🤎Mayya🤎 (@mayya9i) header
🤎Mayya🤎 (@mayya9i) profile picture
Joined July 2026
Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)Photo by 🤎Mayya🤎 (@mayya9i)
جب تک میں موجود ہوں ، تم محبوب رہو گے #متاعِ_دل
18
17
48
3,125
تُم نے کیسے بُھلا دیا ھَم کو ؟ تُم سے ھی مُستَعار تھے ھم تو ھم کو یاروں نے ، یاد بھی نہ رَکھا جونؔ یاروں کے یار تھے ھَم تو جون ایلیاء #متاعِ_دل
18
17
32
326
جس دن وہ شخص تیر چلانے پہ آئے گا ہر کوئی مسکرا کے نشانے پہ آئے گا آواز تو دیتے ہیں دس ہزار لوگ اسے لیکن وہ صرف میرے بلانے پہ آئے گا #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
12
8
15
128
Replying to @Aesthettic_girl
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے #متاعِ_دل #شاری
7
11
14
51
Replying to @Faree6767
بہت خوب انتخاب #متاعِ_دل
2
3
26
🤎Mayya🤎 retweeted
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند اے شب ہجراں ذرا اپنا ستارہ دیکھنا پروین شاکر #متاعِ_دل
19
19
1
38
630
Replying to @Mata_a_Dil
لوٹ آؤ کہ منتظر ہے نگاہ ! اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر باب الفت تمام ہوجائے اس سے پہلے کہ شام ہو جائے ✨ #متاعِ_دل
3
3
22
Replying to @Mata_a_Dil
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں بھولا ہوں حقِ صحبتِ اہلِ کنشت کو طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو آئی اگر بلا تو جگہ سے ٹلے نہیں ایرا ہی دے کے ہم نے بچایا ہے کِشت کو — غالب #متاعِ_دل
5
5
30
🤎Mayya🤎 retweeted
جِسے کچھ نظـــر نہ آیا ھو ، جہانِ رنگ و بُو میں وہ کِھلا گلاب دیکھے ، وہ تیــــــرا شباب دیکھے !! کر تو بیٹھے ہے ترے اصرار پر ترک تمنا ہم پر آزار قلب یا ہم جانتے ہے یا خدا جانے #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
27
22
43
334
شدت اور بھی شدید ہوتی جارہی ہے .....!!!! آپ سے محبت اور بھی مزید ہوتی جا رہی ہے دل تو تھا ہی آپ کا دیوانہ میری جان....!!!!!! اب تو روح بھی آپ کی مرید ہوتی جا رہی ہے مشائم 🍂🍂 #متاعِ_دل
20
19
41
528
🤎Mayya🤎 retweeted
ہائے وہ محویت دید کا عالم جس وقت اپنی پلکوں کا جھپکنا بھی ستم ہوتا ہے #rohan #متاعِ_دل
11
9
21
271
🤎Mayya🤎 retweeted
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کہ شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلندوبالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا کبھی تو بیعت فروخت کر دی کبھی فصیلیں فروخت کر دیں میرے وکیلوں نے میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کر دیں وہ اپنے سورج تو کیا جلاتے میرے چراغوں کو بیچ ڈالا فرات اپنے بچا کے رکھے میری سبیلیں فرو خت کر دیں احمد سلمان #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
11
12
14
60
🤎Mayya🤎 retweeted
منظر سے کبھی دل کے وہ ہٹتا ہی نہیں ہے اک شہر جو بستے ہوئے دیکھا ہی نہیں ہے کچھ منزلیں اب اپنا پتہ بھی نہیں دیتیں اور راستہ ایسا ہے کہ کٹتا ہی نہیں ہے اک نقش کہ بن بن کے بگڑتا ہی رہا ہے اک خواب کہ پورا کبھی ہوتا ہی نہیں ہے شبنم #متاعِ_دل
12
15
36
390
چاند نِکلا ھے سَرِ بام ٫ لبِ بام آؤ دِل میں اَندیشۂ اَنجام ٫ نہ آنے پائے کُچھ اِس اَنداز سے اُترو ٫ میری تنہائی میں کھوج میں گردشِ ایام ٫ نہ آنے پائے۔ ❞اَحمّد نَدیم قاسمی❝ #MåÑî #متاعِ_دل
1
7
9
81
السلام علیکم 🌷 صبح بخیر 🍂🌷 یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہماری زندگیوں کو خوشیوں، دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور نصیبوں کو خیر سے بھر دے۔ ہماری پریشانیاں دور فرما، دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں ہر حال میں اپنا شکر ادا کرنے والا بنا دے۔ آمین 🤲 #متاعِ_دل #یقین_کاسفر
38
20
48
375
صبح بخیر🌄 ✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ اللہ پاک ہم سب کو ایسی صبح عطا فرمائے جس میں ہر پل خوشی ہو، ہر دعا قبول ہو، اور دل مطمئن ہو۔ 🤲 دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ شاد و آباد رکھے، رزق میں وسعت اور برکت عطا فرمائے #متاعِ_دل #صباح_الخير 🌻🌻🌻🌻🌻
55
33
1
71
614
𓆩﷽𓆪 الســــــــــــــــلام علیــــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ پاک ہمــــیں مانگنے سے پہلے عطا، آزمائــــش سے پہلے عافیت، پریــــشانی سے پہلے آســــانی اور زندگی کے ہر لمحے مــــیں اپنی رضا نصیب فرمائے۔ آمــــین ثم آمــــین یارب العالمــــین 🌷 #متاعِ_دل
59
31
77
565
Good Morning ,☀️ Happy Wednesday everyone ✨ Wishing you a beautiful Wednesday Filled with happiness,heartwarming moments and sweet memories, to cherish🥰🥰🥰 #GoodMorningTwitterWorld #متاعِ_دل
80
54
1
106
972
🤎Mayya🤎 retweeted
• ۫ ꣑𝅥 𝒜𝓈𝓈𝒶𝓁𝒶𝓂-𝑜-𝒜𝓁𝒶𝒾𝓀𝓊𝓂 ꣑𝅥 ۫ • نئی صبح کا ایک ہی رول ہے۔۔۔۔ ! اپنی انرجی وہاں انویسٹ کیجیے جہاں آپ کی قدر ہے، اور سکون وہاں رکھیے جہاں آپ خود ہیں۔ ✨🕊️ زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم #متاعِ_دل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں، اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
37
32
68
551
جب دل اداس ہو، آنکھوں میں آنسو آ جائیں، یا زندگی مشکل لگنے لگے… تو بس اتنا یاد رکھو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے، تمہاری دعا سن رہا ہے، بس صبر کرو، شکر ادا کرو، دل کو سکون دے، اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ #متاعِ_دل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں، اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
27
24
46
318
🤎Mayya🤎 retweeted
۔۔۔۔۔۔۔مدت سے لاپتہ ہے خدا جانے کیا ہوا پھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا وہ زندگی تھی آپ تھے یا کوئی خواب تھا جو کچھ تھا ایک لمحے کو بس سامنا ہوا ۔۔۔۔۔ہم نے ترے بغیر بھی جی کر دکھا دیا اب یہ سوال کیا ہے کہ پھر دل کا کیا ہوا #متاع_دل شب بخیر دوستو! رب رکھا🙌
27
19
48
296