
#محبت_مافیا https://teapaw.org/t.co/W8VRNiPXUd Retweets not endorsements do your own research, Love Nature, Love Humanity ♥️
Islamabad/Waziristan Pakistan
Joined August 2019
- Tweets14.8K
- Following4.6K
- Followers4K
- Likes41.9K
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
فیلڈ مار شل اینڈ کمپنی کی یلغار مولانا فضل الرحمن کو سیاسی نقصان پہنچانے میں کس حد تک ناکام ہے ،اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ چین جیسی عالمی طاقت کا سفیر بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر پر حاضری دے رہا ہے
#MaulanaFazlurrehman
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
پہلے لاہور کے درخت اور سبزے کو برباد کیا گیا اب اسلام آباد میں وہی ماڈل شروع ہے۔ انہیں کیوں سمجھ آتی کہ ایک درخت کو بڑا ہونے میں برسوں لگتے ہیں ۔۔ ترقی کا مطلب انڈرپاس/فلائی اوور نہیں ہوتا، یہ بڑا ظلم کررہے ہیں،سینٹر پلوشہ خان
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/uM4eCxytKlM?si=fA_R… via @YouTube
@PalwashaKhan18 @NeoNewsUR @fawadnb @sherryrehman @CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @SohailAshrafGor @CMShehbaz @sharmilafaruqi @AyazSadiq122 @ninoqazi @betterpakistan @PakEPAIslamabad @DrMusadikMalik @AseefaBZ @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
ہم نے واضح کیا ہے کہ ہمیں سرمایہ کاری سے اختلاف نہیں ہے،پوری دنیا میں ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں،یہاں صرف ایک امریکہ دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟ باقی دنیا کی دلچسپیوں کے لیے رکاوٹیں کیوں بنائی جا رہی ہیں؟ تو قوم کے سامنے رکھا جائے، کیونکہ دو تین چیزیں کسی بھی ملک کے اندر سرمایہ کاری کے لیے معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ وہاں کی سیکیورٹی، سرمایہ کاری کے معاہدے اور ان میں شفافیت، اور قانون کی حکمرانی،اس کے اجمال سے آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ ان تین چیزوں کے کیا کیا تقاضے ہوتے ہیں۔
اگر پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری کرتا ہے تو میں اس کو اچھی علامت سمجھتا ہوں، لیکن لوگ پوچھتے ہیں کہ اس میں پاکستان کا مفاد کیا ہے؟ ہم باہر کے مفاد کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں یا اپنے ملک کے مفاد کے لیے کر رہے ہیں؟ ہمارے اپنے ملک کے مفاد کا تعین ہونا چاہیے اور وہاں جو قوم آباد ہے،غریب لوگ آباد ہیں، اس میں مقامی آبادیوں کے مفادات کو مقدم رکھا جائے،اس کا پہلے سے ہی تعین کیا جائے۔
خفیہ طریقوں سے یہ چیزیں چھپائی نہیں جا سکتیں،یہ باہر آتی رہتی ہیں،جب باہر آتی ہیں تو شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں،جب ہم ان شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہیں تو وہ ناراض ہوتے ہیں، پھر ہماری کردارکشی شروع ہو جاتی ہے، پھر ہم الزام تراشیوں کا نشانہ بن جاتے ہیں،یہ روش صحیح نہیں ہے۔
اس پر ہم اپنی پوزیشن واضح کرنا چاہتے ہیں اور میں آج ان تمام لوگوں سے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں مرعوب نہ کیا جائے ان باتوں سے ہم کسی سے بھی اپنی حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ نہیں مانگ رہے۔
محبت نہیں وطن سے مجھے،
سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے۔
میں بے شعور ہوں، کہتا نہیں ستم کو کرم،
یہی خطاب ملا ان کی انجمن سے مجھے۔
تو ہمیں اس بے شعوری پر فخر ہے۔ کوئی سمجھنا نہیں ہے،بھلے کہتے رہو، لیکن ہم پاکستانی ہیں، یہ وطن ہمارا ہے اور ہم نے بارہا پارلیمنٹ کے اندر کھڑے ہو کر جو حلف اٹھایا ہے، ہم آج بھی اس حلف کی پاسداری کر رہے ہیں۔
وہ لوگ اپنے گریبان میں جھانکیں جو حلف اٹھاتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا اور پوری سیاست کو وہ کنٹرول کر رہے ہیں، تو اس پر تحفظات تو آ سکتے ہیں۔
لہٰذا ملکی معاملات پر اگر مکالمہ ہوتا ہے تو مکالمے کا کوئی عیب نہیں ہے۔ دلیل کا جواب دلیل سے ملنا چاہیے۔ اسمبلیوں کے ممبران، بڑی تفصیل کے ساتھ جو وہاں کی اسمبلیوں کی کمیٹیوں کے اراکین ہیں اور جن کو کمیٹی کے اندر سے تمام تفصیلات معلوم ہیں وہ تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ اب ان پر توجہ ہونی چاہیے ان کو سنجیدگی سے لیا جائے،بلاوجہ ہمارے ملک کی سیاست میں اشتعال کے راستے نہ کھولے جائیں۔
ہم معقول، اشتعال سے بالاتر، سنجیدہ سیاست، اختلاف اور مکالمے پر یقین رکھتے ہیں اور ان شاء اللہ اسی طرف ہم آگے بڑھیں گے۔ – at Islamabad, Pakistan
بد بخت پاکستانیوں کے حکمران💔
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏
29
کچھ لوگوں کو بھوک سے،مہنگائی سے اور کچھ کو دہشت گردی سے مارا گیا
تو کسی کا روزگار تباہ کردیا اور کچھ بےغیرت بےضمیر لوگ گورنر راج اور ایمرجنسی پر بھنگڑے ڈالتے ہیں میٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں۔
اس نوجوان کی باتیں دل کو چھیر دیتی ہیں، کیا گورنر راج اس لیئے لگایا تھا ؟
@fkkundi
پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متاثرہ ایک نوجوان کی فریاد
اس نوجوان کی باتوں پر توجہ دینا انتہائی زیادہ ضروری ہے
لیکن اس کے ساتھ عام لوگ کو بھی سمجھنا ہوگا کہ تجاوزات کا قیام غیر قانونی عمل ہے اور تمام تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے اور یہ کارروائی بلا تفریق سب کے خلاف ہونی چاہیے، وہ امیر مقام کے مبینہ ہوٹل کی صورت میں ہو یا کسی اور با اثر شخص کی، کارروائی سب کے خلاف اور مستقل ہونی چاہیے
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
ھماری بیوروکریسی میں قابل و ایماندار افسر موجود ھیں ، اسمیں کوئی شک نہیں ۔ لیکن ایک بڑی تعداد گزشتہ کئی سالوں سے کینیڈا، امریکہ، برطانیہ و یورپ کو اپنا مستقل مسکن بنا چکی ھے۔ اسکی تیاری جب وہ حکومت پاکستان کے ملازم تھے اس دوران انہوں نے باقاعدہ پلان کے تحت کی۔ اس سے انکی ملازمت کے دوران وطن اور ملازمت کے ساتھ کمٹمنٹ پہ راۓ قائم کی جا سکتی ھے۔
اب چند سالوں سے نوکر شاہی کی ہجرت کی منزل پرتگال ھے ۔میں نے چند ماہ پہلے اس موضوع پہ ٹویٹ بھی کیا تھا۔ جن افسران کے نام اس سلسلے میں سامنے آرہے ھیں۔ وہ سالوں سے حکومتوں کی آنکھوں کے تارے ھیں ۔ اھم عہدوں پہ فائز ھیں ۔جس شخص نے PR کی سہولت کاری کی وہ ایک بہت سے بیوروکریٹ امراء سے خطیر رقم لے کر مفرور ھے۔ اس سلسلے میں بہت کہا نیاں گردش میں ھیں۔
میرا ایک سوا ل ھے کہ جو لوگ اعلی عہدوں پہ فائز ھوں وطن نے انکو عزت سے نوازا ھو ۔ جائز ناجائز دولت جمع کرنے کے مواقع ملے ھوں۔ ھم سیاست دانوں کے آنکھوں کے تارے ھوں۔ کیا اس ملازمت کے سفر میں انکی کمٹمنٹ ملک ساتھ شک شبہ سے بالا تر رہتی ھے۔ یا وہ ٹرانزٹ میں ھوتے ھیں۔
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
علی ناصر رضوی صاحب۔۔۔۔باتیں سب کرتے ہیں اگر آپ واقعی اپنی باتوں میں سچے ہیں تو ۔۔۔۔۔ذرا ان لوگوں میں سے ایک یا دو کو پکڑ کر دکھائیں جو دن بھر امت کی ماؤوں خصوصاً حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کو خرافات بکتے ہیں!
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ، اسٹیبلشمنٹ کے خرید و فروخت، سوداگری کی تفصیلات بتاتے یوئے۔۔۔۔۔
مبارک ہو پاکستانیو🙏
ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے کہ” قرضہ وڑہ دے سڑی میڑہ وی؛
مطلب یہ ہے کہ عورت کا خاوند مرد ہوتا ہے اور مرد کا خاوند قرضدار ہوتا ہے۔
اب ہم پاکستانیوں کا خاوند کون ہے🤷🤷🤷 @JUI_NW @KlasraRauf @HamidMirPAK
پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر: ’باروؤرز پلیٹ فارم‘ کیا ہے؟
bbc.in/4AY6d5b
70
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد پیش
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ سینیٹر مولانا عبدالواسع سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد پیش کردی، جس میں ایمرجنسی کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ پاکستان اور وفاقی حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے آئین میں درج شرائط اور قانونی طریقہ کار پر عمل درآمد ضروری ہے۔ صوبائی خودمختاری، منتخب صوبائی اداروں کے مینڈیٹ، جمہوری نظام اور عوام کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایمرجنسی کے نفاذ کی بنیاد بننے والی سمری، رپورٹس، وجوہات اور دیگر متعلقہ ریکارڈ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیا جائے۔
قرارداد میں صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور متعلقہ حکام سے سفارش کی گئی ہے کہ ایمرجنسی کے اعلان اور اس کے نتیجے میں جاری کیے گئے احکامات کا آئینی و قانونی جائزہ لیا جائے اور فیصلہ واپس لینے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں۔
قرارداد میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ آئینی تقاضوں کی پاسداری، صوبائی خودمختاری اور جمہوری اداروں کا احترام ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ناگزیر ہے۔
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
اسلام آباد میں جنگلات کی نیلامی 😳
یہ سری نگر ہائی وے پر سپورٹس گراونڈ کے ساتھ ملحقہ گھنا بڑا جنگل ہے جسے بیچا/نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے جہاں ہوٹل بنانا ہے۔ اس جنگل کی نیلامی 12/13 اکتوبر کو ہو گی۔
اسلام آباد کا جو کچھ گرین کور رندھاوا کے کلہاڑے سے بچ گیا ہے وہ سہیل اشرف کے بلڈوزر سے نہیں بچے گا۔یہ سب گرین ایریاز ختم کررہے ہیں اور یہاں ہوٹل بنے گا۔
اسلام آباد اس وقت شدید ماحولیاتی خطرات کا شکار ہے۔ اس شہر میں جتنی جنگلات/درختوں/سبزے کی تباہی ان دو برسوں میں ہوئی ہے وہ کبھی نہیں ہوئی۔ موجودہ حکومت کا دور اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے تباہ کن رہا ہے۔ یہ سیاستدان اور ان کے نالائق بابوز جنہیں سبزے اور جنگلات سے نفرت ہیں پورے شہر کو گرین کور ختم کررہے ہیں۔ یہ اپنی دو تین سال کی پوسٹنگ کے بعد افسران اپنی چونچیں گیلی کر کے بقول خواجہ آصف پرتگال نکل جائیں گے اور بھگتیں گے اسلام آباد کے لاکھوں شہری اور ان کی نسلیں۔ یہ پاکستان کا ماحول برباد کرنے کے بعد یورپ ماحولیاتی الودگی کے نام پر گرانٹس لینے بھی پہنچ جاتے ہیں۔
پاکستانی ماحول اس طرح تباہ کیا جارہا ہے۔ آپ جنگل ہی بیچ دیں گے تو ماحول برباد ہی ہوگا۔ پہلے ایف ایٹ کا جنگل محمد علی رندھاوا نے تباہ کیا تو اب سہیل اشرف سپورٹس کمپلیکس والا جنگل بیچ رہا ہے۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @betterpakistan @DrMusadikMalik @sherryrehman @PalwashaKhan18 @sherafzalmarwat @DrTariqFazal @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @JunaidAkbarMNA @MIshaqDar50 @ICT_Police @EnvAgency @CH_Environment @EnviroNews @FMEnvng @EPA @PakEPAIslamabad @PlanComPakistan @MaryamNSharif @chsandhilaa @AliPervaiz450 @AyazSadiq122 @SyedAliZafar1 @AkMashal @NazBaloch_ @NadeemAfzalChan @UNEP @EUEnvironment @EU_ENV @CanadaEnviro @EnvAgency @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @ShazaFK @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @TararAttaullah @AbsarAlamHaider
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
طارق فضل چوہدری صاحب ہمارے بڑے اچھے دوست ہیں شاید ان کے علم میں نہیں ہے کہ مولانا صاحب کی اخری میٹنگ دوبارہ صبح کے وقت ہوئی تھی جس میں مولانا صاحب نے پرائم منسٹر صاحب سے یہ بولا تھا کہ میری بات پی ٹی ائی کے دوستوں سے ہوگی ہے دو ادمی اپ کی طرف سے ہوں گے اور دو ادمی پی ٹی ائی کی طرف سے ہوں گے اور میں درمیان میں کھڑا ہو کر لانگ مارچ ختم کرنے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق عمران خان کی ملاقات من و عن کروانے کا اعلان کر دوں گا اور اس طریقے سے یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا
لیکن پتہ نہیں یہ محسن نقوی صاحب پھر کہاں سے درمیان میں اگئے جو شاید پچھلے دنوں میں اس نظام کے کولیپس ہونے کی بات کر رہے تھے اور اور یوں صبح 10 بجے کے بعد یہ سارے حل شدہ مسائل گورنر راج اور ایمرجنسی کی نظر ہو گئے میں اپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ یہ وہی محسن نقوی ہے ہے یا کوئی اور محسن نقوی ہے
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
مطیع اللہ جان صاحب کہہ رہے ہیں ۔
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے !
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
جنرل مشرف سے لیکر موجودہ آرمی چیف تک تمام ادوار میں حالات خراب ہوئے ہیں، دہشتگردی میں بھی اضافہ ہوا ہے،2010 سے بار بار آپریشنز کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو یہ ان کی ناکامی ہے،ان کی حکمت عملی،سوچ اور فلسفے کی ناکامی ہے،آج ہمیں کہا جارہا ہے کہ ہماری آپريشنز کی حمایت کریں۔
ہم جب آزادی مارچ کر رہے تھے اس وقت ملک کے ہر کونے سے قافلے آرہے تھے لیکن دہشتگردی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا،بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مسئلہ نہیں تھا،حالات معمول پر تھے،مگر آج ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گھوم پھر نہیں سکتے،رات کو تھانے پولیس سے خالی ہو جاتے ہیں۔
اس پوری صورتحال میں جہاں دہشتگردی اور دہشتگردوں کو زیر بحث لائیں گے وہیں آپ کی ناکامیوں کا ذکر بھی ہوگا۔
کیا ملک کے لئے صرف ادارے جنگ لڑ رہے ہیں ؟ کیا ہم ملک کے لئے اور آئین کے لئے قربانیاں نہیں دے رہے؟ پچھلے سالوں میں 250 سے زائد علماء اور کارکنان دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں،ایک جلسہ میں بیک وقت 90 سے زائد شہداء کی لاشیں اٹھائی ہیں،لیکن ہم اسلحہ نہیں اٹھا رہے،ہم دلیل کے ساتھ سلیقے سے اپنے سیاسی کردار کی بات کرتے ہیں اور اسکی بھی ہمیں سزا دی جارہی ہے۔
صرف اختلاف رائے کے نتیجے میں ہم نے یہ قربانیاں دی ہیں۔
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
میں 07 اکتوبر کی صبح اسلام آباد پہنچا، اور اسی دن تحریک انصاف کا وفد آیا،جس میں ان کی اعلیٰ قیادت موجود تھی،خواہش ظاہر کی کہ اس بحران کو حل کرنے کے لیے آپ اپنا کردار ادا کریں اور اگلے ہی روز اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء میرے پاس تشریف لائے اور تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے بھی مجھے اس حوالے سے کردار ادا کرنے کے لیے کہا۔
ایک طرف تحریک انصاف کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف اپنے منزل طے کر رہا تھا اور دوسری طرف حکومت کی طرف ایمرجنسی لگانے باتیں گردش میں تھیں،ہمارے مداخلت کے بعد دونوں طرف معاملات کو موخر کیا گیا۔
اس کے بعد پہلے وزیر اعظم صاحب کی آفس سے فون آیا اور بعد میں وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے خود فون کر کے کھانے پر اس موضوع کے حوالے بات کرنے کی دعوت دی گئی،پی ایم ہاؤس میں تفصیلی گفتگو ہوئی اور معاملات حل کرنے پر اتفاق رائے ہوئی،پھر پی ٹی آئی کی قیادت بشمول وزیر اعلی سے تفصیلی بات ہوئی ان کی طرف سے بھی مطالبات ماننے پر لانگ مارچ ختم پر اتفاق رائے ہوا۔
آج 11 اکتوبر کو صبح 06 بجے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار صاحب سے دوسری مرتبہ ملاقات ہوئی اس میں بھی انہوں نے پی ٹی آئی کے مطالبات ماننے پر اتفاق کیا اور کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس ہے اور اس کی مظوری کابینہ سے بھی لے لیں گے،پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی اس ملاقات کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کابینہ کے اجلاس کے دوران اسحاق ڈار صاحب کا فون آیا کہ کابینہ نے گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے تو میں ان سے کہا کہ کس بنیاد پر یہ فیصلہ کیا جارہا تو انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خلاف نہیں لڑ رہی،ہم نے کہا کہ بلوچستان میں بھی یہی صورتحال ہے،وہاں اسکی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی ؟
حکومت کے ساتھ جتنی بھی پیش رفت ہوئی وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی،یہ ایک۔اچھی روایت نہیں،جمہوریت کے دعویدار جمہوری اقدار کو پامال کر رہے ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
کچھ بغیرت صرف سعودی دشمنی میں سارا دن الٹیاں کرتے رہتے ہیں
جن کو امریکہ کا ناشتہ تکلیف دے رہا تھا ان کے ابو جان امریکہ گھوم پھر رہے ہیں
اپنے ابے ٹرمپ کی بھی سن لو کسی امریکی بحری جہاز کو ایران یا حوثیوں نے تباہ نہیں کیا، اب تک ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل ایران سے امریکہ پہنچ چکا ہے، بلکہ ایران سے امریکہ تک تیل بہہ رہا ہے۔ خام نائی کو پھڑکانے والا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں کھڑا ہو کر ببانگ دہل بتا رہا ہے۔
نوٹ:- اسی امریکہ میں ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ امریکی سیکیورٹی میں گھوم پھر رہے ہیں۔
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
کیا اس فیک نیوز پر این سی سی آئ کے ناصر رضوی صاحب ایکشن لیں گے؟
آفتاب نذیر ایک عام شہری
Hamid Dawar || حامد داوڑ retweeted
اس مجوسی نے پرسوں الزام لگایا کہ نئے تعینات ہونے والے سعودی سفیر نے پاکستانی علما سے ملاقات کی اور فرقہ واریت کو ہوا دی۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سفیر ابھی پاکستان پہنچا ہی نہیں۔
اتنا بڑا جھوٹ کسی ملک سفیر پہ۔؟ کوئی ہے جو اس کنجری کے بچے کو لگام ڈالے؟
کونسی بیٹی دی ہے اس نے ریاست کو؟

























