M.Arif Afridi retweeted
حکومت اور اسٹبلشمنٹ عوام کو کیا سمجھتی ہے ؟ احتجاج میں پھسے ہوئے لوگوں کیلئے مولانا نے کیا کہا ؟
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
مریم بھائی، جلسہ صرف سرگودھا میں تھا آپ نے پورے ملک میں کروا دیا۔
راشد محمود سومرو کا مریم نواز کو بھائی کہہ کر پیغام
M.Arif Afridi retweeted
اے پروردگار! جمعیت علمائے اسلام کے تمام قائدین، علمائے کرام، ذمہ داران اور مخلص کارکنان کی ہر قدم پر حفاظت فرما۔
اے اللہ! انہیں حاسدین کے حسد، شریروں کے شر، اور ہر قسم کی ظاہری و باطنی آفات، ناگہانی مصیبتوں اور سازشوں سے اپنی خاص پناہ میں رکھ۔
یا رب العالمین! ان کے جان و مال، عزت و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرما۔ انہیں صحت و تندرستی، استقامت اور اخلاص کے ساتھ دینِ اسلام اور ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اے اللہ! پوری جماعت میں اتحاد، اتفاق اور محبت قائم رکھ، اور حق و سچ کی اس جدوجہد میں انہیں کامیابی و کامرانی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین! 🌹✨
چوہدری شبیر نور صدر بزنس فورم پنجاب۔
#استقامت_کانشان_مولانا
M.Arif Afridi retweeted
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️
M.Arif Afridi retweeted
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔
کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات جے یو آئی کے کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہے شدید دھند اور سردی کی صورت میں کارکنان کا حوصلہ بلند ہے
M.Arif Afridi retweeted
پشاورٹول پلازہ تازہ ترین صورتحال براہ راست شیلینگ کارکنان جمعیت پر عزم ہیں ♥️
#مولانا_کا_پرامن_احتجاج
M.Arif Afridi retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی احتجاج کی کال کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کئی شہروں میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی بندش کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کئی شاہراہیں ’احتجاج کے باعث بند ہیں۔‘
تفصیل: bbc.in/4BgKncL
M.Arif Afridi retweeted
مولانا عطاء الرحمٰن و دیگر رہنماوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں-پنجاب حکومت اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کر رہی-ہم آئین و قانون کے پابند ہیں اور اپنے جائز حقوق کی پُرامن جدوجہد کر رہے
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
سونا خان چوک پر پولیس کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج کے دوران سردار احمد خان شاہوانی صاحب موقع پر پہنچ گئے۔
ایس پی سے دوٹوک الفاظ میں کہا۔
محمد شریف
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
جمعیت علماء اسلام تحصیل جنڈولہ ضلع ٹانک کے امیر مولانا رسول خان و دیگر ساتھیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان قریشی موڑ احتجاج کے دوران گرفتار ! #استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
تازہ ترین مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کا سرگودھا جلسے کے حوالے سے موقف۔
محمد شریف کاکڑ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
M.Arif Afridi retweeted
ابابیل میدان میں ہیں، کارکن متحد ہیں اور پیغام واضح ہے کہ سیاسی قیادت کی تضحیک قبول نہیں۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان مذاکرات کے لیے سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش کے پاس پہنچ گئے۔ ملاقات کے دوران موٹروے کی بندش کے معاملے پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور موٹروے کو فوری طور پر کھولنے کی درخواست کی گئی
M.Arif Afridi retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان پر پانی کی بارش
مگر @juipakofficial کارکنان ڈٹ گئے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
یہ ہے ہمارا مرشد
شدید علالت کے باوجود صوبائی سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کی احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔
شیرگڑھ کے مقام پر مین ملاکنڈ شاہراہ
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
M.Arif Afridi retweeted
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔
کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔






















