@Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1) header
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1) profile picture

جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانےتوکرکے دیکھ جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے نہ مانے تو مرکےدیکھ

Joined March 2020
Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)Photo by @Dr Toseef Khanpuri®️💎 (@wasifkpr1)
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
یہ ہے وہ سلمان فاروقی وہ درندہ جس نے ایک غریب پر اسکی بہن کے سامنے تشدد کیا اس کے بارے آپ کیا کہیں گے؟ اس سے متعلقہ ہر معلومات اس ٹویٹ کے نیچے ڈالتے جائیں
918
2,332
98
7,552
577,110
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
تمام پاکستانی اس بات پر متفق ہوں گے کہ اس شخص کو ایسی سزا دی جائے کہ دوبارہ کوئی پیسے ک زعم میں ایسی کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرے
27
114
14
441
36,622
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
نکل گئی ساری بدمعاشی؟ بیٹا یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، تیری جیسی ایلیٹ کلاس سے حساب لینا ہم جانتے ہیں۔ اب جب موٹرسائیکل پر گرمی میں بھاگتے ہوئے تم پکڑے گئے ہوگے تب وہ وقت یاد آیا ہوگا جب گارڈز کے ساتھ ملکر ظلم کر رہے تھے۔ آپ سب کو مبارک باد #NoMoreEliteAbuse
925
1,133
124
4,409
172,012
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
سر بہت مار لیا ، سر میں پاؤں پڑتی ہوں ، وقت کے یزید کے آگے ہاتھ جوڑتی یہ بیٹی اپنی بے بسی اور لاچارگی دیکھا رہی ہے آواز اٹھائیں اہل کوفہ نا بنیں قانون کو چھوڑیں اس یزید کو سوشل میڈیا پر سبق سکھائیں
295
2,860
102
5,301
143,388
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
پنجابی بھائی تو پھر پنجابی ہی ہوتا ہے نا 😂😂 بھارتی سکھ چاچو کا مودی صاحب کو خوبصورت جواب وہ بھی پنجابی میں 🙏🏻
21
414
23
1,344
83,922
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
‼️ابھی تو جنگ کا آغاز بھی نہیں ہوا، مگر 🇮🇳جہاز گول گول چکر کاٹتے ہوئے خود ہی گر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے بھی اپنی فوج کی "قابلیت" پر ہنستے ہوئے سوالات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔
116
1,247
77
3,984
192,979
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
بھارتی فوجی افسر بھی #PakistanArmy کے فین نکلے 😁 حضرات ایک ضروری اعلان سنیں! #ModiKeHaamiSabHarami #PakistanStrikesBack #Pahalgam #PAFReadyToRespond #PakArmy #PakistanArmy #IndiaEmptyThreats #IndusWaterTreaty #IndiaPakistan #IndianFalseFlagExposed
6
87
3
169
17,937
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
بھارت کی موجودہ صورتحال 🚨🚨 لندن پولیس نے بھارتی شہریوں کو پکڑ پکڑ کر گرفتار کرنا شروع کردیا۔ یہ سارے بھارتی شہری پاکستانی سفارتخانے کے باہر نعرے لگا رہے تھے۔ یہ پڑی ہے بھارت کی عالمی حیثیت۔ کھوتے یہ دیکھ @majorgauravarya
136
1,230
55
3,605
224,019
عبداللہ گل صاحب کا کھڑاک بھارت کوئی مس ایڈوینچر کر کے دیکھ لے اس کے بعد تاریخ میں لکھا جائے گا ایک تھا بھارت🦾🇵🇰 انشاء اللہ @MAbdullahGul #PakistanStrikesBack
23
221
3
657
23,739
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
بیس سال پہلے علامہ اقبال ٹاون میں اشارے پر کھڑا تھا، پیچھے سے ایک خاتون نے ڈز کرکے گاڑی مار دی۔ اُتر کر دیکھا تو ایک ’’سینہ شمشیر سے باہر تھا دم شمشیر کا‘‘ ٹائپ خاتون مجھے ننگی گالیاں بک رہی تھی، عرض کیا بریک آپ نے لگانی تھی میں نے نہیں، تاہم انہوں نے رولا ڈال دیا کہ اس کی آنکھ میں شیشہ لگ گیا ہے، اس لئے خاکسار اس کو فورا ایک لاکھ روپیہ دے۔ اس دوران اس کے یوتھڑ نما بھائیوں نے گاڑی سے نیچے اتر کر مجھے گھیر لیا، اس سے پہلے کہ بات بگڑتی، پولیس پہنچ گئی اور ہم علامہ اقبال ٹاون تھانے پہنچ گئے۔ خاتون نے ڈائیلاگ مارنا شروع کئے، فلاں آئی جی اور فلاں ڈی آئی جی اور فلاں ایس ایس پی، تا ہم محرر نے جب رپورٹ میں گھر کا ایڈریس لکھنے کے لئے شناختی کارڈ طلب کیا تو محترمہ اور بھائی سب گھبرا گئے، منتوں ترلوں پر اُتر آئے۔ آنکھ بچا کے دیکھا تو ان کا مستقل پتہ ’’ٹبی سٹی‘‘ کا تھا۔ محرر نے مسکرا کر میری طرف دیکھا، اور بولا جائیں باو جی، ان کنجروں کا تو روزانہ کا یہی کام ہے۔ خاکسار نے عرض کیا میری نئی گاڑی ہے ٹکر خاتون نے ماری ہے مرمت کا خرچہ بھی یہی دے گی، بیس ہزار روپے لے کر رخصت ہوا۔ خاتون اور اس کے بھائیوں سے زندگی میں دوسری ملاقات اسلام آباد دھرنے میں ہوئی، فرمانے لگی آپ بھی ہماری پارٹی میں آ گئے ہیں؟ عرض کیا ’’بازار سے گذرا ہوں خریدار نہیں ہوں‘‘۔ میرے پاس آج بھی وہی گاڑی ہی چل رہی ہے۔ الحمد للہ
154
606
21
2,527
107,477
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
نو منتخب محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کو اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے اور اُن کے انتخاب کو پاکستان ، جماعت اسلامی پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کے لئے خیروبرکت کا ذریعہ بنائے۔ثم آمین (مسجد نبوی ، مدینۃ المنورہ)
256
1,447
64
12,092
120,264
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
1
23
9
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن کوٹلہ/گجرات #workersconventiongujrat
15
27
293
@Dr Toseef Khanpuri®️💎 retweeted
#BBG EVENING LIST @1smas_ @GondalPTI_ @NMK61 @N_5QI @i1k__ @GMPK_1 @Nor9t @shz787 @Ghz97 @786H1 @Hfz48 @em78_6 @NS60__ @u2020w @Hdi6O @1Pak_H @Qs3488 @N_8QI @GR82_ @Lalma_1 @Crt__3 @786S1 @292fay @786aO @1H50k @786S1 @78ZK6 @_Hm_Ri @Nor6t @0p_xt @B__19k @NZPTI_
5
24
16