Usman Sadiq (@UsmanViewz) header
Usman Sadiq (@UsmanViewz) profile picture

Founder & Chief Editor @FsdTv41 | Reporter/Correspondent @BaaghiTV | Fashonista, Foodie, Backpacker, Photographer | Rt's are not endorsements

Faisalabad
Joined January 2019
Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)
Usman Sadiq retweeted
موٹر سائیکل سوار خواتین احتیاط کریں فیصل آباد پولیس نے موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی خواتین کو حفاظتی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپٹے اور برقعے اچھی طرح سنبھال کر رکھیں تاکہ کپڑا موٹر سائیکل کے پہیوں میں پھنسنے سے کسی حادثے کا خدشہ نہ رہے #FaisalabadTV #RoadSafety @ctpfsd
4
15
650
Usman Sadiq retweeted
سوساں روڈ پر واقع راج ون ہوٹل کے کمرہ نمبر 202 میں خاتون آمنہ سلیم کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے مقتولہ کے شوہر بلال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم رحمان علی کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ 13 نومبر کو خریداری 1/2
9
14
141
39,935
Usman Sadiq retweeted
کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر کا کام شروع! نیا پل بننے کے بعد ٹریٹ بیکری والے پرانے پل بند کر دیے جائیں گے۔🚧 کیا اس سے ٹریفک کا مسئلہ حل ہوگا؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇 ​#Faisalabad #CanalRoad #FaisalabadNews #FaisalabadTV #TrafficIssues
2
9
401
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے تاریخی گھنٹہ گھر کے اطراف واقع امین پور بازار کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کا کام جاری ہے، جس کی تکمیل کے لیے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے سے تاریخی بازار کی خوبصورتی میں اضافہ اور شہریوں کو بہتر ماحول میسر آئے گا #FaisalabadTV @DCFaisalabad
2
12
698
Usman Sadiq retweeted
’’گڑیا آپ کہاں سے ہیں؟‘‘ٹریفک اہلکار کے خاتون کو مسیج فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن پر دورانِ ڈیوٹی رکشے میں سوار فیملی کو روکنے اور مبینہ طور پر 1 خاتون سے موبائل نمبر حاصل کرنے کا الزام سامنےآگیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اہلکار نے رکشہ کافی دیر روکے رکھا1/2 @Fsd_Police @rpo_faisalabad
1
2
6
732
Usman Sadiq retweeted
منصور ملنگی روڈ موڑ پر سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں درجنوں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت ذیشان ولد عبدالسلام، سکنہ 223 رب، اور امجد ولد بوٹا، سکنہ 263 رب ڈجکوٹ کے نام سے ہوئی ہے1/2 #FaisalabadTV
1
2
1
13
996
Usman Sadiq retweeted
مجھ جیساآدمی دھمکیوں سےڈرنےوالانہیں،اپنی ناکامیوں پر ناراض ہونے کےبجائےمحسن نقوی کوتسلیم کرناچاہیے۔کیامحسن نقوی قائداعظم ہیں جواُنکی ذات اورافکارپرتبصرہ کرونگا؟صوبوں کامعاملہ محسن نقوی نےمس ہینڈل کرکےمتنازع بنادیا۔اب فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔راناثناء کامحسن نقوی کوجواب
21
229
16
1,435
148,048
Usman Sadiq retweeted
شہریوں کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے جا رہے جبکہ ستھرا پنجاب کی توجہ مرکزی شاہراہوں تک محدود دکھائی دیتی ہے اور گلیوں کو نظر انداز کیا جاتا۔اہلِ علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے دعوؤں کو عملی شکل دی جائے2/2
1
3
85
Usman Sadiq retweeted
یصل آباد کے علاقے حسن پورہ،گلی نمبر 10جلووی مارکیٹ کے قریب صفائی کی صورتحال مسلسل خراب ہے، جہاں ستھرا پنجاب مہم کے باوجود اہلِ علاقہ متعدد شکایات کے بعد بھی مسائل کے حل سے محروم ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق سٹیزن پورٹل اور مریم کو آواز کے ذریعے بارہا شکایات درج کروائی گئیں @fwmc1139
5
3
1
8
676
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد ٹی وی کی خبر پر ستھرا پنجاب کی ٹیم نے ظفر کالونی، ملت روڈ، سندل کالج کے اطراف صفائی مکمل کر دی۔ بروقت کارروائی پر متعلقہ ٹیم کا شکریہ۔ شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ دوبارہ اس مقام پر کوڑا نہ پھینکیں اور کھلے پلاٹوں سمیت گلی محلوں کو صاف رکھیں۔ @fwmc1139 @CMComplaintCell
معزز شہری آپ کی شکایت حل کر دی گئی ہے
1
1
6
442
Usman Sadiq retweeted
فیسکو میں 1 ارب 26 کروڑ روپے کی مبینہ اوور بلنگ اور کرپشن کا انکشاف، 3 کروڑ 8 لاکھ سے زائد اضافی یونٹس صارفین کے بلوں میں شامل۔ فیسکو حکام کا مؤقف جانئے اس ویڈیو میں۔ #FaisalabadTV #FESCO #OverBilling #Corruption #Faisalabad @FescoOfficial @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
1
3
229
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے علاقے محمود ٹاؤن، مظفر کالونی، سی سی 105، اسٹریٹ نمبر 22 میں صفائی کی صورتحال توجہ طلب ہے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں صفائی کے فوری اقدامات کیے جائیں اور کوڑا کرکٹ اٹھا کر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے. @SuthraPunjabPK
1
1
9
276
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد میں اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں خطرہ بن گئیں، چند روز میں تیسرا واقعہ مسعود آباد، سمن آباد میں خستہ حال اسکول کی دیوار اچانک زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجے میں گلی میں کھڑی دو گاڑیاں ملبے تلے آ کر شدید متاثر ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اسکول فعال نہیں تھا @DCFaisalabad
2
2
10
908
Usman Sadiq retweeted
جڑانوالہ روڈ، عبداللہ پور کے قریب خالصہ ڈگری کالج کی ساتھ والی گلی میں کئی روز سے کوڑے کے ڈھیر موجود ہیں، جہاں ایک مدرسہ، سرکاری اسکول اور ڈگری کالج بھی واقع ہیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی نہیں کروائی گئی. 1/2 @CMComplaintCell @DCFaisalabad @fwmc1139
5
3
2
15
1,517
Usman Sadiq retweeted
اگر زرداری صاحب کو اور بلاول صاحب کو ہم نے مناناہے تو محسن نقوی صاحب نے کیا صرف دھمکیاں ہی دینی ہیں کہ میں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑوں گا۔مجھے تو منہ چھپانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی ،آپ اپنی فکر کریں ۔رانا ثناء
4
152
3
1,116
128,715
مجھ جیساآدمی دھمکیوں سےڈرنےوالانہیں،اپنی ناکامیوں پر ناراض ہونےکےبجائےمحسن نقوی کوتسلیم کرناچاہیے۔کیاوہ قائداعظم ہیں جواُنکی ذات اورافکارپرتبصرہ کرونگا؟صوبوں کامعاملہ محسن نقوی نےمس ہینڈل کرکےمتنازع بنایا۔فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔راناثناء کامحسن نقوی کوجواب
34
175
10
1,019
54,253
Usman Sadiq retweeted
عظمت فردوس ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا فیصل آباد سے تبادلہ کرکے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چک جھمرہ تعینات کر دیا گیا۔ انہوں نے تعیناتی کے دوران انسدادِ تجاوزات مہم میں بھرپور کردار ادا کیا اور شہر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے متحرک انداز میں خدمات انجام دیں.
1
7
365
Usman Sadiq retweeted
کمشنر فیصل آباد نے تحصیلوں کے ناموں کی تبدیلی سے متعلق اپنے مراسلے پر وضاحت کر دی۔ ان کے مطابق ضلع فیصل آباد کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں،صرف تحصیل سٹی کا نام لائلپور اور تحصیل صدر کا نام سانڈل بار رکھنے کا خیال پیش کیا گیا ہے. #FaisalabadTV #FSDTV41 #Faisalabad
1
1
12
714
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر 90 کنال کے گھر میں رہائش پذیر ہیں، جبکہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ ہم آج بھی انگریزوں کے دور کے نظام سے باہر نہیں نکل سکے۔ انگریز جو نظام چھوڑ کر گئے تھے، وہی آج تک رائج ہے۔ رانا عاطف، رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 101، رہنما تحریک انصاف #PTI
2
4
14
887
Usman Sadiq retweeted
انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے، میں یہاں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، مصدق ملک کا بھارت میں بیان #SamaaTV
10
56
4,911