Pinned Tweet
تم میری زندگی میں طالبان کی طرح آئے اور اشرف غنی کی طرح نکل لئے اللہ کرے تجھے عمران خان جیسا کوئی ملے جو روز تیری دھلائی کرے جیسے وہ نواز شریف کی کرتا ہے آمین پلیز سب آمین بول دیں 😂😂😂😂
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
اہم ترین 🚨
شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے آفیشلی عمران خان تک رسائی مانگ لی
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
عمران خان کا پندرہ مہینے سے میڈیکل ٹیسٹ نہیں ہوئے انکے ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دیا جارہا جبکہ نوازشریف کے پلیٹلیٹس انکے سرہانے بیٹھ کر ڈاکٹرز گنتے تھے
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
یہ اچانک صحافیوں نے اتوار بازار جانا کیوں چھوڑ دیا ہے؟ کیا عمران خان صاحب کی جیل کے علاوہ کسی چیز پر بات نہیں ہو گی کہ مہنگائی اور بےروزگاری کتنی بڑھ گئی ہے؟
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کی بہنوں یا کسی بھی رہنما کی 5 منٹ کی ملاقات کروائی جائے۔ ہمیں اُن کی صحت کے حوالے سے بہت تشویش ہے،
آڈیالہ سے باہر میڈیا سے گفتگو
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
"Urgent concerns for former PM @ImranKhanPTI's health in Adiala Jail, reportedly suffering a serious eye condition & held in isolation for over 55 days without legal access. Calls intensify for his immediate release. #FreeImranKhan #ImranKhanHealth #PakistanPolitics"
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
فضیلہ قاضی صاحبہ کی ججز کو صاحب جھنجھوڑنے والی نظم 🔥🔥
انصاف کے ٹھیکیدارو عدل کے ترازو کے خریدارو
خوب جان لو سمجھ لو تمہارا بھی ہوگا احتساب
موت تمہاری بھی ہے برحق
یوم قیام تمہارا بھی یوگا حساب
Hidden truth of death of Qaid e Azam Mohammad Ali Jennah ....! Looking in to history of Pakistan 😌 scary Shit ...
1
1
19
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
علی زیب @Ali_Zeb7 پریذیڈنٹ انصاف سپورٹس کلچر ونگ لاہور آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے۔
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
عمران خان کے گھر پر دھاوا بولنے کے آج کے بھونڈے پلان بنانے والے اور پلان کو ایکزیکیوٹ کرنے والے بےوقوف کی بڑی غلطی۔۔۔اگلی بار ایسے شخص کی ڈیوٹی لگائیےگا جو سمجھدار ہو۔
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
عمران خان کا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ انہوں نے طاقت ور لوگوں کو این آر او نہیں دیا۔
❤️ Tweety Bird ❤️ retweeted
Replying to @DGISPRurdu
قوم کی خان سے جو محبت ہے وہ پاکستان سے محبت ہے
پاکستان زندہ باد















