گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن
ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہو
انسان جی سکے جو محبت میں چار دن
#اردو_شاعری
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟
یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟
اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟
محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
پلیز صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پیغام کو آگے پہنچائیں،،آج کل جو کچھ دنیا میں ہو رہا ہے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایسا ممکن نہیں 😞😞😞
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
services.nusuk.sa/app?p=27&i…
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
#اردو_شاعری
Japan Warns Israel Planning to 'Nuke 2 American Cities' Before Christmas
Japanese intelligence has issued an urgent warning to the West - and we need to listen.
Israel is planning to destroy two American cities with devastating radioactive dirty bombs. Tens of millions dead within minutes. Millions more lives shattered in the blast zone.
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
✍️
یہ کوئی مولوی نہیں نہ کسی یونیورسٹی کا پروفیسر ہے نہ
یہ جمھوریت کے سائے میں پیسنے والا مزدور انسان ہیں،
𝖍𝖔𝖕𝖊 retweeted
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide
#GazaCrisis














