آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
جو تجھے بھول گیا، تجھ پہ بھی لازم ہے امیرؔ
خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر۔
امیر مینائی
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
غریب بندے کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ جب بھی وہ سستا سا نیا موبائل خریدتا ہے تو اسکی کوشش ہوتی ہے اسکی شکل ائی فون سے ملتی جلتی ہو 🥺
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @AzadPiranda
اللّہ نے اتنی محبتیں دیں
ہر قدم پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
کے ہم میں تو اتنی کوئی خاصیت نہیں رکھی
اسکی ہی عطا ہے
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
عوام موبائل نیٹ ورک سروس کمپنیوں کو ان کے منہ مانگے دام دیتی ہے حکومت کو ایڈوانس ٹیکس دیتی ہے مگر ایسا کیا ہے کہ حکومت ان کمپنیوں کو پابند نہیں کر سکتی کہ عوام کی سہولت اور آسانی کو مد نظر رکھا جائے۔ یہ لاہور شہر ہے اور بجلی جانے کے بعد یہاں انٹرنیٹ کی یہ سروس فراہم کی جا رہی ہے۔
کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں کوئی جواب طلبی نہیں۔ نہ قیمتوں پر نہ سروس پر۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
کبھی کبھی انسان فیصلہ اس لیے نہیں کر پاتا کہ اسے راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہوتا، بلکہ اس لیے کہ اس کے اندر اتنا شور ہوتا ہے کہ کوئی راستہ سنائی نہیں دیتا۔ ذہنی سکون شاید کسی مسئلے کے حل کا نام نہیں یہ وہ خاموشی ہے جہاں انسان پہلی بار یہ سمجھ پاتا ہے کہ اسے حقیقت میں چاہیے کیا۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
بینک والے جن لوگوں کو اے ٹی ایم ایشو کرتے ہیں انکو چاہیے کہ کم از کم ایک سے دو دن کی کلاس بھی دی جائے کہ کیسے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ پتا نہیں کون سا پیسہ ہوتا ہے جو 20۔۔۔ 20 منٹ
تک نکلتا نہیں ہے 😒
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Apne bachon ko sirf sitaaray gin'na nahi, un tak pohanchne ka khwab bhi dikhayein.
#PakistanInSpace
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
The stars are no longer just objects of wonder they represent new possibilities for Pakistan's future in science and exploration
#PakistanInSpace
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
آج پاکستان صرف ستاروں کو دیکھ نہیں رہا بلکہ ان تک پہنچنے کا عزم بھی رکھتا ہے۔ ایک روشن مستقبل کی جانب تاریخی قدم! 🇵🇰
#PakistanInSpace
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
The dreams of today can become the historic achievements of tomorrow. Pakistan is looking beyond the skies and inspiring its youth to aim higher.
#PakistanInSpace
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Somewhere in Pakistan, a young student is dreaming of becoming an astronaut. Today, our growing space ambitions are giving those dreams a new direction.
#PakistanInSpace
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
کارپویٹ دنیا صرف ایک زبان بولتی ہے اور وہ ہے profit & loss کی زبان۔ اگر آپ کے ہونے سے نفع منسلک ہے، تو آپ محفوظ ہیں۔ یہاں نفع نقصان میں بدلہ وہاں آپ کی کہانی ختم۔

























