Pinned Tweet
کوڑی دنیا تے کوڑے زمانے دے وچ وقت دی لوڑ ہے سچ الایا ونجے،
آپ ملزم،مداعی تے منصف بنڑوں، آپ کوں آپ شیشہ ڈکھایا ونجے،
میڈا دل آہدے یاریں کوں تھوڑا جیاں، اج تاں یاری دا مقصد ڈسایا ونجے،
(مقصد اگلے ٹویٹ میں)
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
ہک دلکش حصہ زندگی دا پر
درد فسانے کھا گئے
میں خُلق دی ڈھئی نئیں طلب مکا میکوں اوقات دے طعنے کھا گئے
میڈی الہڑ جوانی نفرت دے بے
رحم زمانے کھا گئے
تیرے روسے کئی ملاقاتاں دے ظِل
وقت سہانے کھا گئے
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
ہمارے بعد محفل میں
افسانِ بیاں ہوں گے
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی
نہ جانے ہم کہاں ہوں گے
ہم مسافر تم مسافر الوداع
زندگی میں پھر ملیں گے
جب کبھی موقع ملا
' آج بیٹھے بیٹھے خیال آیا '
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
اگر میری فالونگ لسٹ میں کوئی تعلیم کے شعبہ سے ہے تو میری راہنمائی فرمادیں
" آجکل بی اے ایڈ ، ایم ایڈ کا پاکستان میں بہت چرچا ہے 👇
محمد شعیب شیبی
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
📖 سورۃ البقرہ |
آیت 135
ترجمہ:
وہ کہتے ہیں کہ یہودی یا عیسائی ہو جاؤ، ہدایت پا جاؤ گے۔ آپ ﷺ فرما دیجیے: بلکہ ہم ابراہیم علیہ السلام کے دین کی پیروی کرتے ہیں، جو یکسو تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
اے دل سنبھل کے چل
یہ شہر رسول ﷺ ہے
قانون عشق ہے یہاں
کانٹا بھی پھول ہے
مفتی سعید ارشد الحسینی
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
فالو کریں انسٹاگرام
instagram.com/muhammadshoaib…
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
آمنہ دا جگر
اتنا ہے تاج ور
آیا چل کے شجر
واہ کیا شان ہے
سنڑے خیر البشر
کیتا ٹکڑے کمر
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
@Shanum00000
@bakhtawarkhan_0
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
Replying to @itx_shebee @_Awan6
💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎
زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨
سلامت رہیں 🤲
📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿
آمین ثم آمین یا رب العالمین
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَة.
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○
(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)
اگرجنت کی طلب ھےتو لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمہارا "رب" تمہارے لیئے آسانیاں پیدا کرے
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرما.
#سرمایہ_زیست
آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
الســـلام علیـــکم ورحمتہ اللہ وبـــرکـــاتـــہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
ترجمہ
آیت 121
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
آیت 122
ترجمہ
اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
سورہ البقرہ
آیات 121 تا 122
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے
1
@M_sial6
@its_1222
@_Awan6
@NIK_563
@Ejz55
@chaudharysa21
@AdnanQaiser4
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
🎯 4K فالوورز مکمل کرنے میں میرا ساتھ دیں!
مجھے فالو کریں اور اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ آپ کا ایک فالو میرے لیے بہت اہم ہے! شکریہ 🤝
Follow کریں، محبت بانٹیں، اور 4K کا ہدف مکمل کروائیں!
فالو @itx_shebee
#قافلہ_ادب
#محبت_مافیا
#خاتم_الرسلﷺ
#FollowMe #4KFollowers #XFamily
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
ترجمہ
آیت 121
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
آیت 122
ترجمہ
اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
سورہ البقرہ
آیات 121 تا 122
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
#دامن_یار
🌺🌺🌺
@its_1222
@Iqb9786
@Irumwarraichh
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
@_Awan6
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
@M_Sial6
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ محبوب کبریاﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
ترجمہ
آیت 121
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
آیت 122
ترجمہ
اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
سورہ البقرہ
آیات 121 تا 122
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
1
@_Awan6
@Irumwarraichh
@zahy_12
@ak77577
@Tani__Syed
@Syeda__313
@Sehr_1k
@afshi0
@7Amavi
@Iqb9786
@1um_r
@nonari_kashif
@chaudharysa21
@15_mmpk
@AmjadSb22
@Amanmalik1070
@bakhtawarkhan_0
@seemi_f
@Sarakhan7827
@Sra_az
@Kom_6K
@FasihaZaman
@Faiza_Ali_Hasan
@Tani__Syed
@Ho0r____
@FasihaZaman
@Sammy_5S
@faarah_but
@M_Sial6
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
O Allah, I place my trust in You and entrust all my affairs to You
there is no refuge and no escape except with You.
Ameen yarabi 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا۔
یا غفور! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما، ہماری خطاؤں پر پردہ ڈال اور ہمیں اپنے انعام یافتہ بندوں میں شامل فرما۔
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک.
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا
درود و دعا سے اپنے دل کو آباد رکھنا
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ (الزمر: 53)
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
#خاتم_الرسلﷺ
#ربنااللہ_الاتخافوا

















