Mahmood Khan Baloch retweeted
اْے محتسبِ شہــر! نہیــــں تُجھ سے شکایت.!!
ہم خود ہی دل و جــاں کی تبــاہی کا سبب ہیں۔!!
Mahmood Khan Baloch retweeted
قربت کے لیے بار بار منت کرنا مرد کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔
جب شوہر کو یہ محسوس ہو کہ اسے محبت اور قربت کے لیے بار بار درخواست کرنی پڑ رہی ہے، تو اس کی خود اعتمادی متاثر ہونے لگتی
اج کل کی خواتین میں یاد رکھیں، قربت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں ہے
Mahmood Khan Baloch retweeted
اللہ کے فیصلے آواز نہیں کرتے مگر جب اثر دکھاتے ھیں تو اپنے آپ کو فرعون سمجھنے والے کو اڈیالہ جیل پہنچا دیتے ھیں
Mahmood Khan Baloch retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی دلچسپی کے نتیجے میں فاطمہ اور ان جیسے ہزاروں خصوصی بچوں کو ہر قسم کی طبی سہولیات اور علاج فراہم کیا گیا۔ پنجاب میں خصوصی بچوں کی زندگیاں اسی طرح بدل رہی ہیں۔
@SaniaaAshiq
Mahmood Khan Baloch retweeted
کپتان کو بھی چاہئے
100 موٹرسائیکلوں 500 گاڑیوں کا لالچ دے کر
یوتھیوں کو گھروں سے باہر نکالے 🤣🤣
Mahmood Khan Baloch retweeted
امریکہ سُپر پاور ہے اور ایک تسلیم شدہ قوت ہے ،
اسے اپنی طاقت سے پوری دنیا میں امن لانا چاہیئے اور وہ اگر چاہے پوری دنیا پُر امن ہونے میں دیر نہیں لگے گی،
لیکن اس نے ساری دنیا کا امن برباد کر رکھا ہے 🤔
Mahmood Khan Baloch retweeted
غلط اقدام کا انجام بُرا ہوتا ہے۔ نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں وڑ گئے۔!!!
الحمدُ للہ۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
صرف ختنہ ہی وہ واحد اسلامی عمل بچا ہے جس پر کسی فرقے نے رپھڑ نہیں ڈالا،ورنہ اسکا انجام بہت بھیانک ہوتا!!
Mahmood Khan Baloch retweeted
ایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی، ٹرمپ نے تسلیم کر لیا
سُپر پاور کے صدر کی طرف سے یہ اعتراف ظاہر کرتا ہے دُنیا امن چاہتی ہے، لوگ محبت اور بھائی چارے کا فروغ چاہتے ہیں
Mahmood Khan Baloch retweeted
بجلی بل ریڈنگ میں اضافی یونٹ ڈال کر
جن واپڈا والوں نے196,190, 198 یونٹ کو 202 کیا ان پر اللہ کا عذاب نازل ہو گا۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
پنجاب کی 13 کروڑ عوام کے لیئے روشن چراغ
امید سحر میم مریم نواز شریف
تینوں رب دیاں رکھاں 🌺🌷🌺💯
@MaryamNSharif
@RashidNasrulah
























