M.Arif Afridi (@AFD_JUI) header
M.Arif Afridi (@AFD_JUI) profile picture

خاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم پر کروڑوں درود وسلام 💚 اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائیں۔آمین پاکستان زندہ باد🇵🇰 💚

Peshawer Pakistan
Joined November 2019
Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)
یارب العالمین قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان تمام اکابرین اور کارکنوں کی حفاظت فرما۔ ⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁩ ⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩
1
1
31
M.Arif Afridi retweeted
اے پروردگار! جمعیت علمائے اسلام کے تمام قائدین، علمائے کرام، ذمہ داران اور مخلص کارکنان کی ہر قدم پر حفاظت فرما۔ اے اللہ! انہیں حاسدین کے حسد، شریروں کے شر، اور ہر قسم کی ظاہری و باطنی آفات، ناگہانی مصیبتوں اور سازشوں سے اپنی خاص پناہ میں رکھ۔ یا رب العالمین! ان کے جان و مال، عزت و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرما۔ انہیں صحت و تندرستی، استقامت اور اخلاص کے ساتھ دینِ اسلام اور ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اے اللہ! پوری جماعت میں اتحاد، اتفاق اور محبت قائم رکھ، اور حق و سچ کی اس جدوجہد میں انہیں کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🌹✨ چوہدری شبیر نور صدر بزنس فورم پنجاب۔ #استقامت_کانشان_مولانا
2
33
64
468
M.Arif Afridi retweeted
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️
51
1
195
3,917
M.Arif Afridi retweeted
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات جے یو آئی کے کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہے شدید دھند اور سردی کی صورت میں کارکنان کا حوصلہ بلند ہے
20
44
752
M.Arif Afridi retweeted
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️ #مولانا_کا_پرامن_احتجاج
13
1
33
497
بنوں؛ تاحال بنوں انڈس ہائی وے مکمل طور پر بلاک ہے
4
81
6
163
4,907
M.Arif Afridi retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی احتجاج کی کال کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کئی شہروں میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی بندش کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کئی شاہراہیں ’احتجاج کے باعث بند ہیں۔‘ تفصیل: bbc.in/4BgKncL
13
146
9
885
34,903
M.Arif Afridi retweeted
مولانا عطاء الرحمٰن و دیگر رہنماوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں-پنجاب حکومت اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کر رہی-ہم آئین و قانون کے پابند ہیں اور اپنے جائز حقوق کی پُرامن جدوجہد کر رہے #اسیروں_کورہا_کرو
4
47
2
198
1,719
M.Arif Afridi retweeted
سونا خان چوک پر پولیس کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج کے دوران سردار احمد خان شاہوانی صاحب موقع پر پہنچ گئے۔ ایس پی سے دوٹوک الفاظ میں کہا۔ محمد شریف ⁧#مولانا_کاپرامن_احتجاج⁩ ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
31
61
3,026
ناظم مالیات جمعیت علماء اسلام فاٹا الحاج شمس الدین آفریدی پاک افغان شاہراہ احتجاجی مظاہرے کے دوران میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁩ ⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩
6
6
158
پشاور پولیس کی جانب سے جےیوآئی کی پُرامن احتجاجی مظاہرین پر بدترین شیلنگ، الحمدللہ کارکنان پشاور ٹول پلازہ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁩ ⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩
21
جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کا احتجاجی مظاہرے میں پولیس اور عوام ایک ساتھ نماز ادا کرہے ہیں۔ پر امن احتجاج کی اس سے بڑھ کر اور کیا مثال دی جا سکتی ہے۔ ⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁩ ⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩
1
2
37
M.Arif Afridi retweeted
جمعیت علماء اسلام تحصیل جنڈولہ ضلع ٹانک کے امیر مولانا رسول خان و دیگر ساتھیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان قریشی موڑ احتجاج کے دوران گرفتار ! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
1
44
3
66
1,431
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کا پُرامن احتجاج، ذکر و اذکار کا خوبصورت منظر۔ ⁧⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩⁩ ⁧⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁩ ⁧⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩⁩
8
9
173
تازہ ترین مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کا سرگودھا جلسے کے حوالے سے موقف۔ محمد شریف کاکڑ ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#سرگودھا_جمعیت_کا⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#اسیروں_کورہا_کرو⁩
5
203
6
504
8,852
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
14
205
13
614
14,809
M.Arif Afridi retweeted
ابابیل میدان میں ہیں، کارکن متحد ہیں اور پیغام واضح ہے کہ سیاسی قیادت کی تضحیک قبول نہیں۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
81
4
103
1,148
ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان مذاکرات کے لیے سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کے پاس پہنچ گئے۔ ملاقات کے دوران موٹروے کی بندش کے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور موٹروے کو فوری طور پر کھولنے کی درخواست کی گئی
3
68
7
212
9,488
M.Arif Afridi retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان پر پانی کی بارش مگر @juipakofficial کارکنان ڈٹ گئے #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
1
42
1
61
1,221