت میں اپنے سمدھی غلام علی کو گورنر کی کرسی پر بیٹھوایا تاکہ صوبے کی خدمت کی آڑ میں ذاتی تجوریاں بھری جا سکیں۔ گورنر بننے کے بعد موصوف نے صوبے کے لیے تو کچھ نہ کیا، البتہ پشاور کینٹ کے پوش علاقے محلہ رضا شاہ شہید میں ہاؤس نمبر 3/2 صرف 60 کروڑ روپے نقد دے کر خرید لیا، دین کی آڑ میں سیاست کرنے والے اپنے بچوں کو حلال کھلانے کے بجائے کرپشن کا لقمہ دے رہے ہیں۔ اس پرتعیش گھر کے اندرونی مناظر خود گواہی دے رہے ہیں کہ یہ کمائی حلال کی ہے یا کسی 'غیبی مدد' کا شاخسانہ
While selling a sensationalized victim story to an international audience, the reality is that his father receives round-the-clock medical care, custom facilities, and full legal access back home privileges ordinary citizens never even see @Kasim_Khan_1999
@amnestysasia
سیّد ذادِی retweeted
مولانا فضل الرحمان کا سہراب گوٹھ والا مدرسہ بجلی کا کتنا بڑا نا دہندہ ہے، خود ہی دیکھ لیجئے: ڈھائی کروڑ روپیہ 🫣
"رات کو سونے کے لیے جگہ نہیں، مگر سفر کروڑوں کی لگژری گاڑیوں کے قافلے میں!" عوام کو سادگی اور غربت کا درس دینے والے مولانا صاحب کا یہ نیا رونا بھی ان کے منافقانہ چہرے کا پتہ دیتا ہے۔ جو شخص لاکھوں ڈالر مالیت کے پرتعیش محلات میں آرام فرماتا ہو اور وی آئی پی پروٹوکول کے بغیر باہر نہ نکلتا ہو، اسے مظلومیت کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی
"مفتی محمود کے نام پر سیاست اور عملی میدان میں سرکاری و قیمتی اراضی پر قبضے، یہی ہے ان کا اصل چہرہ۔" کراچی کے پوش علاقے میں 25 ایکڑ اراضی کو ہڑپ کر لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ جے یو آئی کا یہ قبضہ گروپ قانون اور آئین سے بالاتر خود کو سمجھتا ہے۔ غریب عوام کو حقوق کا جھانسہ دینے والے خود مافیا بن کر زمینیں نگل رہے ہیں۔ قانون کا شکنجہ اب ان تمام قابضین پر کِسے گا
"زرداری کے پیغامات اور ماڈل فالو کرتے ہوئے اب مولانا نے بھی بے نامی جائیدادوں کے ریکارڈ توڑ دیے"۔
G-6 کا وہ پرتعیش گھر جو کاغذوں میں کسی اور کا تھا، اصل میں کس کی عیاشیوں کا اڈا تھا؟ جب فرضی نام والے امان اللہ نے خود سچ بول کر پنڈ چھڑائی تو مولانا کا سارا کالا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ دین کا لبادہ اوڑھ کر کرپشن کے انبار لگانے والوں کا اب کڑا احتساب ہوگا
سیّد ذادِی retweeted
انگور کھٹے ہیں 😂
عمران خان کا تازہ بیان: "جس نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت گرائی، اس نے مجھ پر احسان کیا… وہ حکومت میرے لیے liability بن چکی تھی۔"
جب اقتدار اپنے ہاتھ میں تھا تو سب کچھ ٹھیک، اب جب چلی گئی تو اچانک بوجھ بن گئی؟ پہلے حکومت مانگتے تھے، اب اس سے جان چھڑوائی جا رہی ہے؟ نعیم اشرف بٹ کی خبر
حقیقت سامنے آ گئی۔
سیّد ذادِی retweeted
تمہاری جرات کیسے ہوئی؟؟ 🔥
اپنی گندی زبان اور گھٹیا سیاست کے لیے خواجہ سرا کمیونٹی کا نام استعمال کرنے کی؟
کامران مرتضیٰ کو کمیونٹی نے خوب لترول کر دیا۔ اب زبان سنبھال کر بولنا سیکھو، خواجہ سرا کمیونٹی کا زبردست جواب 👏
تہلکہ خیز افشا! 🔥
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری شہباز علی گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کی پرتعیش جائیدادیں اور ہزاروں ایکڑ زمین منظر عام پر لا دی۔
بھائی @AabparaX مجھے تو ڈر ہے کہیں اس خلع کا الزام خبیس النسل سینیٹر مشتاق آپ پر نہ ڈالیں 🤣🤣
@SenatorMushtaq
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq
مشتاق احمد کو بار بار کہا کہ فلسطین کے بچوں کا حق 77 کروڑ (770 ملین Million) ادا کردو مگر وہ ایک سال سے ٹال مٹول سے کام لیتا رہا۔ اور آخر میں انکاری ہوگیا ۔ اہلیہ حمیرا طیبہ کا عدالت میں بیان
مجھے فلسطین کے بچوں کے لئے "جمعية اللبة النسائية للأعمال الخيرية" سے بھاری رقم موصول ہوئی جس سے مشتاق احمد نے مخلتف جگہوں پر زمینیں اور قیمتی گاڑیاں خریدی مگر وہ رقم آج تک فلسطین منتقل نہیں ہوئی۔
مشتاق احمد کا اصلی چہرہ دیکھ کر مجھے اس کی شکل سے نفرت ہو گئی ہے۔ میں اسکے ساتھ مزید زندگی گزارنا نہیں چاہتی ۔ اہلیہ حمیرا طیبہ کا عدالت میں بیان