This is not a challenge to Khyber Pakhtunkhwa alone, it is a challenge for medical science around the world. And until and unless masses are educated on the clever usage of antibiotics, in collaboration with @WHO, such cases may surge in future.
خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کو نیا چیلنج درپیش
دو ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جہاں مریض پر کسی بھی قسم کے اینٹی بائیوٹک اثر نہیں کرہے ہیں اور ان کے اند رموجود مخصوص قسم کے بیکٹیریا مسلسل اینٹی بائیوٹک کے سامنے کامیاب مزاحمت کررہے ہیں
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو کلچر اینڈ سنسیٹیویٹی رپورٹس کے مطابق پہلے کیس میں 64 سالہ خاتون مریضہ کے نمونے میں ”کلیبسیلا نمونیا“نامی بیکٹیریا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی
جرثومے نے پیپراسلین ٹیزوبیکٹم، سیفالوسپورنز، میروپینم، ایمی پینم، امینو گلائیکوسائیڈز اور فلوروکوئنولونز سمیت متعدد طاقتور اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت ظاہر کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بیشتر آزمودہ ادویات کے سامنے ریزسٹنٹ درج ہے جو اس جرثومے کے علاج کو انتہائی پیچیدہ بنا سکتا ہے
دوسرے کیس میں 16 سالہ مریض میں ”ایسچریشیا کولی“ نامی بیکٹیریا کی نشاندہی ہوئی جس نے متعدد اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت ظاہر کی
کم عمر مریض میں اس نوعیت کے جرثومے کی موجودگی اور ادویات کے خلاف مزاحمت نے طبی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
Such a tragic thing to read; I always sayvthat we need to educate people about the importance of endangered wildlife.
@WWF
باجوڑ: تحصیل وڑہ ماموند کے علاقے سپرے منڈوگوں میں علاقہ مکینوں نے ایک نایاب چیتے کو ہلاک کر دیا۔
مقامی افراد کے مطابق چیتا گزشتہ کچھ عرصے سے علاقے میں مویشیوں پر حملے کر رہا تھا، جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا تھا۔ مسلسل حملوں کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے مار ڈالا۔
مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ وائلڈ لائف باجوڑ بروقت متحرک ہوتا اور چیتے کو محفوظ طریقے سے پکڑنے یا منتقل کرنے کے لیے اقدامات کرتا، تو اس نایاب جانور کو بچایا جا سکتا تھا۔ شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
3
1,078
Small steps with bigger impact. Much appreciated!
Thank you!
@NAofPakistan
Rabab! A three string instrument with all the beautiful melodies one can imagine.
Rabab Player: younger brother Shah Saood
I cut beetroot and this is the color of my hands after washing it; I suspect artificial color in it. What do you people think?
@NutritionGuide_
5
6
611
Exiting a room of a 2000 years old hostel.
Location: Takht Bhai Budhist Remains
@UNESCO
Plants bring all these beautiful life forms with them. Plant more plants, and enhance the charm of your surroundings.
12
294
Is there any animal/dog shelter in Peshawar?
If yes, can someone please share contact details?
Thank you!
1
366
Eight years of education and not even a single leave!
Today a female student in my village received a prize for being the most regular student in the school. She came to school for 8 consecutive years, without a single leave!












