Saeed Laang (@msaeedlang) header
Saeed Laang (@msaeedlang) profile picture

Social Media Worker ، Digital Team Sharing ideas, raising voices, making an impact.

Washington, USA
Joined December 2021
Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)Photo by Saeed Laang (@msaeedlang)
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ! سید اقرار الحسن بھائی نے پاکستان کی بہتری کے لیے ہر موقع پر اپنا کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ سفر جاری رکھیں گے۔ 🇵🇰❤️ #IqrarUlHassan #عوام_راج #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
5
6
6
71
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک وومن ونگ خواتین کی باوقار، مؤثر اور بامقصد نمائندگی کا ایک مضبوط پلیٹ فارم۔ جہاں پردہ آپ کا وقار، صلاحیت آپ کی پہچان اور اجتماعی جدوجہد آپ کی طاقت ہے۔ آئیے، اپنی سوچ، ہنر اور جذبے کے ساتھ سماجی و تنظیمی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کریں۔ @iqrarulhassan
3
6
119
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک 2029 میں پارلیمان کے اندر ہوگئی اقرار الحسن عمران خان کی رہائی مقدم ہے عمران خان بہت جلد اپنے کارکنان کے درمیان ہوں گے میری یہ خواہش ہے عمران خان جلد رہا ہوں سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا عمران خان سے متعلق میرے سوال پر جواب @iqrarulhassan @Tauheedtaunsvi
1
13
1
31
1,483
ہمارا ماننا ہے کہ حقیقی تبدیلی شخصیات کے بجائے میرٹ اور جماعتی سطح پر شفاف اندرونی انتخابات سے آتی ہے۔ وقت اور ہمارا عمل خود ہماری گواہی دے گا. #اب_عوام_راج_ہوگا
5
9
14
123
مولانا فضل الرحمٰن کی احتجاجی کال کے بعد مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ ہوش کے ناخن لے، ضد اور محاذ آرائی کے بجائے مذاکرات کی میز پر بیٹھے اور اس مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرے۔ عوام کو مزید مشکلات سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
10
12
14
201
پاکستانی سیاست کی اصلاح: اسمبلیوں کا اصل کام آئین اور قانون سازی ہے، اور ووٹ کا حق خاندان یا نعروں کے بجائے شعور اور پالیسی کی بنیاد پر استعمال ہونا چاہیے۔ — ڈاکٹر سید وجاہت علی. #اب_عوام_راج_ہوگا
12
12
17
711
آخر کب تک؟ آخر کب تک پاکستان کے عوام چند خاندانوں کی حکمرانی برداشت کرتے رہیں گے؟ 78 سال گزر گئے، نسلیں بدل گئیں، حکمران خاندانوں کی نسلیں اقتدار میں آتی رہیں، مگر عام آدمی آج بھی اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے پریشان ہے۔ اب مزید خاموشی نہیں اب مڈل کلاس اور غریب طبقے کے نوجوانوں کو بھی قیادت اور اقتدار میں آنے کا حق ملنا چاہیے۔ پاکستان کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے اب وقت ہے عوامی نمائندگی کا، اب وقت ہے عوامی راج کا اب راج کرے گی صرف اور صرف خلقِ خدا انشاء اللہ پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد
15
16
21
413
اقرار بھائی کی نظم ’’جیل کی شام کا خیال‘‘ صرف قید کی تنہائی کا اظہار نہیں بلکہ بھوک، ناانصافی، محرومی اور اندھیروں میں جیتے ہوئے عوام کے احساسات کی ترجمانی ہے۔ آخر کب تک ظلم، غربت اور ناانصافی کا اندھیرا قائم رہے گا؟ 🖤
3
6
80
شریفوں اور زرداریوں کے بہکاوے میں مت آئیں۔ یہ اپنے بچوں کو آگے لا کر خود کو انقلابی ثابت کرنے کی کوشش کریں گے، مگر عوام اب باشعور ہو چکی ہے۔ ان شاء اللہ، مڈل کلاس متحد ہوتی رہے گی، عوام آپس میں جڑتے رہیں گے اور مل کر عوام کا راج قائم کریں گے۔ عوام راج زندہ باد!
1
10
15
298
Saeed Laang retweeted
Ab khamosh nahi rahenge, na kisi khandan ki ghulami qabool karenge! Yeh jang apne haq, apne mustaqbil aur apni aane wali naslon ke liye hai. Ab Awaam Raaj lag kar rahega! #awaamraaj @AdvJunaidButt
2
6
11
101
Saeed Laang retweeted
3
3
4
103
ہر وہ لیڈر جو اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیتا رہا اور اقتدار جانے کے بعد یا اقتدار جانے کے خوف سے بولا۔۔۔ جب تک یہ قوم ایسے ہر لیڈر اور ایسی ہر جماعت کو مسترد نہیں کرے گی، ہم ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔
6
10
273
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ! پورے پاکستان میں ایک منفرد مثال، جنہیں نہ کرسی کی خواہش ہے نہ کسی عہدے کی۔ ہمارا فخر، سید اقرار الحسن بھائی! ❤️🚩 عوام راج تحریک — عوام کا راج. #iqrarulhassan
4
10
17
253
جیل کی شام کا خیال (نظم) کب تلک شام سیاہی کی وباء بانٹے گی کب تلک صبح مِرے ملک کو گہنائے گی کب تلک دھوپ لہو برف بنائے گی یہاں کب تلک چھاؤں مِری مٹی کو سلگائے گی کب تلک پھول ڈسیں گے ہمیں کانٹوں کی طرح کب تلک شاخِ ثمر خون میں نہلائے گی کب تک بھوک یتیموں کا بدن چیرے گی کب تلک پیاس ہر اِک ہونٹ پہ لہرائے گی کب تلک زندگی ناچے گی یہاں لاشوں پر کب تلک آنکھ مِرے خوابوں کو دفنائے گی اے خدا !! خلق اندھیرے میں ہی مر جائے گی روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟ اقرارالحسن جیل کی پہلی اتوار 25 اکتوبر 2026 شام 6:30
39
52
4
160
8,765
ڈسٹرکٹ عوام راج شیخوپورہ کی ٹیم، ڈویژنل کوآرڈینیٹر لاہور زوہیب گجر اور دیگر ساتھیوں کی مرکزی دفتر میں ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، کنوینر پنجاب و ممبر نیشنل اپوائنٹمنٹ کمیٹی سے ملاقات۔ گلی گلی میں عوام کا راج
5
10
27
765
Saeed Laang retweeted
FIR 549/2026تھانہ جلالپور پیروالاکےتحت ملزم اظہر حسین پرتیزاب پھینکنےکاسنگین الزام ہےلاہورہائی کورٹ ملتان بینچ نے15 اکتوبرکوملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی لیکن اسکےباوجود مقامی پولیس اسےگرفتارنہیں کررہی درخواست ہےSHOجلالپورکوملزم کی فوری گرفتاری کاحکم دیاجائے ⁦@iqrarulhassan
12
32
5
52
3,412
یہ تو صرف آغاز ہے، سفر تو ابھی باقی ہے🔥 عوام راج تحریک کا سفر ایک نئے عزم، حوصلے اور امید کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ مختصر وقت میں اس تحریک سے جڑنے والے لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور عوامی اجتماعات اس سفر کے اہم مناظر ہیں۔یہ جدوجہد صرف نام بنانے کے لیے نہیں بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے، حق کی آواز بلند کرنے اور ایک بہتر معاشرے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ہے۔ راستے میں مشکلات آئیں یا آزمائشیں، ہمارا عزم ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ ہر قدم پہلے سے زیادہ حوصلے اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھے گا۔ ان شاء اللہ یہ سفر مسلسل جاری رہے گا اور آنے والے وقت میں مزید نئے سنگِ میل سامنے آئیں گے۔ عوام راج تحریک عزم بھی، جدوجہد بھی، عوامی خدمت کا جذبہ بھی✊ پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد
5
17
36
752
عوام راج تحریک کی مرکزی فنانس کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز اور ایک اہم ذمہ داری ہے۔ اس اعتماد پر قیادت کی شکر گزار ہوں۔ ان شاء اللہ، دیانت داری، شفافیت اور ذمہ داری کے ساتھ تحریک کے مقاصد کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گی۔ @iqrarulhassan
1
9
15
397
عوام راج مرکز کی جانب سے مرکزی تنظیمی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، جو ملک بھر کے تمام ڈویژنز اور اضلاع کی ماہانہ کارکردگی رپورٹس طلب کرے گی۔ تمام ذمہ داران بروقت رپورٹس جمع کروائیں۔ کمیٹی کے اراکین کے نام منسلک فائل میں درج ہیں۔ عوام راج زندہ باد!
1
15
26
638
سید سبطین حیدر گیلانی صاحب صدر منڈی بہاؤ الدین عوام راج تحریک زین ماہی صاحب صدر تحصیل پھالیہ اور دیگر احباب کی پھالیہ میں ملاقات پاکستان زندہ آباد عوام راج پائندہ آباد
2
12
24
469