Pinned Tweet
🤍🌺🤍 *نور القدس* 🤍🌺🤍
تیرے غم میں خود سے الجھنے کو پڑی رہتی ہے
میری حیات مجھ سے ہی لڑنے کو کھڑی رہتی ہے
یہ تیرا عشق ہے جو مجھ کو سنبھلنے نہیں دیتا
بلا کی آگ ہے بھڑکنے پہ اڑی رہتی ہے
بیت المقدس پر دل چھو لینےوالے اشعار
مکمل پڑھنے کےلئے
لنک👇🏻پر کلک کریں
mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
بنتِ سید نور retweeted
﴿سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم﴾
#عینم
بنتِ سید نور retweeted
پاکستانیوں شکر ادا کیا کرو،آزادی بہت بڑی نعمت ہے،
انڈیا کے مسلمانوں سے پوچھو وہ کس حال میں جی رہے،ان کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ ایک منٹ نہ لگائیں پاکستان آجائیں
نہیں یقین تو یہ سن لیں
انڈیا کے60%لوگ 5 کلو آٹے کےلیے ترستے ہیں
پاکستان کے لوگ1980میں جتنےخوشحال تھے انڈیا کی آج بھی نہیں
بنتِ سید نور retweeted
حضرت جلال الدین سیوطی رحمۃ اللّٰہ علیہ
فرماتے ہیں کہ
اللّٰہ تعالی تک پہنچنے والے راستوں میں سے قریب ترین راستہ درودشریف ہے
درودشریف کے بغیر اللّٰہ تعالی تک پہنچنا ناممکن ہے۔۔۔۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد ﷺ🤍
بنتِ سید نور retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک 🕋
صبح بخیر 🌻
#اردوقومی_زبان
بنتِ سید نور retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یکم ربیع الاول اس رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کی یاد دلاتا ہے، جن کی تشریف آوری سے دلوں کو نور، زندگی کو مقصد اور انسانیت کو محبت ملی اللہ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے محبت دل میں بسانے اور سنتوں کو اپنا زیور بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
محبانِ وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
پاکستان زندہ آباد💚🇵🇰🤍
الفاظ و آواز: بنتِ سیّد نور
شہر: کراچی پاکستان
#foryouシ #جشن_آزادی_مبارک #سلام_افواج_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد
کبھی کسی کا مان نہیں توڑنا چاہئیے
از قلم : ✍🏻بنتِ سید نور✒️BSN
مکمل پڑھیں👇🏻👇🏻👇🏻
mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
🤲🏻⚔️🇵🇰🫀🇵🇸⚔️🤲🏻
6
68
تحریر:محفل اندھوں کی
از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN
معاشرے میں پھیلتی سفاکیت اور بڑھتی ہوئی بے حسی پر 👇🏻
mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
3
132
🐃🦙🐂السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🐐🐑🐪
🤲🏻⚔️🇵🇰🤍🇵🇸⚔️🤲🏻
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#عيد_الأضحى
👇🏻👇🏻👇🏻 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌺
mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
🤲🏻⚔️🇵🇰🤍🇵🇸⚔️🤲🏻
#ذوالحج_دعا_غزه_ایمان
My Soul In Words🕊️💫🤍
یومِ عرفہ کی فضیلت و خصوصیات پر مختصر تحریر ✨💫✨
از قلم : بنتِ سیّد نور✒️BSN
...👇🏻👇🏻👇🏻 mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
🤲🏻⚔️🇵🇰🤍🇵🇸⚔️🤲🏻
#ذوالحج_دعا_غزه_ایمان
7
201
My Soul In Words🕊️💫🤍: قربانی کا مقصد
کیا ہے ؟ قربانی کی حقیقت پر پُراثر ...
از قلم :✍🏻 بنتِ سیّد نور ✒️BSN
Link 👇🏻👇🏻👇🏻 mysoulinwordsbsn1.blogspot.c…
🤲🏻⚔️🇵🇸🤍🇵🇰⚔️🤲🏻
#ذوالحج_دعا_غزه_ایمان
@BinteSayedNoor
























