Pinned Tweet
جس شخص پر تنگدستی آجائے
اور وہ لوگوں سےامید لگائے
تواللہ اسکافاقہ دور نہیں کرتا
اور جو اللہ سےرجوع کرلے
تو اللہ پاک اسکو مالدار کردیتاہے
(ترمذی:2326)
پریہ خان retweeted
طلاق یافتہ عورتوں میں 80 فیصد تعلیم یافتہ عورتیں ہیں، اس میں قصور کس کا ہے تعلیم کا یا تربیت کا ؟ جواب لازمی؟
#زھرا
پریہ خان retweeted
میرئے درد کو کون اپنا درد سمجھے گا
ریکوڈک سیندگ اور گوادر سمندر کے مالک کو صاف پانی تک میسر نہیں ۔ ہمارئے خون پسینے کے اوپر سیاست کرنے والے نواب و سردار اپنے محلوں میں اپنے کتوں کو مینرل پانی دیتے ہیں
#زهرا
#BalochistanIsPakistan
#Balochistan
💢سپیشل پروموشن💢
Best Retweeters 💫1
@GirLs_786
@Pthn34💯
@d_50k
@s_kj_q
@MA5ZA
@Sohnri_💯
@Mianji82
@Hm_ri_
@Lelly41
@R__Izo
@_Cu_Te
@_urooj8
@Aaila44
@T_11_33
@Zarka54💯
@BB2DOLL
@Rhmn_4
@Zara__b
@Tnr_6
@Raza5129
@ARRAUF66
@Mashoom__💯
@Tasmiakanwal1
@ShanazSaddique
پریہ خان retweeted
-
مرد شادی کے بعد بھی طالب علم ہی رہتا ہے
بیوی کو لگتا ہے ماں سکھا رہی ہے اور
ماں کو لگتا ہے بیوی پڑھا رہی ہے
😂😊
#زهرا
پریہ خان retweeted
🍁🍂🍁
زمین اور اہل زمین کے درمیان
بکھری اچھی باتوں اور عادتوں
کو ایسے چنو جیسے پرندے
زندگی کے لئیے رزق چنتے ہیں
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🍁🍃🍁
#زهرا




