huma retweeted
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
huma retweeted
This is such a stupid argument because an MNA with 51% of votes makes decision for the remainder of 49% of the voters who didn’t vote for them. Does the MNA also ask the voters before passing bills in the assembly? Which Pakistan are you living in? Just be honest about your bias.
Suppose Pakistan holds a referendum on creating 12 or 14 provinces.
Even if a majority votes in favour, a majority does not necessarily mean consensus.
Also can a highly complex question such as the creation of new provinces be reduced to a simple yes-or-no choice?
Let’s say the vote is Yes, does that mean voters have endorsed the boundaries, financial arrangements, distribution of resources such as water, Senate representation and administrative structures of the proposed 12 provinces?
Who gets to decide these details?
And if those arrangements later create problems, who will be held accountable? (E.g. Brexit)
This is why elected representatives cannot be reduced to people who simply implement the outcome of a popular vote.
Their role is also to debate the consequences and timeline, negotiate and make the necessary legislative decisions.
huma retweeted
ایمان تازہ کرنے والا واقعہ سنیں!
جب سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور روزِ بعد پہاڑوں میں اجتماعی قبریں دیکھیں تو ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا، یہ سنیں۔
کرنل عمیر بنگش (ایس ایس جی)
huma retweeted
میاں صاحب کی اس عمر میں بھی حس مزاح قائم ہے۔
شہباز شریف نے اس کام کی بنیاد رکھی مریم آگے بڑھا رہی ہیں ۔۔ نواز شریف
یہ غلط ہے بنیاد میاں صاحب(نوازشریف) نے رکھی تھی۔ وزیراعظم
میرا آپ نہ بھی کہتے تو سب کو پتا ہے: نواز شریف 😂
huma retweeted
ایک بات ذہن نشیں کرلیں.
یہ قادرمگسی، جئے سنڌ اور سندھ میں موجود بھانت بھانت کے subnationalist پریشر گروپ پیپلزپارٹی کے پراکسیز ہیں...
قادر مگسی کو امریکہ میں کاروبار "سسٹم" نے صرف اسلئے کرکے دیا کہ وہ 2018 کے الیکشن میں حیدر آباد سے ایاز لطیف پلیجو اور نوابشاہ میں شیر محمد رند کے مقابلے میں نا بیٹھے تاکہ فائدہ پیپلزپارٹی کو ہو.
اور اب قادر مگسی کا کاروبار اور اولاد امریکہ میں یے
اسی طرح جئے سنڌ کی بھی ساری بدمعاشی، غنڈہ گردی اور پاکستان مخالفت پیپلزپارٹی کی چشم پوشی اور ہلہ شیری کیوجہ سے ہے.
huma retweeted
سب سے پہلے تو اس کی شکل۔۔چہرے کے تاثرات،باڈی لینگوئج،منہ کے دونوں طرف ہاتھ رکھنا سمیت"کھسرا پن"دیکھیں۔
پھر۔۔کراچی کی سیکیورٹی پر جواب دینے کے بجائے
"تو تڑاخ"پر آنا دیکھیں۔۔
یہ"چونٹیا" کل کہہ رہا تھا ملک میں اتنی غربت ہے اس لیے کراچی میں اتنے سٹریٹ کرائمز ہیں۔
لخ دی لعنت تیرے آئیں بائیں شائیں پر۔۔
huma retweeted
ریاست کی عملداری بحال ‼️‼️
🔺آج میر علی میں کاروائی کے دوران ایک IED فیکٹری پر سکیورٹی فورسز نے قبضہ کیا جہاں جدید ترین لیب میں IEDs اور FPV ڈرونز تیار کئے جاتے تھے۔
🔺یہ ٹیکنالوجی اور ساز و سامان لوکل مارکیٹ سے ملنا نا ممکن ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ دہشتگرد یہ سب افغانستان سے لائے۔ ان کو افغان رجیم، بھارت اور اسرئیل کی کھلی پشت پناہی حاصل ہے۔
🔺آج سے کچھ عرصہ پہلے صوبے پر قابض حکومت اور پشتینی ٹولہ سکیورٹی فورسز پر بہتان لگاتے تھے اور کہتے تھے کہ جب دہشتگرد ہی نہیں تو کاروائی کس چیز کی حالانکہ عام عوام کی زندگی اجیرن تھی، لوگوں کی جان و مال محفوظ نہ تھی اور آئے دن دہشتگرد کاروائیاں ہوتی تھی۔
🔺پھر وفاق نے گورنر راج لگایا اور دہشتگردوں کے خلاف بھرپور انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کا آغاز ہوا۔ شمالی وزیرستان میں میر علی میں گزشتہ چند روز سے heightened IBOs ہو رہے ہیں۔ ابتک سو سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، درجنوں مراکز زمین بوس ہو چکے اور درجنوں سرنگیں تباہ کی گئیں۔ بڑی مقدار میں گولہ بارود قبضہ میں لیا جا چکا۔ آج کی IED فیکٹری قبضے میں آنا ایک اور کامیابی ہے۔ یہ کاروائی کچھ باتوں کو واضع کرتی ہے
▪️دہشتگردوں کو بھارت، اسرئیل اور افغان رجیم کی کھلی حمایت حاصل ہے۔
▪️تاریک انتشار اور پشتینی ٹولے کا بیانیہ کہ دہشتگرد علاقے میں نہیں ایک جھوٹ تھا۔
▪️عام عوام کا سکیورٹی فورسز کا خیر مقدم کرنا، ان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کے مراکز کا گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ دہشتگردوں کے ساتھ نہیں بلکہ امن اور افواج کے ساتھ ہیں۔
▪️سو سے زائد خوارج جہنم واصل ہوئے لیکن جنازہ ایک بھی نہ ہوا، بلکہ اہل علاقہ نے گڑھے کھود کر ان جہنمی کتوں کو بغیر جنازے دفن کر کے اپنی رائے دے دی کہ اب وہ ان خوارجین سے سخت تنگ ہیں، اب ان علاقوں میں صرف اور صرف امن ہو گا۔ نہ پی ٹی ایم ہو گی اور نہ ٹی ٹی پی اور نہ ہی کوئی سیاسی بیانیہ۔ ہو گا تو بس بدلتا نکھرتا، مظبوط خیبر پختونخواہ
huma retweeted
میر صاحب کچھ زیادہ ھی لاڈ پیار آ رہا ھے عمران خان پر، ذرا مجھ سے کچھ سن لینا، سکرین پہ نہیں۔۔اپنا ذاتی تجربہ سناؤں
I still remember good wishes from @ImranKhanPTI for the late Kalsoom Nawaz when she was sick.
huma retweeted
ویلڈن وسیم بادامی،
کل سے بس انہی پوائنٹس پہ پیپلز پارٹی والے" کرسی" چھوڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔ ورنہ ساری دھمکیاں، خون کی ندیاں، رونے گانے کے باوجود ابا بیٹے کرسی،عہدے، استثنٰی چھوڑنے کی بات نہیں کررہے 🤣🤣🤣
huma retweeted
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP
huma retweeted
میں مرتضی بھٹو کا بھانجا ہوں۔۔کے بعد
خون او آگ کی ندیاں بہیں گی۔
کہنے کے بعد۔۔بلاول پر زرداری کی زندگی تک تو کراس لگ گیا
اور اس کے اس اکیلے کی ایسی سیاست،کردار،زبان،معیار،
بصیرت
ہی نہیں کہ وزیراعظم کے عہدے تک پہنچ سکے۔
اسٹیبلشمنٹ سے اتنی کھلی لڑائی پر پوری PPP کی پھٹی پڑی ہے کہ یہ ب چ ہمارے کیسسز بھی کھلوائے گا اور
پارٹی کو اقتدار سے بھی نکلوائے گا۔
(اسد آر چوہدری)
huma retweeted
کل موصوف فرمارہے تھے کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا۔ آج فرمارہے ہیں کہ زور زبردستی کے نتائج ایسے ہوں گے کہ آگ لگے گی اور بجھانا مشکل ہوگا۔
تو چند سوالات ہیں جن کے جواب سندھ کے عوام کو ملنے چاہییں۔
کراچی کی سڑکوں پر کس کا خون بہے گا؟ کون کس کا خون بہائے گا؟ یہ آگ کون لگائے گا؟ اور اور کس کے ہاتھ میں ماچس ہوگی؟
کھل کر بتائیے کہ آپ کس کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟
آپ کو نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے مطالبے سے اختلاف ہے تو دلیل دیجیے، آئین کی بات کیجیے، اپنا سیاسی مؤقف سامنے لائیے۔ لیکن یہ کون سا جمہوری اصول ہے کہ جو آپ کے سیاسی مؤقف سے اختلاف کرے، اسے خون اور آگ کے مناظر دکھائے جائیں؟
ریفرنڈم سے اختلاف ہے تو دلائل کے ساتھ مخالفت کیجیے۔ نئے صوبے کا مطالبہ غلط سمجھتے ہیں تو آئینی اور سیاسی بنیادوں پر جواب دیجیے۔ لیکن یہ کیسی سیاسی منطق ہے کہ آپ کی مرضی کے خلاف کوئی آواز اٹھائے تو جواب میں کراچی کی سڑکوں پر لاشوں اور شہروں میں آگ لگنے کی باتیں شروع ہوجائیں؟
سندھ آپ کی جاگیر نہیں، شہری سندھ آپ کی موروثی سلطنت نہیں، اور عوام کی زبان بند کرنے کا اختیار آپ کو کسی نے نہیں دیا۔
خون اور آگ کے استعارے چھوڑیں، اپنے سیاسی مؤقف کا دفاع دلیل سے کریں۔ ورنہ یہ سوال اپنی جگہ قائم رہے گا کہ جمہوریت کے دعوے دار عوام کی رائے سے اتنے خائف کیوں ہیں؟
huma retweeted
چاچا نے بھی کاندھوں کا استعمال شروع کردیا ہے اٹھانے کے لئے جبکہ بلاول کا جو حال ہے لگتا نہیں کہ اتنے بھاری ہوں گے
huma retweeted
میثاق جمہوریت میں تھا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن لیڈر ہونا چاہیے۔۔ پھر سندھ میں نثار کھوڑو کیوں؟
وسیم بادامی کا بلاول سے معصومانہ سوال
#ARYNews #11thHour #BilawalBhuttoZardari
huma retweeted
You can see how much he hates being questioned. He treats everyone like the jiyalas who are willing to lie in his feet’s. These are corrupt narcissistic feudal lords who will never let this country prosper. They hate accountability!
سوال گندم، جواب چنا --- سیف سٹیز کے سوال پر بلاول بوکھلاگیا، آئیں بائیں شائیں کرنے لگا
شاہزیب خانزادہ : پنجاب میں 43 شہروں کو سیف سٹیز بنادیا ۔۔ KP کے 3 شہروں میں سیف سٹیز کیمرے لگادیے -- لیکن سندھ میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سیف سٹیز کیوں نہیں بن سکا ؟
بلاول زرداری : تم سیف سٹیز سیف سٹیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہو، ہم نے بہت کام کیا ہے، کیا نئے صوبے بناکر سیف سٹیز بناؤ گے
huma retweeted
علم میں تھا کہ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف کیسے کیسے ٹویٹ کیے گئے۔۔ اسی لیے معافی تلافی کی بات کی وگرنہ ہم اسے آزادی صحافت کا مسئلہ بنائیں گے تو اپنے پیٹی بھائی کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔۔۔
ہماری صحافت سے متاثرہ شخصیت دو مرتبہ نشانہ بنتی ہے۔ ایک دفعہ بغیر کسی ثبوت کے الزامات۔۔۔ دودری مرتبہ جب وہ قانون کا راستہ اپنائے تو پھر آزادی صحافت کے مجاہدین پڑ جاتے اسے۔۔۔
اسی لیے شاہد میتلا کی فیملی کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے معافی تلافی کے آپشن کی بات کی۔۔۔
باقی الزامات ثابت کر سکتے ہیں تو میتلا صاحب کو ضرور کرنے چاہیے۔۔۔ ورنہ کاکڑ صاحب کی منت ہی کی جا سکتی۔۔۔۔
Replying to @anwaar_kakar
@anwaar_kakar
قانونی کارروائی آگے بڑھانے کی بجائے معافی تلافی کا راستہ اپنائیں۔۔۔
huma retweeted
Bilawal Bhutto: “If anyone tries to divide Sindh, people will take up arms.”
Meanwhile, in REALITY: Sindh's people protest daily against corrupt PPP government, which is destroying the province through corruption and feudalism.
PPP backs Jeay Sindh and other separatist groups.
huma retweeted
میں بطور پاکستانی عوام کے ترجمان کے طور پر صوبہ سندھ کی دہشتگرد سندھو دیش تنظیم کے اسلحہ بارود اور فنڈنگ سورس عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
میں پاکستان کے اعلی اداروں سے اپیل کرتا ہوں 190 ملین پاؤنڈ کیس کے تمام فریقین کو بھی گرفتار کیا جائے اور انکے عہدے مراعات اور تمام تر حاصل استثنٰی ختم کی جائیں۔
اور خونریزی کی دھمکیاں دینے والوں کو بھی آئینی قانونی دائرے میں لایا جائے۔
huma retweeted
سیاسی سٹیک ہولڈر ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ریاست کو دھمکیاں دی جائیں- یہ کام صرف دہشتگرد تنظیموں اور غیر ریاستی عناصر کا ہوتا ہے-
پھر انکی پارٹی تو خود کو آئین کی چیمپئن کہتی ہے اور آئین کے مطابق صوبے بنانے سے متعلق کوئی قدم وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف نہیں اٹھایا جا سکتا- جب انکی صوبے میں اکثریت ہے تو پھر انہیں کیا پریشانی ہے؟
اصل بات یہ ہے کہ چونکہ انہوں نے صوبے میں ڈلیور نہیں کیا اسلئے یہ ڈرتے ہیں کہ کہیں انکی اکثریت کا پروگرام وڑ نہ جائے- 🤷♂️





























