Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
جمہوریت کی بحالی کیلئے صحافت کا آزاد ہونا انتہائی ضروری ہے صحافیوں کے احتجاجی کیمپ سے مولانا ہدایت الرحمان کا خطاب
#MaulanaHidayatUrRehman #JournalistsProtest #Quetta
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ایک یہ سندھ کی بیٹی ڈاکٹر نفیسہ ہیں جنہیں اندرون سندھ کی حالت پر انتہائی غم و غصہ ہے باقی دوسری والی کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
حق دو نہیں مگر انتظامی یونٹ کے مطالبے پر تکلیف اور دھمکیاں
#karachi #PPP #BilwalBhuttoZardari #AdministrativeUnits #karachimatters
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اس ملک میں۔۔
پیپلز پارٹی بھی بدمعاش
پی ٹی آئی بھی بدمعاش
فضل الرحمن گینگ بدمعاش
وکیل بدمعاش
میڈیا بدمعاش
ججز بدمعاش
بیوروکریسی بدمعاش
سیاستدان بدمعاش
مذہبی جماعتیں بدمعاش
قوم پرست بدمعاش
بزنس مین،پیسے والے بدمعاش
ان جتھوں میں سے خود کوئی بھی قانون پر نہیں چلنا چاہتا،صرف دوسروں کو بتاتے ہیں۔
اس لیے
یہاں توازن برقرار رکھنے کے لیے اگر فوج کا"پاوا"نا ہو تو
یہ سارے وارلارڈز بن کر عوام کی تکہ بوٹی نوچیں۔یا ملک کو بیچ دیں۔
فوج۔۔اندرونی اور بیرونی دونوں طرف کی یلغاروں سے
ملک کو بچاتی ہے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فوج میں اگر کوئی صیح بندہ اوپر نا آئے تو خرابی بڑھ جاتی ہے اور اگر کوئی صیح بندہ اوپر آ جائے تو پھر یہ سارے جتھے ملکر اس کے خلاف ہو جاتے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ حماقت نہ کرو۔ ۔ ۔
ہم نے اس خدشے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو بھی خبردار کیا، لیکن انہوں نے بات سنی ان سنی کردی۔
اس موضوع پر میری سابقہ پوسٹیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
اب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں ایس ایس جی سی ایل اور پی ایس او کی درآمد کردہ ایل پی جی مہنگی پڑنے کے باعث فروخت کے مسائل کا شکار ہے اور قومی خزانے کو ایک ارب روپے تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایل پی جی تقریباً 465 روپے فی کلو کی لاگت سے درآمد کی گئی، جبکہ تھوک مارکیٹ میں قیمت 400 روپے فی کلو سے بھی کم بتائی جا رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اتنے بھاری اضافی نرخ پر خریداری کس بنیاد پر کی گئی؟ طلب، مارکیٹ کی قیمتوں اور ذخیرہ کرنے کی گنجائش کا پہلے جائزہ کیوں نہیں لیا گیا؟
سرکاری اداروں کی ایسی ناقص منصوبہ بندی کا بوجھ بالآخر عوام اور قومی خزانے کو اٹھانا پڑتا ہے۔ حکومت اس معاملے کی شفاف تحقیقات کرے اور ذمہ داری کا تعین کرے۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اگر اختیارات کا ناجائز استعمال،بیوروکریسی کی مراعات،حکومتی شاہ خرچیاں اور سرکاری اہلکاروں کی لاقانونیت ختم نہیں ہوتی؛افسران کے احتساب کا آزاد نظام نہیں بنتا، ترقی کارکردگی سے مشروط نہیں ہوتی اور عوام کو ووٹ کا حقیقی حق نہیں ملتا۔
تو 12 نہیں، ہزار صوبے بنا لیں، نظام نہیں بدلے گا!
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
کوئی مانے یا نہ مانے مسئلے کی جڑ یہ ہے۔معاشرے کی تقسیم کا سبب یہ ہے۔عوام آج بھی حکمرانوں کو بدیسی حکمرانوں کا تسلسل سمجھتے ہیں۔اس تقسیم کا فائیدہ قوم پرست اور دیگر ریاست مخالف عناصر اٹھاتے ہیں۔اس کا علاج نیا نظام تعلیم ہے
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
عافیہ صدیقی (فک اللہ اسرھا) - 86 سال قید
تاریخِ انسانی میں کسی خاتون کو سب سے طویل قید کی سزا ہماری مسلمان بہن عافیہ صدیقی کو سنائی گئی!
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اس بے غیرتی والی"توجیح"کو جتنا سنتے ہیں،اتنا ہی غصہ آتا ہے کہ
یہ گرینڈ پلان کا حصہ تھا کہ سڑک پہلے بنا کر پھر اس میں
"کھڈے"کر کے کھمبے نکالیں جائیں گے۔
یہ"ارسطو"9 سال سے سندھ کا وزیراعلی ہے،اس کا باپ 33 سال پہلے 3 سال وزیراعلی رہا
اور پیپلز پارٹی 29 سال سندھ کی حکمران رہی۔
اور اسی طرح کے"گرینڈ پلان"بنا بنا کر اور پھر لفاظی کر کے صوبہ چلاتے رہے ہیں۔
اس کے باپ کا 33 سال پہلے کا بیان بھی پڑھیں۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
عزت مآب وزیر اعلی سندھ کے مطابق حیدرآباد کی سڑک بنانا انکی حکومت کا “Grand Plan” تھا۔
یہ دنیا کئ انوکھی strategy ہوگی جہاں کھمبوں سے بھری سڑک کو ٹریفک لیلئے کھول کر عوام کئ جان کو خود حلمرانوں نے خطرے میں ڈالا۔
آپ سے گزارش ہے یونیورسٹی روڈ اور BRT Red Line کو جلد مکمل کرنے کیلئے قطعا کوئی ایسا “Grand Plan” مت لایئے گا۔ جہاں چھ سال گر گئے وہاں مزید چار چھ سال اور صحیح کیونکہ ہمارے نزدیک ہمارے لوگوں کی جان پراجیکٹس سے زیادہ اہم ہے۔ 🙏
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
فضل الرحمان اپنے لوگوں کو تمیز سکھائے،چوک چوراہوں سے لوگوں کو پکڑ کر ممبر بنادیا ہے، یہ کون سے حاجی اور مولانا ہیں،سرداری نظام کے خاتمے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،تم مجھے نہیں ڈراسکتے،مولانا ہدایت الرحمان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
خضدار میں اسکول کی عمارت سردار کے گھر سے اونچی ہونے پر تعمیر بند، تین کروڑ جرمانہ! کیا تعلیم بھی اب سرداروں کی مرضی سے ملے گی؟
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
کل تک pti مولانا کے بقول ایک صیہونی جماعت تھی۔ بظاہر پیار سلوک سے لگتا ھے اب مولانا نے انکو دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ھے۔ مولانا نے لمبا ثواب کمایا ھے۔۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ہدایت الرحمٰن بلوچ:
بلوچستان میں اگر 100 سے زیادہ سردار ہیں تو وہ سب ظالم ہیں یا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گرد تنظیمیں چلا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی مظلوموں کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ایک نواب کا داماد ایم پی اے کی بات برداشت نہیں کر سکتا، تو سوچیں عام اور غریب عوام کے ساتھ اس کا رویہ کیا ہوگا؟
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
جو نوجوان مایوس ہیں ۔ جو پہاڑوں پر گئے ہیں ۔ ان میں بھی ان سرداروں اور نوابوں کا ہاتھ ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں بھی دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کئے ہیں ۔ وہاں پر کوئی پہاڑوں پر نہیں گیا ۔ یہاں پر نوجوان ریاست پاکستان سے نہیں ۔ ان سرداروں اور نوابوں سے تنگ ہے اور یہ سردار و نواب خود کو پاکستان کا نمائندہ ظاہر کرتے ہیں ان کا ہر ایک ظلم پاکستان کے کھاتے میں جاتا ہے ۔ 70 کی دہائی جیسا آپریشن اور شورش آج تک بلوچستان میں نہیں ہوئی لیکن آج حالات زیادہ اس لئے خراب ہیں کہ ان سرداروں اور نوابوں نے خراب کئے ہوئے ہیں ۔ یہ اس کے بینیفشری ہیں ۔
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
سینیئر صحافی شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر آباد کی کھمبوں والی سڑک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارپیٹنگ ہوگئی، گاڑیاں سڑک پر چل رہی ہیں، شہری کھمبوں سے بچ بچ کر نکل رہے ہیں۔۔۔ اور انتظامیہ اب کھمبے ہٹانے کا کام شروع کررہی ہے، اور کہہ رہی ہے کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ ابھی تو سڑک زیرِ تعمیر ہے
#ShahzaibKhanzada #infrastructure #SindhGovernment #karachimatters
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
BREAKING from Balochistan 🇵🇰
Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch (MPA from Gwadar & JI Balochistan chief) has made a shocking allegation:
In Khuzdar, a local built a school for children’s education. Former Balochistan CM Nawab Sanaullah Khan Zehri allegedly summoned him and said:
“Your school is taller than my bungalow. It is a security threat to me. Therefore, a fine of Rs 3 crore is imposed on you.”
According to the claim, an official receipt of the 3-crore fine was also issued on Nawab Zehri’s own letterhead.
Hidayat-ur-Rehman asked: “Is Sanaullah Zehri the law? Is he a judge? Who is he to extract money from people like this?”
He added that this is exactly why Balochistan remains backward even today.
This comes amid his ongoing campaign against the Sardari system in the Balochistan Assembly.
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
مولانا فضل الرحمان کا آدمی مجھے مارنے کیلئے آیا ۔ گندی گندی گالیاں دی ۔ یہ اسلام کا نام لیتے ہیں ۔ اپنے بندوں کو تمیز سکھائیں ۔ ان کی تربیت کریں ۔ چوکوں سے پکڑ کر ان کو ممبر بنادیا ہے ۔ میں نے سرداری نظام کے خلاف آواز اٹھائی ۔ اس پر سب سے زیادہ تکلیف مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کو ہورہی ہے ۔ مولانا ہدایت الرحمان اہم حقائق سامنے لے آئے ۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا ایوان اس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا جب جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں نے گوادر سے منتخب رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو نشانہ بنایا۔
عینی شاہدین کے مطابق یونس زہری نے نہ صرف مولانا ہدایت الرحمان کو سرعام گندی گندی گالیاں دیں بلکہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فزیکلی حملہ کرنے کی کوشش بھی کی، تاہم ایوان میں موجود دیگر ارکان اسمبلی نے فوری مداخلت کرتے ہوئے بیچ بچاؤ کرایا اور مولانا ہدایت الرحمان کو ان کے غصے سے بچایا۔
اس افسوسناک اور سنسنی خیز واقعے کے بعد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے میڈیا کے سامنے سخت ترین ردعمل دیتے ہوئے جے یو آئی (ف) کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا:
"مولانا فضل الرحمان نے اپنے ارکان کو چوکوں اور چوراہوں سے اٹھا کر اسمبلیوں میں بھرتی کیا ہے، اسی لیے ان کی زبان بھی چوکوں والی ہے۔ اگر مولانا نے ان کی اخلاقی تربیت کی ہوتی تو یہ اسمبلی جیسے مقدس ایوان میں اس طرح کی گندی گندی گالیاں نہ دیتے۔"
مولانا ہدایت الرحمان نے مزید کہا کہ انہوں نے یونس زہری کی گالیوں کا جواب گالی سے اس لیے نہیں دیا کیونکہ ان کی خاندانی اور سیاسی تربیت ایسی نہیں ہے۔
انہوں نے سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نام تو اسلام کا لیتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی پارٹی کے اندر کیسے کیسے غنڈے اور بدتمیز لوگ پال رکھے ہیں، جنہیں ایوان کے تقدس کا بھی کوئی پاس نہیں ہے۔ اس واقعے کے بعد بلوچستان کی سیاست میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے اور جے یو آئی کے خلاف عوامی حلقوں میں شدید غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
























