Hanzla (@hanzla_ammad) header
Hanzla (@hanzla_ammad) profile picture

An introvert trying to convert my thoughts into words

Lahore
Joined October 2014
Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)
اسلام آباد پریس کانفرنس ۔۔۔ حالیہ ملکی صورتحال میں مرکزی مسلم لیگ کا موقف
1
14
23
562
مریم بی بی دا دورہ پنڈی۔۔۔چل کی رہیا اے۔۔۔
3
12
122
Pakistan is proud of you Muhammad Zeeshan….
Chinese astronauts Tang Hongbo, Wu Yi, and Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali—is set to launch on Nov. 25, 2026. Ali will become the first foreign astronaut to visit the Tiangong space station and the first international crew member in China’s manned space program. 🚀🇨🇳🇵🇰
21
Hey @grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe???
1
59
رؤف کلاسرا صاحب کا ٹوئٹ / پچیس ارب روپے کا گھپلا اور پرتگال کی ویزا فری انٹری وزیردفاع خواجہ آصف نے سکینڈل بریک کیا تھا پاکستانی سرکاری افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ ابھی سینٹ کمیٹی اجلاس میں کابینہ سیکرٹری کی موجودگی میں 25ارب روپے کا ہوش ربا فگر سامنے آیا تھا۔ ان پاکستانی افسران کی انکوائری/پوچھ گچھ کی بجائے آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے حیران کن طور پر ان سرکاری افسران کو سرکاری پاسپورٹ پر پرتگال میں ویزہ فری انٹری کا وہاں کی حکومت سے معاہدہ کر کے خوشخبری سنا دی ہے۔ پرتگال سے ایسے افسران کی جائیدادوں کا ریکارڈ منگوانے کی بجائے انہیں ویزہ فری تحفہ دیا گیا ہے۔ پرتگال نے بھی فورا 45000 کو اپنے ملک میں فری ویزہ انڑی دے دی ہے۔۔ آخر یہ سب کیا چل رہا ہے کہ جس ملک میں پاکستانی افسران منی لانڈرنگ کا پیسہ لے کر جارہے ہیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں اس ملک کے ساتھ ہی بیوروکریسی فری ویزہ انٹری معاہدہ کررہی ہے۔ آخر ہمارے پیارے اسحاق ڈار صاحب کس بڑے مشن پر ہیں ؟
10
24
663
فیصل آباد دا نام بدل دو لیکن فیر ساندل بار رکھو
8
16
209
کیا آٹے کے بعد چینی کی باری آنے لگی ہے ؟؟؟ گنے کی فصل اتر رہی ہے اور شوکر مل مالکان نے اب تک کرشنگ سیزن شروع نہیں کیا اس کا نتیجہ کیا نکلے گا ؟؟؟
10
55
71
719
Hanzla retweeted
11 ارب کا جہاز لینے والوں کے لیے پانچ ارب کیا چیز ہے؟ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی انٹرویو #PMML
2
27
1
45
652
Hanzla retweeted
مریم نواز معافی مانگ لو، بچت ہو جائے گی، ورنہ۔۔ پنجاب حکومت کیخلاف بڑی محاذ آرائی شروع، نتیجہ کیا نکلے گا؟ مرکزی مسلم لیگ پرکالعدم جماعت کا الزام کیوں لگایا؟ #PMML #maryamnawaz #punjabgovt #pmln #redzon
14
1
21
342
مریم و عظمیٰ کے خلاف لیگل نوٹسز پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو #ARYnews#PMML
3
40
1
75
1,033
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
9
11
190
مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو بھی لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔۔۔
7
1
12
361
سندھ کے شہزادے یا پنجاب کی شہزادی ان سے اگر آپ ان کارکردگی پر سوال کریں گے تو یہ لازمی آگ بگولہ ہوجائیں گے یقین نہیں آتا سوال کرکے دیکھ لیں ۔۔۔۔
20
26
585
یعنی اب ن لیگ کی حکومت نہیں ہے اور گویا میاں صاحب تصدیق کر رہے ہیں کہ ن میں ش اب الگ ہوچکی ہے۔۔۔
2
82
Hanzla retweeted
گوجرانولہ الیکشن میں مرکزی مسلم لیگ کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی یا نہیں ؟ #PMML
6
17
308
بلاول زرداری کی تقریر پر ہمارا تبصرہ
3
6
113
سیاسی قیدی نہیں بننے چاہیے لیکن یہ موقف مرکزی مسلم لیگ کا پرانا ہے اور علاج کے حق پر بھی ہم آواز بلند کرتے آئے ہیں
4
6
102
مرکزی مسلم لیگ دہشت گرد؟ مریم نواز کو قانونی نوٹس! 7 دن میں معافی، ورنہ عدالت؟ آخر حقیقت کیا ہے؟ رہنما مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی بیورو چیف کوہ نور نیوز شہباز آرائیں کے ساتھ تفصیلی گفتگو جلد
12
15
239
اعزاز سید اور آصف بشیر صاحب، آج کے ٹاک شاک میں جو آپ نے پاکستان پر تنقید کی کہ اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو کیوں نہیں بلایا گیا، اور یہ کہ اجلاس میں نمائندگی کم سطح کی تھی وہ ایک سطحی، جذباتی اور حقائق سے بے خبر تنقید ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں طالبان کے نمائندوں کو دعوت نہ دینے پر آپ کی تنقید میں چند بنیادی حقائق نظر انداز ہوئے ہیں۔ افغانستان آج بھی ECO کا مکمل رکن ہے؛ مسئلہ افغانستان کی رکنیت نہیں بلکہ موجودہ طالبان حکومت کی نمائندگی اور اس کی بین الاقوامی قبولیت کا ہے۔ روس کے سوا اب تک کسی ملک نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ECO کے تین سربراہی اجلاس اور چھ باقاعدہ کونسل آف منسٹرز، یعنی وزرائے خارجہ کے اجلاس، ہوئے۔ ان نو اجلاسوں میں طالبان کو صرف دو مرتبہ نمائندگی ملی: ایک بار جولائی 2025 میں آذربائیجان کے خان کندی میں ہونے والے 17ویں سربراہی اجلاس میں ملا عبدالغنی برادر بنفسِ نفیس شریک ہوئے، اور ایک بار نومبر 2025 میں قازقستان کی میزبانی میں ہونے والے 29ویں کونسل آف منسٹرز اجلاس میں امیر خان متقی نے آن لائن شرکت کی۔ اس کے برعکس طالبان کو دو سربراہی اجلاسوں اور پانچ وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں نمائندگی نہیں ملی۔ ان میں اشغ آباد 2021، تاشقند اور شوشا 2023، مشہد 2024 اور اب اسلام آباد 2026 کے اجلاس شامل ہیں۔ اس لیے اسلام آباد کا اجلاس طالبان کی شرکت نہ ہونے کا پہلا یا انوکھا واقعہ نہیں، بلکہ ایک پہلے سے موجود سفارتی اور تنظیمی پیچیدگی کا تسلسل ہے۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ اجلاس میں صرف دو ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے، جس سے اجلاس میں شرکت کا لیول کمزور ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات بھی درست نہیں۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اجلاس کی صدارت کی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، ترکمانستان کے نائب چیئرمین کابینہ و وزیر خارجہ راشد میریدوف، اور تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین شریک ہوئے۔یعنی کل چار وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان نے نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر وفود بھیجے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کی کونسل آف منسٹرز سربراہی اجلاس نہیں ہوتی کہ ہر ملک کا سربراہ حکومت یا لازماً وزیر خارجہ ہی شریک ہو۔ مشہد میں 2024 کے 28ویں اجلاس میں بھی چند وزرائے خارجہ اور کئی نائب وزرائے خارجہ یا اعلیٰ سطحی نمائندے شریک تھے۔ لہٰذا وفود کے درجے کو بنیاد بنا کر اسلام آباد اجلاس کو ناکام قرار دینا تجزیہ نہیں، تاثر سازی ہے۔ مزید یہ کہ اجلاس کے اختتام پر اسلام آباد مشترکہ اعلامیہ اور 2035 تک اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک اہداف منظور ہوئے۔ آپ ان اہداف کی افادیت، ان پر عمل درآمد یا پاکستان کی افغانستان پالیسی پر تنقید ضرور کریں؛ یہ حق آپ کو حاصل ہے۔ مگر یہ کہنا کہ پاکستان نے اکیلے افغانستان کو غیر معمولی طور پر الگ کیا، یا اجلاس میں محض دو وزرائے خارجہ آئے، درست نہیں۔ @AzazSyed @TalkShockVlog @asifbashirch #ECO
6
9
33
3,649
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری صاحبہ۔۔۔یہ کچھ بیانات ہیں آپ کے بتائیں کس پہ اعتبار کریں
9
12
212