Never expect anythhing from anyone i repeat never never never this break you destroyed you from the inner side never never never plzzzzzzz
جعلی ادویات کا جڑ سے خاتمہ کرنے کا حکومت پاکستان اور وزارت صحت کا قابل ستائش اقدام
#MehfoozDawaMuhafiz
@KamalMQM
1
40
وزارت صحت کا قابل تعریف اقدام جعلی دواؤں کا خاتمہ اور محفوظ دوا صحت مند معاشرے کے لیے کليدی کردار ادا کرے گا ویلڈن مصطفی کمال
#MehfoozDawaMuhafiz
@KamalMQM
1
56
محفوظ دوا ہی محفوظ معاشرہ کی ضمانت ہے دوائ کی جدید ٹریکنگ سسٹم سے صحت مند معاشرہ قائم کرنے میں مدد ملےگی یہ وزارت صحت کا احسن اقدام ہے
#MehfoozDawaMuhafiz
@KamalMQM
صحت کے شعبہ میں جدت کا نیا دور شروع ہوا جاتا دوائ کی ایکسپائری اور ٹریکنگ کی جاسكتی ہے بلاشبہ یہ وزارت صحت کا خوش آئند اقدام ہے
#MehfoozDawaMuhafiz
@KamalMQM
عوامی خدمت کے نئے دور کا آغاز جعلی دواؤں کی سرکوبی کےلیے حکومت پاکستان اور وزارت صحت کا انقلابی اقدام معاشرہ کے لیے محفوظ پاکستان
#MehfoozDawaMuhafiz
@KamalMQM
2
28
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
جو تجھے بھول گیا، تجھ پہ بھی لازم ہے امیرؔ
خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر۔
امیر مینائی
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
غریب بندے کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ جب بھی وہ سستا سا نیا موبائل خریدتا ہے تو اسکی کوشش ہوتی ہے اسکی شکل ائی فون سے ملتی جلتی ہو 🥺
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @AzadPiranda
اللّہ نے اتنی محبتیں دیں
ہر قدم پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
کے ہم میں تو اتنی کوئی خاصیت نہیں رکھی
اسکی ہی عطا ہے
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
عوام موبائل نیٹ ورک سروس کمپنیوں کو ان کے منہ مانگے دام دیتی ہے حکومت کو ایڈوانس ٹیکس دیتی ہے مگر ایسا کیا ہے کہ حکومت ان کمپنیوں کو پابند نہیں کر سکتی کہ عوام کی سہولت اور آسانی کو مد نظر رکھا جائے۔ یہ لاہور شہر ہے اور بجلی جانے کے بعد یہاں انٹرنیٹ کی یہ سروس فراہم کی جا رہی ہے۔
کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں کوئی جواب طلبی نہیں۔ نہ قیمتوں پر نہ سروس پر۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
کبھی کبھی انسان فیصلہ اس لیے نہیں کر پاتا کہ اسے راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہوتا، بلکہ اس لیے کہ اس کے اندر اتنا شور ہوتا ہے کہ کوئی راستہ سنائی نہیں دیتا۔ ذہنی سکون شاید کسی مسئلے کے حل کا نام نہیں یہ وہ خاموشی ہے جہاں انسان پہلی بار یہ سمجھ پاتا ہے کہ اسے حقیقت میں چاہیے کیا۔











