ابو علی (@Fans_Pak1) header
ابو علی (@Fans_Pak1) profile picture

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر

خدا کی زمین
Joined November 2022
Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)
ایک درویش کے پاکیزہ خون نے سپر پاورز کو دنیا میں ذلیل کر کے رکھ دیا۔ رجیم چینج کرنے والے کا اپنا بوریا بستر گول ہو گیا۔ سدا بادشاہی صرف سوہنڑے رب کی ہے 🙏
2
20
1
82
887
ابو علی retweeted
سچ تو یہ ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نہیں جیتے، بلکہ ایران نے کامیابی حاصل کی ہے
13
143
1
1,347
38,148
ٹرمپ کی ذہنی صحت خراب ہوگئی ہے امریکا اس وقت 1 پاگل کے زیرِ سایہ انتظامیہ چلا رہا ہے 😁😎😉🤣🫣😜🫢😃😄 ============== Common Sense Uncommon Success
2
2
99
ابو علی retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا تم جھاگ کے بہانے خاموشی سے دودھ پینے لگے اور رسول خدا کے اہلبیت اور اولاد کے خلاف گنجان درختوں اور جھاڑیوں میں چھپ کر چال چلنے لگے اور ہم لوگ تمہارے افعال پر یوں صبر کرنے لگے جیسے کوئی چھری کے زخم اور نیزے کے سینے میں پیوست ہونے پر صبر کرتا ہے۔ خطبہءِ فدک سے اقتباس
7
21
88
1,001
ابو علی retweeted
Donald Trump lost U.S. midterm election. The END for Trump?
33
320
3
2,422
112,531
ابو علی retweeted
باعثِ بدبختی
16
52
397
🚨 ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک بیان 👇👇👇
1
10
154
ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کرتے ہوئے🤣
3
4
20
409
ابو علی retweeted
بغض و کینہ کا سبب بننے والی تین چیزیں
11
33
440
امریکہ دوسرے ممالک میں ہر غیر قانونی کام کرواتا ہے رحیم چینج کروا کر غریب عوام کے حقوق صلب کرتا ہے اب ٹرمپ الیکشن ہارنے کے بعد فارم 47 کے تحت امریکہ میں حکومت بنا کر مردانگی دکھائے #LetPakistanSeeImranKhan
1
7
12
292
ابو علی retweeted
تہران میں رجیم چینج کی کوشش کرتے کرتےواشنگٹن کی اپنی رجیم ہی بدل گئی بے شک! اللہ سے بڑا تدبیر کرنے والا کوئی نہیں❤️👇👍
3
30
78
589
ابو علی retweeted
Trump lost...🤣 Iran WON ♥️ #USElections #Iran
1
4
8
172
ٹرمپ نے اب جا کر سمجھا کہ اُس سے پہلے 7 امریکی صدور نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا۔
1
38
168
1,911
ابو علی retweeted
امریکی صحافی مہدی حسن، وہ جیت گیا، تمہارے لیئے صرف دو حرف ہیں اب مزید رو لو! cry more مہدی حسن نے ڈونلڈ ٹرمپ، ایلون مسک اور اے آئی پیک سمیت ری پبلکن امیدواروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا And rest is an answer to him (DT)by public.
1
1
7
139
ابو علی retweeted
President Donald Trump may have launched the war that tanked voters' support for the GOP, but the party's historic midterm losses are accelerating a push for Defense Secretary Pete Hegseth to take the fall. And the House could vote as soon as next week to impeach the Pentagon's top leader. cnn.it/3UwjB0b
321
629
104
2,549
383,792
"کوارڈینیٹر جو ہیں وہ صلاح الدین صاحب ہیں کوارڈینیٹر جناب اخوندزادہ حسین ہیں ,خالد یوسف ہیں۔ پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ ہم اگر بولتے ہیں تو اقتدار کی خاطر نہیں بولتے، پاور کی خاطر نہیں بولتے۔ وطن سے محبت کی خاطر، اہل وطن سے محبت کی خاطر اور دنیا کے جو حالات ہیں۔ ​ابھی ان کی تکیہ گاہ ڈونلڈ ٹرمپ تھا۔ وہاں ون مین شو بنتا چلا جا رہا تھا، لوگوں نے اٹھا کے پرے پھینکا اس کو۔ وہ کسی کی سنتا نہیں تھا۔ اور ان کی تکیہ گاہ وہ ڈوب رہی ہے۔ تو یہ اس کشتی کے سوار ہیں، یہ بھی ڈوبیں گے۔ ان کا جسے امن کے نوبل پرائز کے لیے نامزد کیا گیا تھا، عوام نے وہاں پر ٹھکرا دیا ہے۔ اٹھا کے پرے پھینکا ہے اس کو۔ اس کے خلاف امریکہ میں یہ ایک قسم کا ریفرنڈم ہوا ہے۔ اس سے پہلے کہ اس کے اثرات ان پر مرتب ہوں، اپنا ہاؤس ان آرڈر کریں، پاکستان کو ٹھیک کریں۔ ​اب اگر آپ امن دشمنوں کے خلاف، قاتلوں کے اوپر آپ اعتماد کریں گے تو کبھی بھی اللہ کے قہر و غضب سے نہیں بچ سکیں گے۔ توبہ کا وقت ہے، توبہ کرو۔ اور ایک وقت وہ آتا ہے جہاں توبہ بھی قبول نہیں ہوتی، وہ آخری وقت ہوتا ہے، وہ لمحات جب موت سامنے آ جاتی ہے۔ امید ہے کہ انشاءاللہ عقل پریویل کرے گی، ہمارا وطن ٹھیک ہوگا اور ہم اس وطن کو ٹھیک کرنے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔" ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
8
36
1,370
ابو علی retweeted
امریکی صدر جے ڈی وینس نے وسط مدتی انتخابات میں ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا تفصیلات: bbc.in/4BQjkWL
4
30
1
245
11,541
ابو علی retweeted
ایرانی قوم نے ٹرمپ کو سیاسی شکست سے دوچار کر دیا: محسن رضائی مکمل تفصیل: bbc.in/4zqHAge
2
8
123
8,897
ابو علی retweeted
ٹرمپ کا اعتراف، ایران جنگ ریپبلکنز کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ بنی، تیل کی قیمتوں میں اضافے نے ووٹرز کو ناراض کیا مکمل تفصیل: bbc.in/4zrog2p
2
2
16
7,834
ابو علی retweeted
ویانا میں ایرانی وفد کی رافیل گروسی پر تنقید، جوہری تنصیبات پر حملوں پر خاموشی کا الزام مکمل تفصیل: bbc.in/3UBct2A
3
15
6,037