Pinned Tweet
upon Doing The Thing, you will invariably find two things to be true:
1. Doing The Thing was pretty easy, actually
2. not having Done The Thing was bothering you more than you thought it was
1
37
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
Pakistan's last movie about India was Kaaf Kangna 7 years ago which failed miserably. No TV serials about India recently either. India makes at least 5 movies about Pakistan yearly with the most recent one being Udta Teer last month. It's clear who's thinking more about who more
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
یعنی موت سے ایک دن پہلے تک پولیس افسر کی ملازمہ فاطمہ اصغر پر تشدد جاری تھا، سی سی ٹی وی 😪😪😪
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
Had no idea you could piss off people by saying books should be more affordable for the average Pakistani
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
🚨🚨#BREAKING: An underage domestic work child/girl found dead at the home of a PSP officer of @ICT_Police, reveals @muhammadzareef_
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
Palate cleanse from the Umera Ahmed shitshow.
To remind oneself that we had cool people once and joy was not a sin
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
Umera Ahmed really thought she could get away with her internalised misogyny slop in big 2026. Literally being questioned on every platform
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
It’s always the most illiterate motherfuckers that tell you about the importance of english
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
So last week it was ‘achi larkian shalwar kameez pehnti hain’…..this week it’s
‘Achi larkian social media pe pictures post nahi kartien aur love marriage nahi kartien.’
Umera Ahmed making sure if women don’t get killed for one thing they do get killed for another.
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
راولپنڈی کی اہم ترین تعلیمی درسگاہ، پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی (PMAS-AAUR) کے شعبہ بایوٹیکنالوجی (UIBB) میں ایک طالب علم اور تدریسی و نگران عملے کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پانچویں سمسٹر کے طالب علم اور کلاس ریپریزنٹیٹو (CR) میاں جواد اپنے ساتھی طلبہ کے ہمراہ متعلقہ استاد ڈاکٹر پاکیزہ کی جانب سے دیے گئے مقررہ وقت یعنی دوپہر دو بجے امتحان دینے پہنچے، تاہم امتحانی کمرے میں موجود نگران عملے (پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز مس انعم اور ولید) کی جانب سے فی الحال پیپر نہ لینے کا کہا گیا۔ وقت کی پابندی سے متعلق مؤدبانہ وضاحت طلب کرنے پر فریقین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور مبینہ طور پر طالب علم کو کمرے سے جانے کا کہہ دیا گیا۔ معاملہ متعلقہ سربراہِ شعبہ (HOD) ڈاکٹر جاوید اسد کے علم میں لائے جانے پر انہوں نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹر شیراز اور ڈاکٹر فیروزہ کو بھجوایا اور امتحان تاخیر سے شروع ہوا، تاہم دورانِ امتحان نگران عملے نے طالب علم پر بدتمیزی کے الزامات عائد کیے۔ بعد ازاں متعلقہ استاد ڈاکٹر پاکیزہ نے طالب علم کو اپنے دفتر طلب کیا جہاں مبینہ طور پر سخت باز پرس کے دوران انہیں حاضری میں کمی (Attendance Shortage)، محکمانہ انکوائری اور قانونی کارروائی کی دھمکیاں دی گئیں جبکہ طالب علم نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے محض اپنے تعلیمی حق اور وقت کی وضاحت کا معاملہ قرار دیا۔ اس شدید ذہنی دباؤ اور کشیدہ صورتحال کے باعث امتحان مکمل کرنے کے فوراً بعد میاں جواد کی طبیعت غیر ہو گئی اور انہیں پینک اٹیک کی کیفیت میں ریسکیو 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ طلبہ اور عوامی حلقوں کی جانب سے وائس چانسلر، رجسٹرار اور یونیورسٹی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس پورے واقعے کی فوری اور شفاف انکوائری کروائی جائے، متعلقہ افراد اور عینی شاہدین کے بیانات سمیت دستیاب سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج کا جائزہ لے کر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے، امتحانات کی نگرانی ذمہ دار اساتذہ کی موجودگی میں یقینی بنائی جائے اور متاثرہ طالب علم کو کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی سے محفوظ رکھتے ہوئے کیمپس میں باعزت اور محفوظ تعلیمی ماحول برقرار رکھا جائے۔...
@Rayahmadbhatti @hecpkofficial @OfficialDPRPP @DCRawalpindi @RwpPolice @Rporwp
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
علی کبھی کوئی فرمائش نہیں کرتا۔ کہتا ہے جیل کا کھانا اتنا بھی برا نہیں۔ جب میں اصرار کرتی ہوں کہ کچھ تو بتاؤ، تو بس کبھی کبھار انسٹنٹ نوڈلز یا چپس نِمکو کا کہہ دیتا ہے یا کبھی کپڑوں کا۔
سوچتی ہوں ایک نوجوان کی زندگی سے دس سال چھین لیے گئے ہیں اور اس کی خواہشیں آج بھی چند پیکٹ نوڈلز اور چپس تک محدود ہیں۔
فوجی عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
کبھی کبھی اس کی سادگی دل توڑ دیتی ہے۔
نہ کوئی بڑی فرمائش، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی مطالبہ۔
بس ایک ملاقات جس کا وہ ہفتے بھر انتظار کرتا ہے۔
اس ملک میں تبدیلی مانگنے کی قیمت کتنی بھاری ہے۔
دس سال! علی کی زندگی کے دس قیمتی سال!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 15:
علی افتخار
ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔
علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
An 8-year-old girl won a plank competition with 33 minutes, but instead of celebrating her achievement, adults rushed to comfort a boy who came THIRD and threw a tantrum over losing. This is how boys learn entitlement from childhood. No wonder incels can't handle rejection as adults.
Eight-year-old Mila Medvedeva won the women's plank category at amateur competitions in Moscow, holding the position for 33 minutes. But after the tournament, more attention went not to her, but to the boy who dropped out earlier and didn't make it to the finals.
Many commentators note that the boy, who lasted about 20 minutes, also deserves support. However, in their opinion, his defeat received far more attention than Mila's victory.
GIGI Didi🧘🏻♀️ retweeted
Lindsay Clancy kadar konuşulmayacak çünkü fail erkek ve bir erkeğin 8 çocuğunu katletmesi gaaaayet normal
That's equivalent to an entire salary or a minimum wage worker. Compare that to Europe and their minimum wage would buy a luxury af coat. Why are basics so expensive here??? Even decent condition thrifted piece aka landa costs like 5k+.. what is wrong with this country?
Replying to @MaizaHameedMNA
Kyu k Pakistan ki awaam pagal hai, mje aj tak ye samajh ni ai k Pakistan me winter clothing itni mehngi kyu hai? Aam se aam coat bhi 30 thousands se kum ka ni akhir kyu
1
1
19




































