🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313) header
🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313) profile picture

جمہوریت پسند🌸 محبت پاکستان سے My Heart is My Forces Long Live Pakistan

Oman
Joined June 2018
Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)Photo by 🧡 مرشد ❤️ (@arslan__313)
🧡 مرشد ❤️ retweeted
کیا کریں بھیا۔ ساری پنجاب حکومت اس وقت ٹویٹر کی لائکس اور ٹرینڈز کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ جو چیز ٹویٹر پر وائرل ہو جاے میڈم صاحبہ اس پر حکم صادٖرفرما دیتی ہیں۔
سپیڈو بس گرل جس بچی کو دھکے پڑنے سے اب تک دو لوگوں کی نوکریاں گئیں، پرچے ہوئے اسکی بسوں میں حرکات کی ویڈیو چیک کریں۔ مسافروں کے مطابق بچی کا یہ معمول ہے اور بسوں میں سفر کرنے والی خواتین اور مرد سب بچی سے تنگ ہیں۔ حکومت سے درخواست ہے کہ بچی کو کسی ہسپتال منتقل کیا جائے اور دونوں ملازمین کو انکے جرم کی کافی سزا مل چکی ہوسکے تو انکو بحال کریں کیونکہ نوکریاں جانے سے وہ مسائل کا شکار ہیں۔ شکریہ
2
19
1
48
1,755
🧡 مرشد ❤️ retweeted
کچھ وقت کے بعد آپ کو یہی ویڈیو مختلف زاویوں سے دکھایا جائے گا اور بتایا جائے گا تنظیم نے معدنیات لے جانیوالے ٹرالر کو آگ لگا دیا یا پھر کہا جائے گا سول بس میں چھپ کر فوجی قافلہ جا رہا تھا جس پر تنظیم نے حملہ کر کے سارا فوجی مار دیا۔ جبکہ یہ خوفناک حادثہ بلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے بسول، پسنی کے قریب ایک بس اور گیس ٹینکر میں ہوا جس میں 8 افراد جانبحق جبکہ 27 زخمی ہو گیا۔..
1
22
63
3,207
🧡 مرشد ❤️ retweeted
ایمان تازہ کرنے والا واقعہ سنیں! جب سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور روزِ بعد پہاڑوں میں اجتماعی قبریں دیکھیں تو ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا، یہ سنیں۔ کرنل عمیر بنگش (ایس ایس جی)
13
197
585
22,981
🧡 مرشد ❤️ retweeted
کے پی پولیس کے جوان مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر سیکیورٹی پر معمور ہیں۔سیکیورٹی واپس لیے جانے کا بیانیہ بھی بے نقاب ہوگیا
7
52
4
227
19,338
🧡 مرشد ❤️ retweeted
ایران کے کویت اور بحرین پر ڈرون حملے
3
8
1
63
975
🧡 مرشد ❤️ retweeted
پاکستانیو کیسے قرض اتارو گے؟ میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
20
106
1
287
3,756
🧡 مرشد ❤️ retweeted
Remember the name #PAF
10
43
560
🧡 مرشد ❤️ retweeted
بھارت اور ایران میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں بن سکتے لاڑکانہ جاؤ تو ایسے لگتا ھے اٹھارویں صدی میں واپس آ گئے ہیں نا وہاں پانی ہے نا صحت کی سہولیات انداز کریں لاڑکانہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور یہ وہاں کی عوام کو بھی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھے ہوئے ہیں
11
266
4
678
16,433
🧡 مرشد ❤️ retweeted
سوری کو رگڑا،عمران کو رگڑا، نیازی کو رگڑا، رگڑے پہ رگڑا۔۔بلاول کی سیاسی قیدی کو رگڑنے کے بعد کی وڈیو 😂👋 #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
58
171
2,018
🧡 مرشد ❤️ retweeted
🚨🇬🇧🇦🇫 Two Afghan men who sexually abused a teenage girl have been convicted today. Baryalai Rahimi, 25, raped the victim aboard a train in February while his close friend, Mirebadurahman Sadat, 29, also sexually assaulted her.
Two sexual predators who targeted a teenage girl have today been found guilty.   Baryalai Rahimi, 25, raped her on board a train in February. His close friend, Mirebadurahman Sadat, 29, also sexually assaulted her. Read more: btp.police.uk/news/btp/news/…
11
12
2
49
1,947
Türkiye’s first unmanned combat aircraft, the Baykar KIZILELMA, has entered active service after the delivery of the first three aircrafts. Pakistan has expressed interest in acquisition and possible local/co production (technology transfer discussions tied to existing Baykar–NASTP cooperation), though no order has been confirmed.
3
50
2
332
7,089
سونے کے حروف سے لکھنے والی بات!
اپنے ارد گرد اگر کند دماغی، بد زبانی اور بدتمیزی سے نجات اور عقل اور علمی مباحث زندہ رکھنی ہیں تو کتابوں کی دوکان پہ جانے کی عادت ڈالیں۔ معاشرے میں کتابوں کی دوکانیں بچانی ہیں تو کتاب پڑھنے والوں کی عزت کرنا سیکھیں۔
2
15
781
🧡 مرشد ❤️ retweeted
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
144
235
27
874
163,449
🧡 مرشد ❤️ retweeted
میں آج بلا خوفِ تردید یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اس سے پہلے آپ نے کب عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان اتنی نتیجہ خیز شراکت داری دیکھی تھی؟ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف
14
21
2
160
13,927
🧡 مرشد ❤️ retweeted
The universal truth.. “Who dares, wins…”
16
82
1,726
🧡 مرشد ❤️ retweeted
پاکستان - افغانستان بارڈر انگور اڈہ سیکٹر میں دشمن افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا ۔ جارحانہ کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فوج نے دشمن کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر مسمار کر دیں ، جبکہ طالبان لاشیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے ۔
جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ سیکٹر میں افغان طالبان کی فائرنگ کا پاک فوج نے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا۔ دشمن کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر مسمار کر دی گئیں، جبکہ طالبان لاشیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے ۔
2
14
1
145
6,193
🧡 مرشد ❤️ retweeted
اللہ اکبر۔۔ پاکستان نے سپرسانک کروز میزائل فتح-3 کی شکل میں بھارتی"سپر سانک براہموس"کا باپ اور ان کے فضائی دفاعی سسٹم"S-400" کا توڑ تیار کر لیا۔ یہ میزائل ماک 2.2 سے ماک 4 (تقریباً 3,100 سے 4,900 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی ناقابلِ یقین رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،جو اسے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز بناتی ہے۔ اس انٹیگریٹڈ ریم جیٹ (Ramjet) انجن والے اس میزائل میں سالڈ فیول بوسٹر کے ساتھ جدید ریم جیٹ پروپلشن سسٹم نصب کیا گیا ہے،جو اسے پوری پرواز کے دوران مسلسل سپرسانک رفتار برقرار رکھنے کی طاقت دیتا ہے۔ فتح-3 تقریباً 300 سے 450 کلومیٹر دور تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور یہ اپنے ساتھ 250 سے 400 کلوگرام وزنی بارود لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زمین اور سمندر کے قریب پرواز (Sea-Skimming) کرتے یہ میزائل بلندی پر پرواز کے بعد ہدف کے قریب پہنچ کر سطحِ سمندر یا زمین سے محض 5 سے 10 میٹر کی بلندی پر پرواز (Terrain-hugging) کر سکتا ہے، جس سے دشمن کے ریڈار اس کی بروقت نشاندہی نہیں کر پاتے۔ یہ 8×8 موبائل لانچر یا لانچنگ سسٹم سے بھی داغا جاتا ہے جو بیک وقت دو میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور حملے کے فوراً بعد اپنی جگہ بدل کر جوابی کارروائی سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ یہ میزائل بجلی جیسی تیزی اور سوئی کی نوک جیسی درستگی کے ساتھ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم کی بدولت پلک جھپکتے ہی سینکڑوں کلومیٹر دور موجود دشمن کے حساس ترین ٹھکانوں کو انتہائی مہلک اور سو فیصد درستگی کے ساتھ تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کثیرالجہتی حملوں کی صلاحیت کا حامل یہ میزائل بیک وقت زمینی اہداف (فوجی اڈے، کمانڈ سینٹرز، سپلائی لائنز) اور سمندری اہداف (جنگی بحری جہاز) دونوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ بھارتی فضائی دفاعی نظام (Air Defence) کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھنے والا یہ میزائل بھارت کے جدید فضائی دفاعی نظام (ایس-400) کا توڑ ہے۔ کیونکہ S400 کے لیے ماک 3 سے 4 کی رفتار اور انتہائی نچلی پرواز (Sea-skimming) کرنے والے میزائل کو ٹریک کرنا اور روکنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، کیونکہ انہیں ردِعمل کے لیے انتہائی کم وقت ملتا ہے۔ نیوکلئیر تھریش ہولڈ یا جوہری حد سے نیچے فیصلہ کن روایتی جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کا سہارا لیے بغیر دشمن کی حدود میں اندر تک جا کر اہم فوجی تنصیبات کو مفلوج کرنے کی صلاحیت کو اس میزائل کی وجہ سے بڑھی ہے جس نے پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی(Deterrence) کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ بھارت کو اپنے سپرسانک کروز میزائل "براہموس" (BrahMos) کی وجہ سے جو تکنیکی برتری حاصل تھی، فتح-3 نے اس خلیج کو ختم کر کے پاکستان کو اس سے بہتر سطح کی جوابی صلاحیت فراہم کر دی ہے۔ اس ہتھیار کی شمولیت سے پاک فوج کی راکٹ فورس کمانڈ کو میدانِ جنگ میں وہ بے مثال برتری حاصل ہو گئی ہے جو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے کافی ہے۔ *یہ ISPR کی فراہم کردہ آفیشل معلومات کے بجائے میری اپنی ذاتی تحقیقی معلومات ہیں۔ (اسد آر چوہدری)
27
221
1
963
28,553
🧡 مرشد ❤️ retweeted
اس پوسٹ میں کسی قسم کی کوئی خبر موجود نہیں۔ وہی عمومی بکواس ہے جو میڈیا اور صحافت کے نام پر جاری ہے اور اس کام کو کھوچل میڈیا نے مزید بڑھاوا دے رکھا ہے۔ یہ تمام مداری کراؤڈ ہے۔ ڈگڈگی بجاتا ہوا اور انہیں ماننے والے اس پر ناچتے ہوئے بندر۔ 31 جنوری کو دیکھ لیں گے۔ تب یہ قماش کوئی اور "خوچہ ٹن ٹن کرے گا، سکول کا باچا سمجا، چُوٹی ہو گیا" بیچ رہے ہونگے۔
اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ ریفرنڈم جنوری میں ہوگا اور ریفرنڈم سے پہلے ایک چھریرے بدن کا چست و تیز خو سیاستدان “ صفر” ہوگا ۔ اسلام آباد کے ملحقین کا ارادہ تو یہ ہے مگر وقت کا فیصلہ جو بھی ہے وہ خود وقت سنائے گا
4
18
56
874
🧡 مرشد ❤️ retweeted
اب یورپ نہیں جانا، ادھر ہی رہنا ہے۔ 90 لاکھ ہیں۔ کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں جس سے ماہانہ بس 2 لاکھ تک کما لوں۔ مشورہ دیں۔
184
12
7
563
108,861
🧡 مرشد ❤️ retweeted
پتہ نہیں کونسی جلدی میں ہوتے ہیں یہ لوگ، دس سیکنڈز تک کا انتظار نہیں ہوتا پاکستانی قوم سے لیکن جان بیشک چلی جائے، یہ تو اچھا ہوا جان بچ گئی وگرنہ پھر یہی کہنا تھا کہ ڈرائیور کی غلطی ہے، سات بہنوں کا اکلوتا تھا وغیرہ وغیرہ 🤷
44
360
6
1,542
115,941