Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq) profile picture

To produce better awareness in nation relating characters.

Joined June 2022
Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)Photo by Muhammad Rafiq (@Doctor_MRafiq)
Muhammad Rafiq retweeted
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے پیچھے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہے؟ سلیمان خان : بالکل۔ پاکستان میں آمریت مسلط ہو چکی ہے، اور ہمارے والد پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے، وہ ملٹری کی شمولیت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
8
246
2
509
12,736
Muhammad Rafiq retweeted
شوکت خانم ہسپتال میں بلڈ کینسر اوردیگر مریضوں کیلئے بلڈ بینک میں خون کے عطیات کی کمی ہے۔ لاہور یا قرب و جوار سے اگر آپ خون کا عطیہ دینا چاہیں تو شوکت خانم جا کر ضرور عطیہ دیں خون کے خلیات ویسے بھی تین ماہ بعد ختم ہو کر نئے بنتے ہیں ۔ اس سے کوئی کمزوری نہیں آتی ۔ اور یہ بہت زبردست صدقہ ہے
1
199
480
2,901
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور میجر (ر) لطاسب ستی کی 26 نومبر کو ڈی چوک پر شہید ہونے والے کارکن انیس شہزاد ستی کی قبر پر حاضری
8
658
3
2,935
14,540
Muhammad Rafiq retweeted
خان عبدالولی خان بابا بتایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک انگریز میرا انٹرویو کرنے آیا، چونکہ میرا پنجاب جانے کا پروگرام پہلے سے طے تھا اور میں پنجاب بذریعہ ریل گاڈی جا رہا تھا اور میرے پاس وقت نہیں تھا۔ گورے نے کہا کہ میں بھی ایک ساتھ ریل گاڑی میں بیٹھ کر دوران سفر آپ کا انٹرویو ریکارڈ کرونگا۔ میں نے کہا ٹھیک ہے۔ ھم دونوں ایک ساتھ ایک ڈبے میں سوار ہوکر روانہ ہوئے۔ راستے میں ایک مال گاڑی ماربل کے پتھروں سے لدی اسٹیشن پر کھڑی تھی تو گورے نے پوچھا کہ اسکو کدھر لے جایا جا رھا ہے ؟؟ میں نے کہا کہ یہ پشاور سے پنجاب لے جا رہے ہیں کیونکہ کارخانے ادھر ہے۔ گورے نے کہا کیا بجلی وھاں زیادہ پیدا ھوتی ھے ؟ میں نے کہا نہیں بجلی بھی یہاں سے جاتی ھے گورہے نے کہا کہ اتنا دور کیوں ؟ کیا وہاں لیبر کی فراوانی ھے؟؟ میں نے کہا کہ لیبر بھی یہیں سے (پشتون) جاتا ھے۔ تو گورے نے کہا کہ عجیب لوگ ہو، کارخانے یہاں پشاور میں کیوں نہیں بناتے ؟؟؟ ماربل یہاں کی بجلی ادھر کی لیبر ادھر کا تو میں نے کہا کہ جب یہی بات میں کرتا ہوں تو پھر یہ ریاست مجھے غدار کہتے ہیں ۔
22
61
3
224
8,769
Muhammad Rafiq retweeted
سہیل آفریدی اور سپیکر KP اسمبلی دونوں گمشدہ اشخاص ہیں، ان کی گمشدگی ایک سیاہ باب ہے ہماری تاریخ کا۔ نیب مقدمہ ہوتا ہے اگر سرکار کو نقصان ہو، آج عدالت میں بحث سے واضح ہوا اس مقدمے میں کچھ بھی نہیں۔عمران خان اپنے اصول پر ڈٹے ہوئے ہیں اسی لئے تین سال سے جیل میں ہیں۔سلمان اکرم راجہ
9
828
1
2,615
16,526
Muhammad Rafiq retweeted
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ عمران خان ولی اللہ ہے۔۔۔؟ جس جس نے عمران خان کا ساتھ چھوڑا آج وہ گمنام ہو چکے ہیں، جس جس نے مل کر عمران خان کی حکومت گرائی تھی، آج وہ اپنے زوال کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں، عمران خان کا مذاق اڑانے والے آج عمران خان کا نام استعمال کر کے خود کو انقلابی ثابت کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی مثال آپ کے سامنے ہے۔
7
21
68
1,142
کہتے ہیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے اور یہاں تو مداخلت نہیں بھر پور سیاست ہورہی ہے۔
🚨 ڈاکٹر عثمان خان کا شہزاد اکبر کے ساتھ ویلاگ میں بڑا انکشاف؛ ڈاکٹر عثمان خان کے مطابق، ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ خان کو ڈیل کی پیشکش کی کہ آپ پارٹی کو سنبھالیں، چیئرمین بنیں، ہم آپ کے لیے گروپس تیار کر چکے ہیں اور آپ کو بیک اَپ کریں گے۔ بس چھ ماہ تک عاصم منیر اور فوج پر تنقید نہیں کریں گی اور عمران خان کا نام بھی نہیں لیں گی۔ چھ ماہ بعد نتائج دیکھ کر آگے کا فیصلہ کریں گے۔ تاہم، علیمہ خان نے یہ پیشکش مسترد کر دی۔ ڈاکٹر عثمان خان کے مطابق، اسی وجہ سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان سے ناراض ہے۔ آج صورت حال یہ ہے کہ ہمیں معلوم نہیں کہ علیمہ خان کس حال میں ہیں۔ نہ انہیں وکیل سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، نہ خاندان کے کسی فرد سے ملنے دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے آ رہی ہیں۔
2
Muhammad Rafiq retweeted
جب پی ٹی آئی کے خلاف یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو سیاسی جماعتوں کے قائدین کے دلوں میں لڈو پھوٹ رہے تھے کہ پی ٹی آئی کا مُکو ٹھپا جا رہا ہے انھیں کمرے میں کھڑا ہاتھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اب ہاتھی نے ان کی دُم پر پاؤں رکھا تو یہ چیاؤں چیاؤں کر رہے ہیں۔ 25 کروڑ عوام ان کی چیاؤں چیاؤں کو بھی فکس میچ قرار دے رہی ہے کیوں؟ اس لیے کہ انہوں نے خود اپنا اعتبار کھویا ہے
7
170
2
674
8,262
Muhammad Rafiq retweeted
پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو فی الحال ایک طرف رکھ کر ملک کی خاطر، عوام کی خاطر اور ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کا عملی ثبوت دیں۔ یہ وقت ایک دوسرے پر تنقید کرنے یا سیاسی اختلافات کو ہوا دینے کا نہیں، بلکہ جمہوریت، آئین، عوامی حقوق اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کا دست و بازو بننے کا ہے۔ جو لوگ حق کی آواز بلند کر رہے ہیں، ان کی آواز کو تقویت دیں، ان کے مؤقف کو نمایاں کریں اور ان کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ یاد رکھیے! نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے اختلافات سے بالاتر ہو کر جمہوریت، اسلام اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت دیں۔
396
220
50
1,247
39,985
Muhammad Rafiq retweeted
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم جیسی ایکسرسائز کا حصہ بنے... مطیع اللہ جان
81
1
283
1,911
اہم خبر: ایران اور ترکی نے ایران کی جانب سے ترکی کو سالانہ 10 ارب مکعب میٹر گیس فراہم کرنے کے معاہدے کی تجدید کر لی ہے۔ ترکی کے سفارتی ذرائع کے مطابق، امریکہ نے ترکی پر اس معاہدے کو منسوخ کرنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا ہوا تھا لیکن انقرہ نہ مانا۔ ہیلو نیوکلیئر پاکستان، آپ نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کب مکمل کرنی ہے؟
3
105
456
5,502
آج کوئی آمین کہے بغیر نا گزرے 🚨
35
70
3
180
2,177
Muhammad Rafiq retweeted
جواب کا آج تک انتظار ہے
جی اور اس سلسلے میں یہ بھی تحقیق کریں کہ شامی روڈ، پشاور والے گھر میں فیصل امین گنڈاپور کیا سودے کرواتا ہے، اور کیا لین دین ہوتا ہے، سارے جواب مل جائیں گے!
2
66
336
11,258
اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے
ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ نے سب کو قابو کیا ہے سلمان اکرم راجہ قابو نہیں ا رہا ان کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر اندرونی نارنجی ٹولہ سلمان اکرم راجہ کو ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں کان کھول کر سنو عمران خان کی رہائی تک سلمان اکرم راجہ ہی جنرل سیکرٹری رہیں گے
نہیں محمود خان اچکزئی صاحب یہ کمزور بات ہے عمران خان نے آپ دونوں کو ذمہ داری دے کر بڑا اعتبار کیا پی ٹی آئی پوری کی پوری آپ دونوں کے پشت پر ہیں ۔
🚨عمران خان کی پارٹی کو الرٹ ہونا ہوگا، ہم سب الرٹ ہیں۔ اس کے بارے میں کوشش یہ ہو رہی ہے کہ اس کو توڑا جائے، یا اس کو اپنے ’’دوست نما‘‘ — کیا کہہ سکتا ہوں — ان کے ذریعے اس پر راضی کیا جائے کہ یہ ہٹ دھرمی نقصان دہ ہے؛ جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، تم بھی کرو۔ اگر یہ گُر کارگر ثابت نہیں ہوتا، تو پلاننگ یہ ہے کہ ’’مائنس عمران خان‘‘۔ میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے، کسی صورت نہیں! قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا مائنس عمران خان پروجیکٹ میں شامل ہونے سے انکار.
1
سلمان اکرم راجہ صاحب اپنے اختیارات استعمال کریں کہ جب تک میں خود یا بہنیں عمران خان سے ملاقات نہ کریں اس تک کوئی بات نہیں ہوگی ۔
ان فیصلوں کا استحقاق صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے!
1
Muhammad Rafiq retweeted
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے مطیع اللہ جان 🔥
19
960
8
3,338
23,259
Muhammad Rafiq retweeted
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
13
522
8
1,258
10,863
قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا ’مائنس عمران خان‘ فارمولے کے خلاف انتباہ > "میں بطور سیاسی کارکن ایک بات ذاتی حیثیت میں کہہ رہا ہوں، تحریکِ انصاف کے اکابرین اس پر خفا نہ ہوں۔ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں اور کروڑوں عوام ان کے حامی ہیں، اس کے باوجود ان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے۔ اب ایسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں جن سے ’مائنس عمران خان‘ کا تاثر ملتا ہے۔ > خدانخواستہ ایسی کوئی بھی کوشش، چاہے راجہ صاحب کی طرف سے ہو یا حکومت اور فوج کی جانب سے، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نہ صرف اس کی مذمت کرے گی بلکہ بھرپور مزاحمت بھی کرے گی۔ > کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں؛ اگر عوام عمران خان کو چاہتے ہیں تو فیصلہ کرنے والے آپ کون ہوتے ہیں؟ آپ نے پیٹریاٹ گروپ بنا کر کیا حاصل کیا؟ مسلم لیگ کو چودہ پندرہ دھڑوں میں تقسیم کرنے کا کیا نتیجہ نکلا؟ خدا کے لیے، عمران خان نہ میرے چچا ہیں، نہ ماموں، نہ خالہ زاد اور نہ ہی میں ان کی جماعت کا رکن ہوں، لیکن پاکستان کے عوام ان کی حمایت کر رہے ہیں؛ انہیں سیاسی میدان میں آنے دیا جائے۔ > یاد رکھیے، انہیں جتنی دیر جیل میں رکھا جائے گا، نتائج اسی طرح سامنے آئیں گے۔ آپ لوگوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی جان لی تو وہ قلندر بن گئے۔ اب ذوالفقار علی بھٹو، ان کی بیٹی اور ان کے بچوں کی قبریں اس پورے علاقے پر حکمرانی کریں گی۔ کیا اب آپ یہی عمل عمران خان کے ساتھ دہرانا چاہتے ہیں؟ خدا کو مانیں اور اس ملک پر رحم کریں، یہ ملک ہمارا ہے۔"
2
65
1
176
2,396
Muhammad Rafiq retweeted
زین قریشی نے 26ویں ترمیم کے موقع پر بہن کے ساتھ مل کر بیوی کے اغواء کا ڈرامہ رچا کر عاصم منیر کی سہولت کاری کی تھی اب 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم کے موقع پر اسے پھر بِل سے نکالا گیا ہے جو کل سہولت کار تھا وہ آج اس سے بڑھ کر سہولت کاری کرے گا
18
201
4
589
60,985